26 جنوری کو آئیں گے برطانوی وزیراعظم

26 جنوری کو آئیں گے برطانوی وزیراعظم

نئی دہلی،/اگلے سال یوم جمہوریہ کی تقریب میں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن مہمان خصوصی کے طورپر شام ہوں گے ہندوستان کے چار روزہ دورے پر آئے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومنک راب نے وزیر خارجہ سبرمنیم جے شنکر کے ساتھ یہاں دوطرفہ میٹنگ میں یہ اطلاع دی۔میٹنگ میں ہندوستان اور برطانیہ نے کووڈ کے […]

ساڑھے تین لاکھ سے نیچے آئے کورونا کے نئے کیسز

ساڑھے تین لاکھ سے نیچے آئے کورونا کے نئے کیسز

نئی دہلی ،//ملک میں کورونا انفیکشن کی رفتاردھیمی پڑنے سے نئے کیسز میں کمی اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل بہتری کی وجہ سے ایکٹو کیسز میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور ان کی تعداد اب کم ہوکر ساڑھے تین لاکھ ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی […]

تمام ریاستیں آن لائن درس و تدریس کے لئے انتظامات کریں، سپریم کورٹ

تمام ریاستیں آن لائن درس و تدریس کے لئے انتظامات کریں، سپریم کورٹ

تمام ریاستیں آن لائن درس و تدریس کے لئے انتظامات کریں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ 30 دن کے اندر اندر چائلڈ کیئر تعلیمی اداروں کے لئے آن لائن درس و تدریس کے حوالہ سے ضروری انتظامات کریں اور اسٹیشنریز، کتابیں اور دیگر ساز و سامان مہیا […]

انا ہزارے نے بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دی

انا ہزارے نے بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دی

نئی دہلی،/ ملک میں جاری کسان تحریک کے دوران معروف سماجی کارکن انا ہزارے نے کسانوں کے مسائل کے سلسلے میں بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ مسٹر ہزارے نے وزیر زراعت کوارسال کئے گئے مکتوب میں کہا کہ 5 فروری 2019 کو وزیرزراعت رادھا موہن سنگھ اور کئی دوسرے لیڈروں کی درخواست پر […]

مودی نے سردار پٹیل کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

مودی نے سردار پٹیل کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔مسٹر مودی نے منگل کو اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ’’مضبوط اور خوشحال ہندوستان کی بنیاد رکھنے والے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی […]

مودی حکومت مظاہرین کی آواز دباتی ہے: راہل

مودی حکومت مظاہرین کی آواز دباتی ہے: راہل

نئی دہلی ،/ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج حکومت پرکسان تحریک کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے صرف اپنے سرمایہ دار دوستوں کے مفادات کو اہمیت دیتی ہے۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اپنے […]

ملک بھر میں 2،242 کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹریز

ملک بھر میں 2،242 کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹریز

نئی دہلی ،/یواین آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی جانچ کرنے والی لیبارٹریوں کی تعداد بڑھ کر 2،242 ہوگئی ہے۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے پیر کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لیبارٹریوں کی فہرست میں نو نام […]

حکومت کا اقتصادی پیکج بھی جملہ ثابت ہوا:راہل

حکومت کا اقتصادی پیکج بھی جملہ ثابت ہوا:راہل

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا بحران کے دوران حکومت نے جو 20 لاکھ کروڑ روپے کا اقتصادی پیکج کا اعلان کیا وہ زمین پر نہیں اترا اور اعلان کرنے میں ماہر حکومت کا یہ پیکج بھی جملہ ثابت ہوا۔ مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’انتخابی جملہ -15 لاکھ اکاؤنٹ […]

کسانوں کی تحریک تیز ، انشن کا آغاز

کسانوں کی تحریک تیز ، انشن کا آغاز

نئی دہلی/ زرعی اصلاحات کے قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسان تنظیموں نے پیر کے روز احتجاج کو مزید تیز کردیا اور حکومت پر دباؤ بنانے کے لئے بھوک ہڑتال پر چلے گئے۔ کسان رہنما صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بھوک ہڑتال پر رہیں گے۔ یہ انشن قومی راجدھانی کے غازی […]

حکومت کا جلد ہی کسانوں کا ڈیٹا بینک تیار کرنے کا فیصلہ

حکومت کا جلد ہی کسانوں کا ڈیٹا بینک تیار کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی/ حکومت جلد ہی کسانوں کا ڈیٹا بینک تیار کرے گی ، تاکہ سیلاب کی وارننگ ، سیٹلائٹ کی تصاویر ، زمین کے محصولات کے ریکارڈ وغیرہ کے بارے میں معلومات گھر پر دستیاب ہوں۔ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے ہفتہ کے روز کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں اور زرعی شعبہ کو […]