فوج نے گلوان وادی میں قربانیاں پیش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

فوج نے گلوان وادی میں قربانیاں پیش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

سری نگر،15 جون (یو این آئی) فوج نے منگل کے روز ان فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے سال گذشتہ اسی دن مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں حقیقی کنٹرول لائن پر چینی فوج کے ساتھ ٹکراؤ کے دوران قربانیاں پیش کیں۔ دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل عمران موسوی نے منگل کے روز […]

کورونا وائرس:یومیہ کیسزمیں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کورونا وائرس:یومیہ کیسزمیں گراوٹ کا سلسلہ جاری

 75 دن کے بعد 60 ہزار نئے کیسز نئی دہلی ، 15 جون (یو این آئی) ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے 60،471 نئے کیسز درج ہوئے […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

نئی دہلی ، 15 جون (یو این آئی) منگل کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ اس سے قبل پیر کے روزان کی قیمتیں ایک نئی ریکارڈ سطح تک بڑھ گئیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 96.41 روپے اور ڈیزل 87.28 روپے فی لیٹر […]

گائے اسمگلر سمجھ کر کئے گئے حملے میں ایک نوجوان کی موت ، ، دوسرا شدید طور پر زخمی

گائے اسمگلر سمجھ کر کئے گئے حملے میں ایک نوجوان کی موت ، ، دوسرا شدید طور پر زخمی

چتوڑگڑھ،/ راجستھان میں ضلع چتوڑگڑھ کے بنگو تھانہ علاقہ میں گائے کا اسمگلر سمجھ کر دو نوجوانوں پر گاوں والوں نے حملہ کردیا جس سے ایک کی موت جبکہ دوسرا شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ دیپک بھارگاو نے آج بتایا کہ علاقے کے رام پوریا اور ریتی گاوں کے کچھ لوگوں نے […]

ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 10 لاکھ سے نیچے

ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 10 لاکھ سے نیچے

نئی دہلی /ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کی شرح میں کمی اور اس سے شفایاب ہونے والے یومیہ مریضوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ایکٹیو کیسز 10 لاکھ سے نیچے آگئے ہیں۔ ادھر اتوار کو14 لاکھ 99 ہزار 771 افراد کو کورونا کے ٹیکےلگائے گئے۔ ملک میں اب تک 25 کروڑ 48 […]

اے بی پی نیوز رپورٹر کی مشتبہ حالات میں موت

اے بی پی نیوز رپورٹر کی مشتبہ حالات میں موت

پرتاپ گڑھ/اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی سٹی علاقے کے سکھپال نگر اینٹ بھٹّے کے نزدیک گزشتہ اتوار و پیر کی شب تقریبا 11 بجے مشتبہ حالات میں اے بی پی نیوز رپورٹر کی بائک کے پول سے ٹکرا جانے کے سبب موت ہوگئ ۔متوفی نے گزشتہ 12جون کو اے ڈی جی کو […]

قیمتوں میں آگ بھڑکتی ہوئی :پٹرول 29 پیسے اور ڈیزل 31 پیسے مہنگا

قیمتوں میں آگ بھڑکتی ہوئی :پٹرول 29 پیسے اور ڈیزل 31 پیسے مہنگا

نئی دہلی / آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کو ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے اس سے قبل اتوار کے روز قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی آج کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ دونوں ایندھن مہنگائی کی نئی بلندیوں کو پہنچ چکے ہیں ملک کے چار […]

کسان تحریک: 26 جون کو بڑے پیمانے پر احتجاج، مختلف ریاستوں میں راج بھون پر دھرنا دیں گے کسان

کسان تحریک: 26 جون کو بڑے پیمانے پر احتجاج، مختلف ریاستوں میں راج بھون پر دھرنا دیں گے کسان

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو تقریباً دو سو دن مکمل ہو چکے ہیں اور اب وہ تحریک میں مزید شدت لانے کے ارادے سے 26 جون کو ملک کی مختلف ریاستوں کے راج بھونوں پر دھرنا دینے دیں گے۔ میڈیا رپورٹس […]

کورونا سے پھر چار ہزار سے زیادہ اموات، کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم

کورونا سے پھر چار ہزار سے زیادہ اموات، کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم

کورونا سے پھر چار ہزار سے زیادہ اموات، کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم کورونا وائرس کی دوسری لہر کمزور پڑ گئی ہے اور یومیہ نئے کیسز کی تعداد لگاتار ایک لاکھ کے نیچے برقرار ہے، تاہم اموات کی تعداد میں کمی نہیں آ رہی ہے اور ایک دن میں پھر سے چار ہزار […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

نئی دہلی /آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہفتے کے روز مسلسل دوسرے دن اضافہ کیا،جس سے دہلی اور کولکتہ میں پہلی بار پٹرول 96 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا ۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول 27 پیسے اور ڈیزل 24 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔ معروف […]