پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
12.7 C
Srinagar

وزیردفاع اپنے یک روزہ دورے پر لداخ پہنچے

سری نگر: مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پیر کی صبح اپنے یک روزہ دورے پر لداخ پہنچے ۔

معلوم ہوا ہے کہ فوج کے سینئر آفیسران نے لداخ ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیر دفاع ہوائی اڈے سے سیدھے دنیا کے بلند ترین محاذ سیاچن روانہ ہوئے جہاں پر وہ جوانوں کے ساتھ ملاقی ہونگے۔

وزیردفاع اپنے دورے کے دوران حقیقی کنٹرول لائن کی صورتحال کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کریں گے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img