پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں استحکام

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں استحکام

نئی دہلی ، 25 جون (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کو ریکارڈ سطح پر استحکام برقرار رہا ۔ اس سے قبل جمعرات کو قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 97.76 روپے اور ڈیزل کی قیمت […]

دوارکا میں بدمعاشوں کی اندھا دھند فائرنگ میں شوہر کی موت

دوارکا میں بدمعاشوں کی اندھا دھند فائرنگ میں شوہر کی موت

نئی دہلی ، 25 جون (یو این آئی) دہلی کے دوارکا میں واقع امراہی گاؤں میں چند افراد نے ایک جوڑے پر اندھا دھند فائرنگ کی جس میں شوہر کی موت ہوگئی جبکہ بیوی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ ضلع دوارکا کے ایک سینیئر پولیس افسر نے جمعہ کے روز […]

ایمرجنسی جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ باب: راج ناتھ

ایمرجنسی جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ باب: راج ناتھ

نئی دہلی ، 25 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 1975 میں ملک میں لگائی گئی ایمرجنسی کو ہندوستانی جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دور ابھی بھی لوگوں کی یادوں میں تازہ ہے۔ مسٹر سنگھ نے جمعہ کو ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ’’ہندستانی […]

کانگریس نے ایمرجنسی نافذ کرکے جمہوریت کو کچل دیا تھا: مودی

کانگریس نے ایمرجنسی نافذ کرکے جمہوریت کو کچل دیا تھا: مودی

نئی دہلی ، 25 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ایمرجنسی کے دوران ہندوستانی جمہوریت کی حفاظت کرنے والے ان سبھی ہم وطنوں کو یاد کرتے ہوئے آج کہا کہ کانگریس نے ایمرجنسی لگاکر ہندستانی جمہوریت کو کچل دیا تھا۔ مسٹر مودی نے جمعہ کو ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا […]

ملک میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسزکی شرح تقریباً دو فیصد

ملک میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسزکی شرح تقریباً دو فیصد

نئی دہلی /ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے ایکٹیوکیسز کی شرح دو فیصد کے قریب آگئی ہے، دوسری جانب اس جان لیوا اور ہلاکت خیز وبا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ دریں اثنا جمعرات کو ملک میں 60 لاکھ 73 […]

وزیر خارجہ کی آدھار کارڈ کو پاسپورٹ سے لنک کرنے کا کام جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی

وزیر خارجہ کی آدھار کارڈ کو پاسپورٹ سے لنک کرنے کا کام جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی

نئی دہلی ، 24 جون (یو این آئی) حکومت نے آج کہا ہے کہ پاسپورٹ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے اور ایم پاسپورٹ پولیس ایپ میں ملک کے تمام پولیس اضلاع کوجوڑنے کا عمل تیزی کے ساتھ مکمل کیا جائے گا ، جس کے بعد پاسپورٹ سروس آسان ہوجائے گی۔ وزیر خارجہ ایس جے […]

شفایابی کی شرح 96.60 فیصد سے متجاوز ایکٹیو کیسز میں گراوٹ جاری

شفایابی کی شرح 96.60 فیصد سے متجاوز ایکٹیو کیسز میں گراوٹ جاری

نئی دہلی ، 24 جون (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں نشیب و فراز کے درمیان اس وبا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح 96.61 فیصد ہوگئی ہے ، جبکہ ایکٹیو کیسز کی شرح میں گراوٹ بڑھ کر 2.08 فیصد ہوگئی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں آگ بھڑکتی ہوئی:دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں آگ بھڑکتی ہوئی:دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی ، 24 جون (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایک دن کے وقفے کے بعد جمعرات کے روز ایک نئے ریکارڈ پر پہنچ گئیں۔ ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول 26 پیسے اور ڈیزل 7 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اس کے ساتھ ہی ممبئی میں پیٹرول 104 روپے فی لیٹر اور […]

سینٹ ونسنٹ اور دا گریناڈائنز سے ٹیکس سے متعلق اطلاعات کے تبادلے کے لئے معاہدے کو منظوری

سینٹ ونسنٹ اور دا گریناڈائنز سے ٹیکس سے متعلق اطلاعات کے تبادلے کے لئے معاہدے کو منظوری

  نئی دہلی ، 23 جون (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے آج سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز کے ساتھ تعاون اور ٹیکس سے متعلق اطلاعات کے تبادلے کے معاہدے کو منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاہدے […]

غریبوں کے لئے اضافی اناج مختص کرنے کو منظوری

غریبوں کے لئے اضافی اناج مختص کرنے کو منظوری

نئی دہلی ، 23 جون (یو این آئی) حکومت نے بدھ کے روز پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت پانچ ماہ کے لئے اضافی اناج مختص کرنے کو منظوری دی۔ یہ الاٹمنٹ جولائی تا نومبر کے عرصے کے لئے کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت کابینہ کی یہاں ہوئی میٹنگ میں […]