پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

نئی دہلی / پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پیر کے روز مسلسل دوسرے دن اضافہ ہونے سے ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ملک کے چار میٹروپولیٹن شہروں میں آج دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 28 پیسے تک کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 4 مئی سے اب تک 20 دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں […]

کورونا انفیکشن کے معاملات میں مسلسل کمی ، ری کوری کی شرح بڑھ کر 93.38 فیصد تک

کورونا انفیکشن کے معاملات میں مسلسل کمی ، ری کوری کی شرح بڑھ کر 93.38 فیصد تک

نئی دہلی /ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملات میں مسلسل کمی کے درمیان صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ری کوری کی شرح 93.38 فیصد ہوگئی ہے ، حالانکہ اس بیماری کی وجہ سے یومیہ اموات کی تعداد میں اضافے سے اموات کی شرح میں جزوی اضافہ ہوا […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بلند ترین سطح پر مستحکم، عوام کو کوئی راحت نہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بلند ترین سطح پر مستحکم، عوام کو کوئی راحت نہیں

نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بروز جمعرات لگاتار دوسرے دن بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 94.49 روپے اور ڈیزل 85.38 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر مستحکم رہا۔ گذشتہ 4 مئی سے اب تک […]

لوگ سائیکل چلا ئیں ،نائب صدر ہند کا زور

لوگ سائیکل چلا ئیں ،نائب صدر ہند کا زور

نئی دہلی /  نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے سائیکل اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ماحولیاتی تحفظ میں مدد ملے گی اور صحت بہتر گی۔ مسٹر نائیڈو نے جمعرات کو عالمی یوم سائیکل کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں کہ سائیکل کے استعمال کو مقبول بنانے کی کوششیں […]

جسٹس ارون مشرا نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

جسٹس ارون مشرا نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

نئی دہلی/ سپریم کورٹ کے رٹائرڈ جسٹس ارون کمار مشرا نے بدھ کے روز قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا۔ وہ گزشتہ سال ہی سپریم کورٹ سے رٹائر ہوئے تھے۔ کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ طویل عرصے سے خالی تھا اور اس سے قبل اس عہدہ پر جسٹس ایچ ایل دتو فائز […]

آسام : کووڈ کیئر سینٹرمیں بھیڑ کا ڈاکٹر پرحملہ

آسام : کووڈ کیئر سینٹرمیں بھیڑ کا ڈاکٹر پرحملہ

گوہاٹی/ آسام کے ایک کووڈ کیئر سنٹر میں ایک کورونا متاثرہ مریض کی موت کے بعد ایک جونیئر ڈاکٹر پر ہجوم نے حملہ کردیا۔ یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق علاج کے دوران کورونا سے متاثرہ مریض کی موت کے بعد اس کے لواحقین نے ایک جونیئر ڈاکٹر پر حملہ کیا۔ […]

ملک میں کورونا ریکوری ریٹ 92.48 فیصد

ملک میں کورونا ریکوری ریٹ 92.48 فیصد

نئی دہلی/ ملک میں کورون وائرس (کووڈ ۔19) کے یومیہ کیسز میں ایک مرتبہ پھر معمولی اضافہ ہونے کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 1،32،788 نئے کیسز سامنے آئے، لیکن اس وائرس سے نجات پانے والے لوگوں کی تعداد اس وائرس کی زد میں آنے والے لوگوں سے ایک لاکھ سے زیادہ […]

ہندوستان میں پائے گئے ’کووڈ ویرئینٹ‘ کا صرف ایک ہی اسٹرین اب باعثِ تشویش: ڈبلیو ایچ او

ہندوستان میں پائے گئے ’کووڈ ویرئینٹ‘ کا صرف ایک ہی اسٹرین اب باعثِ تشویش: ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او نے ڈیلٹا ویرئینٹ پر کہا کہ اس کا انفیکشن تیزی سے کئی ممالک میں پھیلا ہے، کئی ممالک میں وبا کو اس سے منسلک کر کے دیکھا جا رہا ہے، ایسے حالات میں اس پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ جنیوا: سائنسدانوں کو ہندوستان میں پائے گئے کووڈ ویرئینٹ کے صرف ایک […]

یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک

یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک

گونڈا / اترپردیش میں گونڈا ضلع کے وزیر گنج پولیس اسٹیشن کے تحت ٹکڑی گاؤں میں تاخیر شب ہوئے دھماکہ میں ایک گھر کی چھت گرجانے سے ایک ہی کنبے کے سات افراد زندہ دفن ہوگئے۔ اس حادثہ میں دیگر سات افراد شدید طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ سنتوش کمار مشرا نے […]

ملک میں کورونا کے 1.27 لاکھ نئے کیسز، ریکوری ریٹ 92.09 فیصد

ملک میں کورونا کے 1.27 لاکھ نئے کیسز، ریکوری ریٹ 92.09 فیصد

نئی دہلی، یکم جون :ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے یومیہ کیسز میں مسلسل کمی آنے کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 127510 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 2795 مریضوں کی اس وبا سے موت ہو گئی۔ اس درمیان پیر کے روز 27 لاکھ 80 ہزار 58 افراد کو کورونا کے ٹیکے […]