بشیر احمد:اپنی زرعی اراضی پر سبزیاں اگاکر دوسروں کو بھی روزگار فراہم کرنے والا کاشتکار

بشیر احمد:اپنی زرعی اراضی پر سبزیاں اگاکر دوسروں کو بھی روزگار فراہم کرنے والا کاشتکار

  سری نگر: جس کے پاس زرعی زمین ہے، خواہ چار کنال ہی کیوں نہ ہو، اس کو روزگار کے لئے سرگرداں ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وہ دوسروں کو روز گار فراہم کرسکتا ہے۔یہ باتیں سری نگر کے مضافاتی علاقہ مالورہ شالہ ٹینگ سے تعلق رکھنے والے کاشتکار بشیر احمد کی ہیں جو […]

سری نگر: دریائے جہلم سے خاتون کی لاش برآمد

سری نگر: دریائے جہلم سے خاتون کی لاش برآمد

سری نگر۔8اگست : جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے راج باغ علاقے میں دریائے جہلم سے ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کی صبح راجباغ سری نگر میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب دریائے جہلم میں ایک لاش کو پانی میں تیرتے ہوئے دیکھا […]

سری نگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں ایک شہر بن جائے گا: چیف سکریٹری

سری نگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں ایک شہر بن جائے گا: چیف سکریٹری

سری نگر، 8 اگست : جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری ارن کمار مہتا کا کہنا ہے کہ سری نگر ملک کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک شہر بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت بہت سارے کام مکمل ہوئے ہیں او باقی کام بھی مکمل ہو رہے ہیں۔ موصوف چیف […]

شری امرناتھ یاترا:پانتھہ چوک بیس کیمپ سے یاتریوں کا ایک اور جھتا پوتر گھپا کی طرف روانہ

شری امرناتھ یاترا:پانتھہ چوک بیس کیمپ سے یاتریوں کا ایک اور جھتا پوتر گھپا کی طرف روانہ

سری نگر، 8 اگست : جنوبی کشمیر میں سطح سمندر سے 13 ہزار 500 فٹ بلندی پر واقع شری امرناتھ جی گھپا کی یاترا کا سلسلہ انتہائی جوش وخروش سے جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے پانتھہ چوک بیس کیمپ سے منگل کی صبح بم بم بولے نعروں کے بیچ یاتریوں کا […]

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ہندوستان شیکھر سماگم میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ہندوستان شیکھر سماگم میں شرکت کی

کہا،لوگ اَپنے روشن مستقبل کیلئے متحد ہےں اور اَپنے خوابوں کا ایک نیا جموںوکشمیر بنانے کیلئے پُر عزم ہیں   سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سری نگر میں ہندوستان اور اے بی پی نیوز نیٹ ورک کے زیر اہتمام ہندوستان شیکھر سماگم ” بدلتے کشمیر کی بلند آواز“ میں شرکت کی۔ لیفٹیننٹ گورنر […]

قومی ہینڈلوم دن: منوج سنہا کا کاریگروں کے جذبے کو سلام

قومی ہینڈلوم دن: منوج سنہا کا کاریگروں کے جذبے کو سلام

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہینڈ لوم کے قومی دن کے موقع پر یونین ٹریٹری کے کاریگروں کو سلام پیش کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر میں ہینڈلوم شعبے کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہیں موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو […]

کشمیر میں 14 اگست تک موسم ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں 14 اگست تک موسم ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان

سری نگر: محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں 14 اگست تک موسم جزوی ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر مختار احمد نے بتایا کہ امسال بھی جموں و کشمیر میں مون سون اچھا رہا جس دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ وسطی، جنوبی اور […]

منوج سنہا کا گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی پونیہ تیتھی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ گرو دیو کی لافانی تخلیقات ہندوستان کی نسلوں کو تحریک دیتی رہیں گی۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ٹویٹ کرکے کہا: ‘گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان […]

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: منوج سنہا

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: منوج سنہا

سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا کے کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں و کشمیر میں امن کا ماحول سایہ فگن ہوا ہے اور سب سے بڑی تبدیلی یہ ہوئی ہے کہ اب عام آدمی اپنی مرضی سے جی رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر […]

کولگام انکاونٹر میں جاں بحق ہونے والے بانڈی پورہ کے فوجی جوان کے گھر میں ماتم

کولگام انکاونٹر میں جاں بحق ہونے والے بانڈی پورہ کے فوجی جوان کے گھر میں ماتم

سری نگر:کولگام کے ہالن علاقے میں جاری انکاونٹر کے دوران جاں بحق ہونے والے فوجی جوان وسیم احمد کے بانڈی پورہ میں واقع گھر میں ماتم کا ماحول سایہ فگن ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جوں ہی وسیم احمد کے جاں بحق ہونے کی خبر علاقے میں پھیل گئی تو گھر میں صف ماتم بچھ گئی […]