سری نگر میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں۔ کئی دکانیں سربمہر، گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں

سری نگر میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں۔ کئی دکانیں سربمہر، گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں

سری نگر::ضلع مجسٹریٹ سری نگر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری کی ہدایات کے تحت تشکیل دیے گئے مارکیٹ چیکنگ سکارڈوں نے ہفتہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے ناجائز منافع خوری اور اضافی قیمتیں وصول کرنے کی پادا ش میں کئی دکانوں کو سربمہر کیا اور گرفتاریاں عمل میں لائیں۔ جموں سری نگر […]

ٹی آر سی منی فلائی آوور عوام کے نام وقف

ٹی آر سی منی فلائی آوور عوام کے نام وقف

سرینگر: جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے جمعرات کو دارالحکومت سرینگر میں سیاحتی استقبالیہ مرکز کے نذدیک تعمیر کئے گئے نئے منی فلائی آور کا افتتاح کرکے عوام کے نام وقف کیا ۔ یہ پروجیکٹ آڑھائی برس کی تاخیر سے مکمل ہوا ۔سابق وزیر اعلیٰ مرحوم مفتی محمد سعید نے اس پروجیکٹ سنہ […]

سری نگر میں سالانہ 131 کروڑ روپیے سگریٹ نوشی پر صرف کیے جاتے ہیں: ڈاکٹر شاہد چودھری

سری نگر میں سالانہ 131 کروڑ روپیے سگریٹ نوشی پر صرف کیے جاتے ہیں: ڈاکٹر شاہد چودھری

سری نگر،  ضلع مجسٹریٹ سری نگر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے کہا ہے کہ شہر میں سگریٹ نوشی پر سالانہ 131 کروڑ روپیے صرف کیے جاتے ہیں جس سے صحت پر مرتب ہورہے اثرات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ تمباکو نوشی کے خلاف ایک زوردار مہم شروع کرنے کی وکالت کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد […]

’پتھر مسجد‘کی حالت ناگفتہ بہہ ،مسجد انتظامیہ کا الزام

’پتھر مسجد‘کی حالت ناگفتہ بہہ ،مسجد انتظامیہ کا الزام

سرینگر شہر خاص میں واقع تاریخی وقدیم ’پتھر مسجد ‘جسے عرف عام میں شاہی مسجد کہا جاتا ہے ،کی ناگفتہ بہہ حالت پر مقامی لوگوں اور مسجد شریف کی انتظامیہ نے شدید برہمی کا اظہار کیا ۔مسجد شریف کی انتظامیہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ اس قدیم اور تاریخی مسجد شریف کی […]

جموں وکشمیر: دربار مو دفاتر 6 ماہ بعد سری نگرمیں کھل گئے

جموں وکشمیر: دربار مو دفاتر 6 ماہ بعد سری نگرمیں کھل گئے

سری نگر،جموں وکشمیر میں دربار مو کی ڈیڑھ صدی پرانی روایت کے تحت سردیوں کے چھ ماہ سرمائی دارالحکومت جموں میں رہنے کے بعد تمام دربار مو دفاتر بشمول گورنر اور ان کے مشیروں کے دفاتر پیر کو یہاں کڑے سیکورٹی حصار میں کھل گئے۔ یہ دفاتر جموں میں 26 اپریل کو بند ہوئے تھے۔ […]

’سیول سیکریٹریٹ ارمانوں کا قبرستان‘:انجینئر رشید

’سیول سیکریٹریٹ ارمانوں کا قبرستان‘:انجینئر رشید

سرینگر: عوامی اتحاد پارٹی نے سیول سیکریٹریٹ کھلنے کے موقعے پر سرینگر میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جسکی قیادت پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید کررہے تھے۔ انجیئر رشید کی قیادت میں درجنوں ’اے آئی پی ‘ کارکنان  مگر مل باغ کے نذدیک  نمودار ہوئے ،جہاں انہوں نے سیول سیکریٹریٹ کی جانب پیش قدمی کرنے کی […]

بی جے پی لیڈر گل محمد کی سیکورٹی واپس نہیں لی گئی تھی: گورنر ستیہ پال ملک

بی جے پی لیڈر گل محمد کی سیکورٹی واپس نہیں لی گئی تھی: گورنر ستیہ پال ملک

سری نگر:،جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے دعویٰ کیا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مقتول بی جے پی لیڈر گل محمد میر کی سیکورٹی واپس نہیں لی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مقتول گل محمد سیکورٹی کی فراہمی کے لئے درکار ‘زمرے’ میں نہیں آتے تھے۔ اس کے برعکس […]

باغ مہتاب سرینگرمیں ناصاف پانی کی سپلائی،علاقہ مکین برہم

باغ مہتاب سرینگرمیں ناصاف پانی کی سپلائی،علاقہ مکین برہم

سرینگر:  باغ مہتاب سرینگر کے رہائشیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے سے اُنہیں نا صاف پانی کی سپلائی فراہم کی جارہی ہے ،جسکی وجہ سے نہ صرف اُنہیں ذہنی کوفت کا سامنا ہے بلکہ وہ مختلف امراض کے شکار بھی ہورہے ہیں ۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ پانی اس قدر […]

نئے زنانہ کالج سرینگر میں زیر تعلیم طالبات کا احتجاج

نئے زنانہ کالج سرینگر میں زیر تعلیم طالبات کا احتجاج

دوسروں کالجوں میں منتقل کرنے کے حکومتی فیصلہ پر کیا اعتراض سرینگر: نئے زنانہ کالج سرینگر میں زیر تعلیم طالبات نے بدھ کو احتجاجی مظاہرے کئے ۔مظاہرین طالبات کا کہنا ہے کہ اُنہیں دوسرے کالجوں میں منتقل کیا جارہا ہے اور فیصلہ اُنکے قابل ِ قبول نہیں ۔ بدھ کو پریس انکلیو میں طالبات کی […]

معراج العالم ﷺ کی تقریب سعید،حضرت بل میں ہوگی بڑی تقریب

معراج العالم ﷺ کی تقریب سعید،حضرت بل میں ہوگی بڑی تقریب

ایشین میل نیوز سری نگر/معراج العالم ﷺکی تقریبات کے سلسلے میں صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمدخان نے آثار شریف حضرت بل کا دورہ کیا اور وہاں زیارت پر حاضری دی۔اُنہوں نے اس موقعہ پر وادی کے لوگوں کے امن ، خوشحالی اور ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔معراج العالم کی تقریبات وادی بھر میں 3،4 […]