بہتر تعلقات کی امید ۔۔۔

بہتر تعلقات کی امید ۔۔۔

یہ ایک تواریخی حقیقت ہے کہ بھارت اور پاکستان کی بنیاد ایک ہے ۔آزادی ملنے کے ساتھ ہی ملک کا بٹوارہ ایک عظیم المیہ قرار دیا جاتا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے لوگ روز اول سے ہی گنگا جمنی تہذیب اور نانک چستی کلچر کے حامی رہے ہیں۔بہر کیف بھارت اور پاکستان کے درمیان کئی […]

صحت مند لوگ ملک کی ترقی

صحت مند لوگ ملک کی ترقی

کہاجا رہا ہے کہ تندرستی ہزار نعمت ہے ۔جب ایک انسان تندرست اور صحت مند ہو تا ہے، وہ دنیا میں مشکل سے مشکل کام بھی انجام دیتا ہے۔اگر خدا نہ خواستہ صحت میں کسی قسم کی خرابی آجاتی ہے، تو دنیا کی ہرشئے بے سود نظر آتی ہے ۔سرکار اسی لئے پورے ملک میں […]

امر ناتھ یاترا بھائی چارے کی علامت

امر ناتھ یاترا بھائی چارے کی علامت

یکم جولائی کو شروع ہوئی امرناتھ یاترا اب اختتام کو پہنچ رہی ہے ۔گزشتہ روز سرینگر کی تواریخی اکھاڑا بلڈنگ سے پووتر چھڑی مبارک نکالی گئی اور اس حوالے سے شنکر اچاریہ مندر میں پوجن ہوئی جس میں جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی شرکت کی۔چھڑی مبارک چند دنوں کے اندر پوترگھپا […]

برکس اجلاس اور بھارت

برکس اجلاس اور بھارت

ایک طرف جہاں بھارت کے کروڑوں لوگ چندریان۔3خلائی مشن کی کامیابی پر خوشیاں اور جشن منانے میں محو ہیں ، وہیں دوسری جانب ملک کے وزیر اعظم نریندرا مودی ملک کی اقتصادی ترقی ، عوامی خوشحالی اور مختلف ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں اشتراک کے حوالے سے’ برکس کانفرنس‘ میں اپنی خدمات انجام دے […]

مال بٹورنے کا آسان طریقہ

مال بٹورنے کا آسان طریقہ

بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ وادی کے لوگوں میں بے شمار تبدیلیاں آچکی ہیں، جن میں کچھ بہتر تبدیلیاں بھی ہیں اور کچھ نقصان دہ بھی۔اس بات سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا ہے کہ وادی شریفوں کی بستی مانی جاتی تھی جہاں آباد لوگوں کو بلند مرتب صوفی بزرگوں اور خداپرست شخصیات سے […]

انڈین سپیس ٹیکنالوجی کی بڑی کامیابی

انڈین سپیس ٹیکنالوجی کی بڑی کامیابی

بھارت سائنسی ترقی میں باقی ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے جو کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ایک خوشحال قدم تصور کیا جاتاہے۔ملک کی سب سے بڑی خلائی تحقیقاتی تنظیم) اسرو( یعنی انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے 14جولائی کو خلاءمیں چندریان۔3کو بھیجا ہے جو نہایت ہی کامیابی کے ساتھ […]

نشریاتی ادارے ۔۔۔وارے نیارے

نشریاتی ادارے ۔۔۔وارے نیارے

یہ سمت مسلمہ ہے کہ جموں کشمیر میں جہاں تک ادب و ثقافت کا تعلق ہے، ان کے تحفظ اور فروغ کے لئے نشریاتی اداروں بلخصوص ریڈیو ،ٹیلی ویژن اور کلچرل اکادمی کا اہم ترین رول رہا ہے۔اگر ریڈیو آرکئیوز کو کھنگالا جائے تو ایک خزانہ نظر آئے گا۔کیونکہ اس ادارے نے اپنے تاسیس کے […]

سائبر جرائم کا بڑھتا رجحان

سائبر جرائم کا بڑھتا رجحان

موبائل فون،انٹرنیٹ اور جدیدطرز کے مواصلاتی نظام سے انسان کو بہت حد تک آسانیاں ہوئی ہیں اور اس انٹرنیٹ کی بدولت سے پوری دنیا ایک گاﺅں میں تبدیل ہو چکا ہے ۔دوریاں مٹ گئیںاور لوگ ایک دوسرے کے قریب ہو گئے ہیں ۔اب دنیا کے ایک کونے سے انسان دوسرے کونے میں رہ رہے انسان […]

نوجوان اور سرکاری اسکیمیں ۔۔۔

نوجوان اور سرکاری اسکیمیں ۔۔۔

نوجوان نسل کسی بھی ملک ،سماج اور معاشرے کا اہم ترین ستون تصور کیا جاتا ہے ۔اگر یہ پود مضبوط ،تندرست،قابل اور باہوش ہو گی توپورا ملک یا سماج مضبوط ہوگا۔بات وادی کشمیر کی کریں گے جہاںگزشتہ تین دہائیوں کے نامسائدحالات کے دوران نوجوان طبقہ ہر لحاظ سے متاثر رہا۔یہاں کے نوجوان بے روزگاری کی […]

حادثات کی قہر سامانیاں ۔۔۔

حادثات کی قہر سامانیاں ۔۔۔

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ وادی کشمیر میں گزشتہ چند برسوں سے امن و سکون کا ماحول قائم ہے اور اس حوالے سے عوامی حلقوںکے ساتھ ساتھ انتظامیہ سے وابستہ افسران اور مرکزی سرکار خوش و خرم نظر آرہی ہے کیونکہ انسانی زندگی کا یہ دستور ہے کہ اس دنیا میں ہر انسان ہنسی […]