کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کا لمبا سایہ جنگ بندی کے بعد کشمیر کا لمبا سایہ نہ صرف کئی افراد پر پڑنے والا تھا بلکہ مجموعی طور پر پورے ملک پر پڑنے والا تھا۔ زیادہ تر لوگوں کو اس سے پڑنے والے اثرات محسوس کرنا آسان نہیں ہے کہ اس نے ہماری پالیسیوں اور کارروائیوں پر کس قدر اثر […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

جنگ بندی 31 دسمبر کی نصف شب دونوں طرف جنگ بندی کا حکم دیا گیا اور یہ جنگ ختم ہو گئی۔ جنگ بندی کا واقع ہونا غیر متوقع یا اچانک نہیں تھا۔ در حقیقت چند مہینوں سے یہ بات واضح ہو گئی تھی کہ جنگ بندی ہونے والی ہے اور مسئلے کو دوسرے طریقے پر […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

پونچھ کی خلاصی  مظفر آباد کی جانب موسم گرما کے حملے کی ناکامی کے بعد بھارت نے مزید ایک حملے کےلئے تیاریاں شروع کیں۔ اس بار اس کی یہ تیاریاں جموں ، مغربی جانب اور شمال کی طرف سے پونچھ کی خلاصی کےلئے شروع کی گئیں۔ اس کے ساتھ میرا ذاتی تعلق نہیں تھا۔ لیکن […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

بھارتی فضائیہ پوری جنگ کے دوران ایک عامل جس نے حالات کو دشمن کے حق میں کر دیا تھا، ان کی فضائی طاقت کا استعمال تھا۔ چونکہ ہمارے پاس کوئی ہوائی جہاز نہیں تھا اور نہ ہی ہوائی جہاز کو مارنے والی گنیں موجود تھیں، ایک طویل مدت سے بھارتی فضایہ پورے علاقے کے اوپر […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

پانڈو پر قبضہ بھارتی جارحیت ختم ہو گئی تھی لیکن اوڑی کے محاذ پر جنگ ابھی تک ختم نہیں ہوئی تھی۔ تصادم ، چھاپے، گولہ باری اور فضائی حملے اب بھی روزانہ کا معمول تھے اور دونوں طرف جانی نقصانات ہو رہے تھے۔ اگر مزید کچھ ہفتوں یا مہینوں تک یہی ہماری طرز زندگی رہا […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

بھارتی گرمائی حملہ اپریل 1948 کے وسط میں کشمیر میں بھارت کا ایک شدید حملہ واقع ہونے کی توقع کی گئی تھی۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے وادی میں مزید فوجیں پہنچ رہی تھیں۔ ہمارے مخبروں کے ذریعے موصولہ روکے گئے پیغامات، خبریں اور شدید بھارتی پروپگنڈہ، یہ تمام برے واقعات کا اشارہ دے رہے تھے۔ […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

موسم سرما 4دسمبر کو مجھے وزیر اعظم کے ساتھ کانفرنس کرنے کےلئے پنڈی بلایا گیا۔ یہ کانفرنس سرکٹ ہاﺅس میں ہوئی۔ اب تک کمانڈر ان چیف جنرل میسروی کو اعتماد میں لیا جا چکا تھا۔ انہوں نے کانفرنس میں شرکت نہیں کی لیکن متصل کمرہ میں موجود تھے، جہاں سے انہوں نے مجھے کرنل اسکندر […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

مایوس آمیز کوششیں مظفر آباد سے 30میل دور سڑک کے پار ایک بیرئر کے سامنے رکا۔ کون ہے؟ کسی نے اندھیرے سے آوز لگائی۔ چناری ڈک بنگلہ کے بانس کی جھاڑیوں سے کسی نے آسمان کی طرف اشارہ کیا۔ آدھے درجن لوگ سڑک پر آگئے۔ وہ سو آرمی کے ممبران تھے۔ قبائلی علاقے کے لوگوں […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

قبائلی انخلائ دیگر چار دنوں تک پنڈی میں حالات اب بھی بڑے بڑے توقعات سے پر تھے۔ قبائلی کامیابیوں کی خبریں اب بھی پھیل رہی تھیں اور ہر گھنٹہ روایتی حصہ تصور ہو رہا تھا۔ سرینگر کا زوال یقینی ہو گیا تھا اور خوش کن خبروں کا بے صبری سے انتظار تھا۔ تبھی ایک صبح […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

قبائلی حملہ وزیر اعظم کی کانفرنس کے بعد میں پنڈی واپس آگیا۔ پلے شاٹس کو پہلے ہی فائر کر دیا گیا تھا اور اس تحریک نے جلد ہی اپنی اہمیت بنانی شروع کر دی تھی۔ اس مرحلے میں میری کشمیر کے سلسلے میں کوئی ذمہ داری نہیں تھی لیکن میں نے وعدہ کیا تھا کہ […]