شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ

شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ

ممبئی ، 18 جون (یو این آئی) مالیاتی اور بینکنگ کے شعبے کی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ ریلائنس انڈسٹریز جیسی سرکردہ کمپنیوں میں فروخت کے سبب گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں آج صبح کے کاربار میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ ایشیائی منڈیوں کے مثبت اشاروں کی بنیاد پر 30 شیئروں والا انڈیکس 244.74 پوائنٹس کے […]

ریاستوں کے پاس ویکسین کی 2.58 سے زائد خوراکیں دستیاب

ریاستوں کے پاس ویکسین کی 2.58 سے زائد خوراکیں دستیاب

نئی دہلی ، 18 جون (یو این آئی) ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اب بھی کورونا ویکسین کی 2.58 کروڑ سے زیادہ خوراکیں ہیں۔ جمعہ کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے یہ اطلاع دی۔ وزارت نے کہا کہ ریاستوں کو اگلے تین دن میں کم از کم 1995770 خوراکیں ملیں […]

اقوام متحدہ نے ہندوستانی ماحولیاتی تنظیم کو ایوارڈ سے نوازا

اقوام متحدہ نے ہندوستانی ماحولیاتی تنظیم کو ایوارڈ سے نوازا

نیو یارک ، 18 جون (یو این آئی) اقوام متحدہ کی انجمن صحرامزاحمت اسمبلی (یو این سی سی ڈی) نے راجستھان میں قائم ماحولیاتی تنظیم ’فیمیلیئل فاریسٹری‘ کو رواں سال پروقار’لینڈ فار لائف ایوارڈ‘ سے نوازا۔ خیال رہے فیمیلیئل فاریسٹری کی قیادت آب و ہوا کے کارکنان کرتے ہیں اور اس کے بانی شیام سندر […]

ممبئی میں پٹرول کی قیمت 103 روپے سے متجاوز ، دہلی میں 97 روپے کے قریب

ممبئی میں پٹرول کی قیمت 103 روپے سے متجاوز ، دہلی میں 97 روپے کے قریب

نئی دہلی ، 18 جون (یو این آئی) ایک دن بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول 27 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اس کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول 103 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 95 […]

73 دن کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد آٹھ لاکھ سے نیچے

73 دن کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد آٹھ لاکھ سے نیچے

نئی دہلی/ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی رفتار میں گراوٹ اور وائرس کے نئے کیسز سے زیادہ شفایاب ہونے والےمریضوں کی تعداد میں اضافہ سے ایکٹیو کیسز میں لگاتار گراوٹ آرہی ہے اور اب 73 دن بعد یہ تعداد آٹھ لاکھ رہ گئی ہے۔ دریں اثنا جمعرات کو 32 لاکھ 59 ہزارتین افراد کو […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی ، 17 جون (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعرات کے روز ریکارڈ بلند ترین سطح پر رہیں۔ اس سے قبل بدھ کے روز تیل کمپنیوں نے ان کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 96.66 روپے اور ڈیزل 87.41 […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نئی دہلی ، 16 جون (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے فی الحال عام لوگوں کو راحت ملتی نہیں دکھائی دے رہی ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کے روز ایک بار پھران کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول 25 پیسے اور ڈیزل 13 پیسے […]

طیارہ ایندھن کی قیمتوں میں اڑھائی فیصد سے زائد اضافہ

طیارہ ایندھن کی قیمتوں میں اڑھائی فیصد سے زائد اضافہ

نئی دہلی ، 16 جون (یو این آئی) طیارہ ایندھن کی قیمتوں میں آج اڑھائی فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے ، جس سے ہوائی سفر کے مزید مہنگا ہونے کے امکانات ہیں ۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں […]

کورونا کےایکٹو کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوئی

کورونا کےایکٹو کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوئی

نئی دہلی ، 16 جون (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ – 19) کی رفتار دھیمی پڑھنے اور انفیکشن کے کیسز کے مقابلے اس سے صحتیاب ہونےوالوں کی تعداد زیادہ رہنے سےایکٹوکیسز کی شرح کم ہو کر تین فیصد سے نیچے آ گئی ۔ اس دوران منگل کے روز 28 لاکھ 00 ہزار […]

فوج نے گلوان وادی میں قربانیاں پیش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

فوج نے گلوان وادی میں قربانیاں پیش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

سری نگر،15 جون (یو این آئی) فوج نے منگل کے روز ان فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے سال گذشتہ اسی دن مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں حقیقی کنٹرول لائن پر چینی فوج کے ساتھ ٹکراؤ کے دوران قربانیاں پیش کیں۔ دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل عمران موسوی نے منگل کے روز […]