دعوت کے کام میں اعتدال قائم ہونا چاہیے… زعیم جماعت محمد اسداللہ بٹ کا انٹرویو

دعوت کے کام میں اعتدال قائم ہونا چاہیے… زعیم جماعت محمد اسداللہ بٹ کا انٹرویو

تحریک اسلامی جموں وکشمیر کی دعوتی و سیاسی جدوجہد تاریخ کشمیر کا اہم ترین باب ہے۔ جب ہم اس تحریک اور اس سے جڑے افراد کے ماضی کو کھنگال لیتے ہیںتو اُن کے عظیم کارناموں، ایمانی غیرت، اللہ پر توکل ، دعوت دین کے ساتھ والہانہ لگاؤ کو دیکھتے ہوئے ہر صاحب ایمان کا سینہ […]

1963 کے سالانہ اجتماع کی یادیں۔۔۔۔۔۔۔۔غلام نبی صدیقی

مضمون نگار جماعت اسلامی جموں وکشمیر کے صفحہ اول کے ارکان میں شامل ہیں۔ روزنامہ اذان کے مدیر رہ چکے ہیں، اس وقت اُن کی عمر ۹۲ سال ہے،طویل العمر ہونے کے باوجود قلمی کاوش کے ذریعے سے دعوت دین کا کام جاری رہے ہوئے ہیں۔

1963 کے سالانہ  اجتماع کی یادیں۔۔۔۔۔۔۔۔غلام نبی صدیقی

اس اجتماع کی روداد ایک تاریخ کی حیثیت رکھتی ہے۔ قافلہ سخت جان اپنے اپنے علاقوں سے اجتماع کی زینت بن رہے تھے۔ دو روز کے اس اجتماع میں کارروائی کے دوران میں ایک شق تنقید کی مجلس کا اہتمام ہوتا تھا۔ اجتماع نواب بازار میں درسگاہ اسلامی کے صحن میں منعقد ہورہا تھا۔ اس […]

رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟

ڈاکٹر عنایت اللہ وانی ندوی ماہ صیام کی آمد پر اس کا استقبال، اس پر مسرت وانبساط کا احساس، اس کی آمد کا انتظار اور اس سے استفادہ کے لئے اللہ سے طلبِ توفیق ایمان کے زندہ ہونے کی دلیل ہے، نیکیوں اور خیر وبرکات کے فصلِ بہار کا انتظار اور اس پر خوشی ہر […]

۔وفا کی جس میں بو ہو وہ کلی نہیں ملتی

۔وفا کی جس میں بو ہو وہ کلی نہیں ملتی

وفا کی جس میں بو ہو وہ کلی نہیں ملتی (٭… طٰس رمضان حرہ( ہامرے پٹن عید الاضحی جسے عید قربان بھی کہتے ہیں، کے ایام میں مسلمان حضرت ابراہیم ؑکی سنت کو یاد کرتے ہیں۔اللہ کی راہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی میں مسلمان پوری دنیا میں اس موقع پرلاکھوں […]

حجاب: تحفظ اور پاکیزگی کی علامت

حجاب: تحفظ اور پاکیزگی کی علامت

افشاں نوید ہر سال ۴ستمبر پوری دنیا میں ’عالمی یوم حجاب‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا انعقاد فرانس میں حجاب پر پابندی کے بعد لندن میں ۲۰۰۴ء میں ایک کانفرنس کے موقعے پر عالم اسلام کے ممتاز رہنمائوں نے طے کیا تھا، جس کی قیادت علامہ یوسف القرضاوی کرر ہے تھے۔ […]

انقلاب کا راستہ، دعوت

انقلاب کا راستہ، دعوت

جماعت اسلامی کو کیوں اصرار ہے کہ وہ جمہوری ذرائع سے ہی انقلاب برپا کرنا چاہتی ہے اور غیرجمہوری ذرائع کے استعمال کی مخالف ہے؟ اس کو چند الفاظ میں بیان کیے دیتا ہوں۔ جماعت نے جو مسلک اختیار کیا ہے، وہ یہ ہے کہ وہ کسی قسم کے تشدد کے ذریعے سے، یا کسی […]

روہنگیا۔۔۔۔۔آدم خوروں کے نشانے پر۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

روہنگیا۔۔۔۔۔آدم خوروں کے نشانے پر۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

اس وقت جب یہ سطور لکھی جارہی ہیں چشم فلک برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے نئے نئے مناظر دیکھ رہی ہوگی اور دنیا کو پتہ چل رہا ہوگا کہ کس طرح بے یار ویار مددگار روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رخائن کے بدھ بھکشو کر کے گوتم بدھ کی اہنساوادی تعلیمات کا […]

اقامتِ دین: فرضِ کفایہ یا فرضِ عین؟

اقامتِ دین: فرضِ کفایہ یا فرضِ عین؟

آپ…. کو یہ غلط فہمی [ہوئی] ہے کہ اقامت ِ دین کی سعی ہرحال میں صرف فرضِ کفایہ ہے۔ حالاں کہ یہ فرضِ کفایہ صرف اسی حالت میں ہے، جب کہ آدمی کے اپنے ملک یاعلاقے میں دین قائم ہوچکا ہو ، اور کفّار کی طرف سے اس دارالاسلام پر کوئی ہجوم نہ ہو، اور […]

عوام کشمیر دشمن عناصر کیخلاف

عوام کشمیر دشمن عناصر کیخلاف

صف آرا ہوجائیں/ڈاکٹر فاروق نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ اہل کشمیر اس وقت گونا گوں مصائب اور مصیبتوں سے دوچار ہیں ۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ڈی پی ،بھاجپا ریاست کے لوگوں میں تفرقہ ڈالنے اور باٹنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ […]