ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم

نئی دہلی ، 28 جون (یو این آئی) ملک میں جان لیوا اور ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس ’کووڈ19‘کی رفتار میں مسلسل کمی کے درمیان اس وبا سے یومیہ اموات کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم رہ گئی ہیں ، حالانکہ اموات کی شرح 1.13 فیصد پر برقرارہے اور نئے کیسزکی تعداد پچاس […]

ایٹمی صلاحیتوں لیس ’اگنی-پی ‘میزائل کا کامیاب تجربہ

ایٹمی صلاحیتوں لیس ’اگنی-پی ‘میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی ، 28 جون (یو این آئی) ڈیفنسریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے جوہری صلاحیت سے لیس اگلی نسل کے میزائل ’اگنی پی‘ کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔ یہ ٹسٹ پیر کے روز صبح 10:55 بجے اڈیشہ کے بالاسور میں واقع ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام جزیرے میں کیاگیا۔میزائل […]

لال قلعہ تشدد کے مطلوب ملزم کوپنجاب سے گرفتار کیا گیا

لال قلعہ تشدد کے مطلوب ملزم کوپنجاب سے گرفتار کیا گیا

نئی دہلی ، 28 جون (یو این آئی) دہلی پولیس کی خصوصی سیل کی ایک ٹیم نے پنجاب کے امرتسر سے کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران لال قلعہ پر ہونے والے تشدد کے سلسلے میں مطلوب گورجوت سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔ خصوصی سیل کے ایک افسر نے آج بتایا کہ گورجوت سنگھ کو […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

نئی دہلی ، 28 جون (یو این آئی) مسلسل دو دن تک اضافے کے بعد پیر کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہیں کی گئی۔ملک کی سرخیل آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 98.46 روپے اور ڈیزل 88.90 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ جون […]

حکومت منشیات کےخلاف سخت کاروائی کے لئے پرعزم : شاہ

حکومت منشیات کےخلاف سخت کاروائی کے لئے پرعزم : شاہ

نئی دہلی ، 26 جون (یو این آئی) مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ مودی حکومت منشیات کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ منشیات کے استعمال اور اس کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر مسٹر شاہ نے ایک ٹویٹ میں منشیات مخالف مہم […]

کورونا کی تیسری لہر دوسری لہر جتنی خطرناک نہیں ہوگی: ایمس ڈائریکٹر

کورونا کی تیسری لہر دوسری لہر جتنی خطرناک نہیں ہوگی: ایمس ڈائریکٹر

ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر اس کے ڈیلٹا پلس ویرینٹ کے سبب آئے گی۔ یہ اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ڈیلٹا پلس ویرینٹ، ڈیلٹا ویرینٹ سے بھی زیادہ مہلک ہے۔ نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خطرہ منڈلا رہا ہے اور قومی […]

ہفتے میں دوسری مرتبہ کورونا کے نئے کیسز 50 ہزار سے کم ہوئے

ہفتے میں دوسری مرتبہ کورونا کے نئے کیسز 50 ہزار سے کم ہوئے

نئی دہلی ، 26 جون (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی رفتار دھیمی پڑنے اور انفیکشن کے نئے کیسز میں نشیب و فراز کے درمیان اس ہفتے دوسری بار نئے کیسز 50 ہزار سےکم ہوئے ہیں۔ اس دوران جمعہ کے روز 61 لاکھ 19 ہزار 169 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے […]

پٹرول 35 پیسے ، ڈیزل 37 پیسے مہنگا

پٹرول 35 پیسے ، ڈیزل 37 پیسے مہنگا

نئی دہلی ، 26 جون (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا ، جس کے بعد ممبئی میں پٹرول 104 روپے ، چنئی میں 99 روپے اور دہلی میں 98 روپے فی لیٹر عبور کرچکا ہے۔ ممبئی میں ڈیزل بھی 96 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ […]

کل جماعتی میٹنگ میں مرکزی حکومت کی جیت ہوئی: سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے

کل جماعتی میٹنگ میں مرکزی حکومت کی جیت ہوئی: سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے

سری نگر، 25 جون (یو این آئی) سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ میٹنگ سے جہاں مرکزی حکومت کا ہی ایجنڈا ثمر آور ہوا ہے وہیں اس میٹنگ کے ساتھ وابستہ لوگوں کی امیدوں کے چراغ بھی بجھ گئے ہیں۔ ان […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں استحکام

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں استحکام

نئی دہلی ، 25 جون (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کو ریکارڈ سطح پر استحکام برقرار رہا ۔ اس سے قبل جمعرات کو قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 97.76 روپے اور ڈیزل کی قیمت […]