غلو فی الدین ایک مطالعہ از مفتی شعیب اللہ خان مفتاحی

غلو فی الدین ایک مطالعہ از مفتی شعیب اللہ خان مفتاحی

کتاب نما تبصرہ:عاصم رسول/سرینگر زیر نظر کتاب ہندوستان کے معروف و مشہور عالمِ دین،مبلغ اور کئی علمی کتابوں کے مصنف حضرت مولانا مفتی شعیب اللہ خان مفتاحی صاحب کی ہے۔مصنف مبارک بادی کے مستحق ہیں کہ انہوں نے ایک اچھوتے مگر نہایت اہم موضوع پر خامہ فرسائی کی۔کتاب کے فہرستِ مضامین پر نظر ڈالنے سے […]

اُم الخبایث اور کشمیر۔۔۔۔۔ غازی سہیل خان

اُم الخبایث اور کشمیر۔۔۔۔۔ غازی سہیل خان

 اللہ کے رسول ﷺ نے ایک حدیث میں فرمایا ہے کہ ”شراب بُرائیوں کی ماں ہے “۔اگر ہم تایخ کے اوراق کو پلٹیں تو ہمیں پچھلی اُمتوں کی تباہی و بربادی کے اسباب شراب میں ہی نظر آتے ہیں ۔جرائم کا بڑھنا ،بیماریوں کا پھیلنا،زنا کا عام ہونا ،قتل و غارت گری ،فحاشیت و عریانیت […]

مَے نوشی اور مَے فروشی کا فروغ کیا معانی رکھتا ہے… جی ایم عباس

مَے نوشی اور مَے فروشی کا فروغ کیا معانی رکھتا ہے… جی ایم عباس

٭…جی ایم عباس … بوٹینگو / زینہ گیر یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دین اسلام دین فطرت ہے جو انسانیت کو پاکیزگی و پاک بازی ، عفت و پاک دامنی ، شرم و حیا اور راست گوئی و راست بازی جیسی اعلی صفات سے متصف اور مزین دیکھنا چاہتا ہے۔ اسکے احکامات انسانی فطرت […]

اُف یہ امن واماں کی باتیں۔۔۔۔۔۔عاصم رسول کنہ

اُف یہ امن واماں کی باتیں۔۔۔۔۔۔عاصم رسول کنہ

امن و امان،آشتی وترقی اور خوشحالی ان سے ملتے جلتے الفاظ آئے روز اخبارات کی زینت بنتے ہیں۔سیاست دانوں سے لے کر فوجی اور پولیس سربراہان اپنے اخباری بیغامات کے ذریعے کشمیریوں کو متذکرہ الفاظ کی معنویت باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔یہ بات تکرار سے کہی جاتی ہے کہ ترقی اور Developmentکے لیے امن […]

! حاجی بنا تو کیا ہوا

! حاجی بنا تو کیا ہوا

ایک تعجب خیزواقعے کی یاد ٭ غلام نبی صدیقی میں ایک قریبی ہمسایہ کو مبارک باد دینے کے لیے اُس کے گھر گیا۔ موصوف حج سے ہو آئے تھے۔ گھر کے صحن میں ان کو دیکھا چہل قدمی کررہے تھے۔ مجھے دیکھ کر خوش ہوئے، میں نے مبارک باد دے دی ، کہا …. ہاں […]

امید میں بہار

امید میں بہار

ابراہیم جمال بٹ ماں کے لاڈلے بیٹے کو اسکول سے ایک نوٹس ملی جس میں ماں کو اس بات سے مطلع کیا گیا کہ ’’آپ کا بیٹا پڑھائی میں اس قدر سست ہے کہ اس سے دوسرے بچوں کے متاثرین ہونے کا احتمال ہے اس لیے آپ اسے کسی دوسرے کسی اسکول میں داخلہ کرائیں […]

سچائی زبان پر آہی گئی

سچائی زبان پر آہی گئی

پیر عبد الشکور گزشتہ دنوں بھارت کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اس بات کا اعتراف کرلیا کہ کشمیر بھارت میں ضم نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سردار پٹیل کشمیر کو بھارت میں ضم کرچکے ہوتے اگر جواہر لال نہرو نے نہ روکا ہوتا۔ راجناتھ سنگھ کے اس بیان سے یہ بات پوری […]

کون کہتا نہیں خدا کو خدا

کون کہتا نہیں خدا کو خدا

٭ غلام نبی صدیقی کون کہتانہیں خدا کو خدا ہم نے جب کہہ دیا تو سزا پائی عنوان بالا کا یہ شعر مولانا سعد الدینؒ مرحوم امیر جماعت اسلامی کا کہا ہوا ہے۔ سعد الدینؒ صاحب کی طبیعت شعرگوئی کی طرف بھی راغب تھی۔ چھوٹے چھوٹے بولوں میں شعر کہتے تھے۔ عام طور پر شعر […]

تعلیم عملی انقلاب کا اہم ذریعہ

تعلیم عملی انقلاب کا اہم ذریعہ

ابراہیم جمال بٹ موجودہ دور میں جہاںمادّی منفعت اور خود غرضی کی بنا پر ہر رشتہ اور تعلق کی اہمیت مفقود ہوتی جارہی ہے، وہیں تعلیم حاصل کرنے کے دوران استاد اور شاگرد کے مبارک روحانی رشتہ کی اہمیت کم اور اس کاتقدس بھی پامال ہوتا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں اساتذہ سے اپنا مقام […]

مظلوم مسلم اقوام کے لیے قرآنی لائحہ عمل

مظلوم مسلم اقوام کے لیے قرآنی لائحہ عمل

مہمان تحریر ڈاکٹر عرفان شہزاد  حالتِ کمزوری، محکومی اور مظلومی میں مسلمانوں کے لیے قرآن کی کیا ہدایات ہیں، یہ وہ موضوع ہے جسے عصرِ حاضر میں تقریباً مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ اپنے سے کئی گنا طاقت ور مقابل کو للکارنا، جدید ٹیکنالوجی کی محیّر العقول طاقتوں سے لیس دشمن […]