سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری قتل کیس کی جانچ کےمعاملے میں اتر پردیش حکومت کی ایک مرتبہ پھر سرزنش کی

سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری قتل کیس کی جانچ کےمعاملے میں اتر پردیش حکومت کی ایک مرتبہ پھر سرزنش کی

نئی دہلی/ سپریم کورٹ نے لکھیم پور قتل کیس کی جانچ کے معاملے میں اترپردیش حکومت کے ’نرم رویے‘ کے لئے بدھ کے روز ایک مرتبہ پھرسرزنش کی اور گواہوں کے بیانات مجسٹریٹ کے سامنے قلمبند کرنے کے ساتھ ہی ان کی مناسب سکیورٹی کو یقینی بنانے کے احکامات بھی صادرکئے۔ چیف جسٹس این وی […]

کشمیر میں تازہ برف وباراں کے بعد سردی میں اضافہ درج

کشمیر میں تازہ برف وباراں کے بعد سردی میں اضافہ درج

سری نگر/ وادی کشمیر میں تازہ برف وباراں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہونے سے سردی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے۔ دریں اثنا محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں 22 اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا […]

ملک میں جان لیوا کورونا وائرس کے کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

ملک میں جان لیوا کورونا وائرس کے کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

نئی دہلی /ملک میں جان لیوا کورونا وائرس کی سست روی کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا کے 13،596 نئے کیسز درج ہوئے اور یہ تعداد گزشتہ 230 دنوں میں سب سے کم ہے۔ دریں اثنا اتوار کو ملک میں 41 لاکھ 20 ہزار 772 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی […]

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،19 اکتوبر سے موسم میں بہتری متوقع

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،19 اکتوبر سے موسم میں بہتری متوقع

سری نگر/ وادی کشمیر میں جاری خراب موسمی صورتحال کے بیچ محمکہ موسمیات نے موسم میں بہتری واقع ہونے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے تین دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں 19 سے22 اکتوبر […]

این آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ سری نگر پہنچے

سری نگر/ وادی کشمیر میں حالیہ شہری ہلاکتوں اور مسلح تصادم آرائیوں میں تیزی کے بیچ موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے قومی تحقیاتی ایجنسی (این آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ بدھ کے روز سری نگر پہنچے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اپنے یک روزہ دورے کے دوران سنگھ یہاں سینئر سیکورٹی […]

ملک میں شفایابی شرح بڑھ کر 97.45 فیصد

ملک میں شفایابی شرح بڑھ کر 97.45 فیصد

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 38353 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس دوران صحت یاب ہونے والوں کی تعدادزیادہ رہنے سے شفایابی شرح بڑھ کر 97.45 فیصد ہوگئی ہے۔ منگل کو ملک میں 41 لاکھ 38 ہزار 646 افراد کو […]

وزیر اعظم مودی نے نرسمہا راؤ کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی ، 28 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم نرسمہا راؤ کو ان کی 100 ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پیرکو ایک ٹویٹ پیغام میں مسٹر مودی نے کہا ’’سابق وزیر اعظم نرسمہا راؤکو ان کی 100 ویں یوم پیدائش پر خراج […]

کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

سری نگر، 25 جون (یو این آئی) وادی کشمیر میں جمعے کو سکھوں کے چھٹے گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش یا پرکاش پرو انتہائی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جمعے کی صبح سے ہی سکھ برادری سے وابستہ عقیدت مندوں کا گردواروں اور دوسرے مذہبی مقامات پر […]

مودی ، راج ناتھ اور شاہ نے شیاما پرساد کو خراج تحسین پیش کیا

مودی ، راج ناتھ اور شاہ نے شیاما پرساد کو خراج تحسین پیش کیا

نئی دہلی ، 23 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان […]

ضلع کشتواڑ میں پل کا ستون گرنے سے ایک مزدور ازجان تین زخمی

جموں،18 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے یانی ون تندر علاقے میں جمعے کی صبح ایک زیر تعمیر پل کا ایک ستون گرنے سے ایک مزدور از جان جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کشتواڑ کے یانی ون تندر علاقے میں دریائے ماروسدر پر زیر […]