کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

بغاوت تقسیم کے دو ہفتوں بعد ستمبر کے شروع میں کچھ دن کےلئے کشمیر کی سرحد کے قریب ہل اسٹیشن مری گیا تھا۔ اگر چہ موسم گرما کے بیشتر سیاح چلے گئے تھے لیکن یہ جگہ ابھی بھی بھری ہوئی تھی کیونکہ کشمیر سے بہت سے مہاجرین آچکے تھے ۔ ریاست میں شروع کی جانے […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

وجہ کیا تھی ؟ قبائلیوں کو کشمیر میں کیوںلایا گیا تھا؟ یہ تشویشناک خبر تھی، جو انہوں نے ریاست کے مستقبل کے بارے میں دوسرے تمام مسلمانوں کے حق میں محسوس کی اور شیئر کی تھی۔ چار ماہ سے بھی کم عرصہ میں 15اگست 1947 کو برصغیر ہند نے آزادی حاصل کر لی تھی اور […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

تحریر   سابق میجر جنرل اکبر خان، ڈی ایس او اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں، انہیں مردہ نہ کہو۔ ایسے لوگ تو حقیقت میں زندہ ہیں۔ مگر تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں ہوتا (قرآن کریم ) پیش لفظ نہرو نے ہمیں ”چھاپہ مار“ کہا تھا۔ انہوں نے اسے اہانت آمیز […]

حجاب پر تنازعہ

حجاب پر تنازعہ

اس بات سے کسی کو انکار نہیں ہے کہ بھارت ایک ایسا جمہوری ملک ہے ،جہاں درجنوں مذاہب کے لوگ مل جُل کر رہتے ہیں۔یہاں کے لوگوں کی تہذیب و تمدن ،زبان و ثقافت الگ الگ ہے۔کپڑے پہنے کا رنگ ڈھنگ الگ ہے، پھر بھی ملک کی سالمیت کے لئے سب لوگ دشمن کے خلاف […]

اصول کی سیاست

اصول کی سیاست

اس شہر میں اب اصولوں والی سیاست چلنے لگی ہے۔یہاں اب لوگ آزادی،اٹانومی اور سیلف رول کا نعرہ بھول گئے ہیں۔لوگ صرف ترقی اور خوشحالی کے پھول پسند کرتے ہیں ۔کچھ لوگ اب بھی اس شہر میںنزول اور سرکاری اراضی پر قابض ہیں۔بہت سارے لوگوں کی دال روٹی بند ہو چکی ہے کیونکہ یہ لوگ […]

سماٹ سٹیمیں جانوروں کا پنجرہ

سماٹ سٹیمیں جانوروں کا پنجرہ

شہر سرینگر کو سماٹ سٹی بنانے سے واقعی رونق سی چھاگئی ہے ۔سڑکوں کی کشادگی،لینوں اور ڈرینوں کی مرمت،سائیکل سواروں کے لئے الگ راستہ،پیدل چلنے والوں کے لئے رنگ برنگی ٹائیلوں سے سجی پٹری۔جہلم کے کناروں کی خوبصورتی انسان کی روح کو تازگی بخشتی ہے۔ ویسے اس بات میں کوئی شک کی گنجا ئش نہیں […]

پاکستانی سابق آرمی چیف کی درگت

پاکستانی سابق آرمی چیف کی درگت

یہ خبر شوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو چکی ہے کہ پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کو ایک افغان شہری نے اُس وقت درگت کی جب وہ اپنی شریک حیات کے ساتھ فرانس میں تفریح کررہا تھا۔افغان شہری نے جنرل کا ویڈیواُٹھا کر اس سے بے خوف ہو کر کہا کہ آپ یہاں […]

نام کام اور انعام

نام کام اور انعام

ہر کوئی انسان اپنی زندگی میں نام کمانا چاہتا ہے اور اس لئے بہت سارے لوگ اپنا نام روشن کرنے کئے کوئی نہ کوئی اچھا کام کرتے ہیں۔بہت سارے لوگ انعام حاصل کرنے کےلئے کام کرتے ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ نام کمانے کے لئے یا انعام حاصل کرنے کے لئے کوئی بھی کام نہیں […]

اللہ ناراض ہے

اللہ ناراض ہے

باپ رے باپ اس شہر میں اب تاپ کا کوئی نام و نشان نظر نہیں آتا ہے۔کشمیر میں21جون کے بعد زمیندار پنیری اس لئے نہیں لگاتے ہیں کہ تاپ شروع ہو جاتا ہے یعنی اس مخصوص وقت کے بعد جو دھان کی فصل لگائی جاتی ہے، اُس میں زیادہ پیداوار نہیں ہوتی ہے۔ویسے باغ مالکان […]

کیمیائی کھادوں کا زور

کیمیائی کھادوں کا زور

سیکرٹری ہیلتھ اور مےڈیکل ایجوکیشن شری بھوپندر کمارجی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جموں کشمیر میں ماڈرن ٹیسٹنگ لیبارٹریاں شروع کی جائیں گی تاکہ غیر معیاری ادویات کی جانچ ہو سکے۔ملک میں جموں کشمیر حاصکر وادی واحد ایک ایسی جگہ ہے جہاں دہائیوں سے غیر معیاری اور نقلی ادویات کا چلن ہے۔اس […]