منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
8.2 C
Srinagar

سری نگر شوٹ آؤٹ میں لشکر سے وابستہ جنگجو ہلاک: آئی جی پی کشمیر

سری نگر/ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ گرمائی دارلحکومت سری نگر کے شالیمار علاقے میں پیر کو ایک شوٹ آؤٹ کے دوران لشکر طیبہ کا ایک جنگجو مارا گیا جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔


انہوں نے مہلوک جنگجو کی شناخت سلیم پرے کے بطور کی ہے۔کشمیر زون پولیس نے موصوف انسپکٹر جنرل کے حوالے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’سری نگر انکاؤنٹر اپ ڈیٹ:کالعدم جنگجو تنظیم لشکر طیبہ سے جنگجو سلیم پرے کو ہلاک کر دیا گیا‘۔


ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img