مگر وہ علم کے موتی۔۔۔۔۔۔۔۔منظور احمد پال

مگر وہ علم کے موتی۔۔۔۔۔۔۔۔منظور احمد پال

اسلامی تحریکیں اسلامی نشاة ثانیہ کی ترجمان ہوتی ہیں یہ تحریکیں برپا ہی اس لیے کی جاتی ہیں کہ اُمت مسلمہ کو اپنا کھویا ہوا وقار واپس دلایا جاسکے تاکہ اس کی عظمت رفتہ بحال ہو۔ تحریکات اسلامیہ کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے زمانے کی نبض شناس ہوتی ہیں ۔ زمانے کے […]

منظم زندگی: چند عادات۔۔۔۔۔محمد بشیر

منظم زندگی: چند عادات۔۔۔۔۔محمد بشیر

وقت بچانا اور اس سے صحیح معنوں میں فائدہ اٹھانا ہی کامیاب اور منظم زندگی کی طرف پہلاقدم ہے۔ یہی تنظیمِ وقت ہے۔یا د رکھیے، وقت کو بچایا نہیں جاسکتا بلکہ اسے بہتر طریقے سے استعمال کرنے کو ہی وقت بچانا سمجھا جاتا ہے۔ وقت کی بچت کے سلسلے میں سب سے زیادہ ممدومعاون وہ […]

ایک یاد گارسفر کی کچھ پیاری یادیں۔۔۔۔۔غلام قادر وانی

ایک یاد گارسفر کی کچھ پیاری یادیں۔۔۔۔۔غلام قادر وانی

آج سے پورے پچاس سال پہلے اکتوبر۱۹۶۷ئ کی بات ہے۔ جماعت اسلامی ضلع ڈوڈہ کا ایک سالانہ اجتماع پورے خطہ¿ چناب کے صدر مقام ڈوڈہ میں تین دن کے لیے منعقد ہونے جارہا تھا۔ میں اُن دنوں اُبھرتا ہوا نوجوان تھا۔ شوق ہوا کہ اس اجتماع میں شریک ہوجاوں۔ مولانا احرارؒ کا میں بڑا چہیتا […]

غلو فی الدین ایک مطالعہ از مفتی شعیب اللہ خان مفتاحی

غلو فی الدین ایک مطالعہ از مفتی شعیب اللہ خان مفتاحی

کتاب نما تبصرہ:عاصم رسول/سرینگر زیر نظر کتاب ہندوستان کے معروف و مشہور عالمِ دین،مبلغ اور کئی علمی کتابوں کے مصنف حضرت مولانا مفتی شعیب اللہ خان مفتاحی صاحب کی ہے۔مصنف مبارک بادی کے مستحق ہیں کہ انہوں نے ایک اچھوتے مگر نہایت اہم موضوع پر خامہ فرسائی کی۔کتاب کے فہرستِ مضامین پر نظر ڈالنے سے […]

اُم الخبایث اور کشمیر۔۔۔۔۔ غازی سہیل خان

اُم الخبایث اور کشمیر۔۔۔۔۔ غازی سہیل خان

 اللہ کے رسول ﷺ نے ایک حدیث میں فرمایا ہے کہ ”شراب بُرائیوں کی ماں ہے “۔اگر ہم تایخ کے اوراق کو پلٹیں تو ہمیں پچھلی اُمتوں کی تباہی و بربادی کے اسباب شراب میں ہی نظر آتے ہیں ۔جرائم کا بڑھنا ،بیماریوں کا پھیلنا،زنا کا عام ہونا ،قتل و غارت گری ،فحاشیت و عریانیت […]

مَے نوشی اور مَے فروشی کا فروغ کیا معانی رکھتا ہے… جی ایم عباس

مَے نوشی اور مَے فروشی کا فروغ کیا معانی رکھتا ہے… جی ایم عباس

٭…جی ایم عباس … بوٹینگو / زینہ گیر یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دین اسلام دین فطرت ہے جو انسانیت کو پاکیزگی و پاک بازی ، عفت و پاک دامنی ، شرم و حیا اور راست گوئی و راست بازی جیسی اعلی صفات سے متصف اور مزین دیکھنا چاہتا ہے۔ اسکے احکامات انسانی فطرت […]

اُف یہ امن واماں کی باتیں۔۔۔۔۔۔عاصم رسول کنہ

اُف یہ امن واماں کی باتیں۔۔۔۔۔۔عاصم رسول کنہ

امن و امان،آشتی وترقی اور خوشحالی ان سے ملتے جلتے الفاظ آئے روز اخبارات کی زینت بنتے ہیں۔سیاست دانوں سے لے کر فوجی اور پولیس سربراہان اپنے اخباری بیغامات کے ذریعے کشمیریوں کو متذکرہ الفاظ کی معنویت باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔یہ بات تکرار سے کہی جاتی ہے کہ ترقی اور Developmentکے لیے امن […]

! حاجی بنا تو کیا ہوا

! حاجی بنا تو کیا ہوا

ایک تعجب خیزواقعے کی یاد ٭ غلام نبی صدیقی میں ایک قریبی ہمسایہ کو مبارک باد دینے کے لیے اُس کے گھر گیا۔ موصوف حج سے ہو آئے تھے۔ گھر کے صحن میں ان کو دیکھا چہل قدمی کررہے تھے۔ مجھے دیکھ کر خوش ہوئے، میں نے مبارک باد دے دی ، کہا …. ہاں […]

امید میں بہار

امید میں بہار

ابراہیم جمال بٹ ماں کے لاڈلے بیٹے کو اسکول سے ایک نوٹس ملی جس میں ماں کو اس بات سے مطلع کیا گیا کہ ’’آپ کا بیٹا پڑھائی میں اس قدر سست ہے کہ اس سے دوسرے بچوں کے متاثرین ہونے کا احتمال ہے اس لیے آپ اسے کسی دوسرے کسی اسکول میں داخلہ کرائیں […]

سچائی زبان پر آہی گئی

سچائی زبان پر آہی گئی

پیر عبد الشکور گزشتہ دنوں بھارت کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اس بات کا اعتراف کرلیا کہ کشمیر بھارت میں ضم نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سردار پٹیل کشمیر کو بھارت میں ضم کرچکے ہوتے اگر جواہر لال نہرو نے نہ روکا ہوتا۔ راجناتھ سنگھ کے اس بیان سے یہ بات پوری […]