زینہ کوٹ فائنل فن ِ مصوری مقابلہ،17 جون کو منعقد ہوگا

زینہ کوٹ فائنل فن ِ مصوری مقابلہ،17 جون کو منعقد ہوگا

سرینگر/ فوج کی جانب سے 17جون کو ایک فن مصوری مقابلہ منعقد ہو رہا ہے ۔یہ مقابلہ روزگارڈن زینہ کوٹ آرمی کیمپ میں منعقد ہوگا ۔فن مصوری کا مقابلہ صبح10بجے شروع ہوگیا ۔فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس مقابلے کو دو کیٹگری میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ چھ سے12سال کے بچوں اور12سے18سال کم عمر طالب علموں کے درمیان فن ِ مصوری کا مقابلہ منعقد ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ فن مصوری کے مقابلے میں شرکت کے لئے اوپن کیٹگری کے تحت رجسٹریشن کی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.