راہل نے پوچھا،’کسانوں کو کتنی قربانی دینی ہوگی‘

راہل نے پوچھا،’کسانوں کو کتنی قربانی دینی ہوگی‘
نئی دہلی/ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت شدید ٹھنڈ کے باوجود تحریک کرنے کے لئے مجبور کسانوں کی بات سننے کو تیار نہیں ہے اس لئے اسے بتانا چاہئے کہ کسانوں کو ابھی کتنی قربانی دینی ہوگی۔‘‘

کانگریس مواصلاتی محکمے کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا،’’پچھلے 17دنوں میں 11 کسان بھائیوں کی شہادت کے باوجود بے لگام مودی حکومت کا دل نہیں پسیج رہا۔ وہ اب بھی کسانوں کے ساتھ نہیں ،اپنے صنعت کاروں کے ساتھ کیوں کھڑی ہے۔ملک جاننا چاہتا ہے – ’راج درھم ‘ بڑا ہے یا ’راج ہٹھ‘کسان تحریک۔‘‘
انہوں نے کہا،’’جمہوریت میں بے لگامی کی کوئی جگہ نہیں۔ آپ آر آپ کے وزرا کی پالیسی ہر مخالف کو ماؤنوازی اور ملک سے غدار قرار دینے کی ہے۔ شدید سردی اور برسات میں جائز مطالبات کےلئے دھرنے پر بیٹھے کسانوں سے معافی مانگئے اور ان کے مطالبات فوری طورپر پورے کرئے۔‘‘
یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.