این جی اوز کے آکسیجن سلنڈروں کی ریفلنگ پر پابندی نہیں بلکہ اس عمل کو منظم کیا جا رہا ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

این جی اوز کے آکسیجن سلنڈروں کی ریفلنگ پر پابندی نہیں بلکہ اس عمل کو منظم کیا جا رہا ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر/ سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ان خبروں کہ انتظامیہ این جی اوز کو آکیسجن سلنڈروں کی ریفلنگ سے روک رہی ہے، کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے کہا ہے کہ در اصل ضرورت مند مریضوں کو فوری طور آکیسجن فراہم کرنے کے عمل کو منظم […]

کورونا وبا کے بیچ منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائے گی: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

کورونا وبا کے بیچ منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائے گی: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر/ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران کسی کو منافع خوری کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ضروری ادویات اور آکسیجن ریفلنگ پر اضافی رقم وصولنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ موصوف نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز اپنے ایک […]

آپ گھروں میں بیٹھیں، لازمی خدمات کی فراہمی میرا کام ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر کی لوگوں سے اپیل

آپ گھروں میں بیٹھیں، لازمی خدمات کی فراہمی میرا کام ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر کی لوگوں سے اپیل

سری نگر/ ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے لوگوں سے لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں ہی رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران لازمی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا میرا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے نفاذ سے قبل ہی میرے دفتر پر کرفیو پاس کے […]

دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ہے: ایس ایس پی سری نگر

دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ہے: ایس ایس پی سری نگر

سری نگر/ کورونا وبا کی دوسری لہر کی روک تھام کو ممکن بنانے کے لئے حکام نے بدھ کے روز سری نگر کے میونسپل حدود میں آنے والے علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دیا۔ دفعہ 144 کے نفاذ پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کے لئے ایس ایس پی سری نگر سندیپ چودھری […]

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد سزا نہیں بلکہ ہم سب کی ذمہ داری ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد سزا نہیں بلکہ ہم سب کی ذمہ داری ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر،/ ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے لوگوں کو کورونا گائیڈ لائنز پر من و عن عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان گائیڈ لائنز پر عمل کرنا کوئی سزا نہیں بلکہ ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر جگہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ درج ہو رہا […]

دارالخیر کی جانب سے آگ متاثرین میں امداد تقسیم

دارالخیر کی جانب سے آگ متاثرین میں امداد تقسیم

سرینگر/دارالخیر میرواعظ منزل نے گزشتہ دنوں شہر سرینگر کے  ہفت چنارکے میں بھیانک آتشزدگی  کی واردات میں جناب غلام محمد شیخ کی جواں سال اہلیہ اورکمسن فرزند محمد عباس شیخ جھلس کر جاں بحق ہو گئےتھے اور اس سانحہ میں مزید 6 کنبے زد میں آگئے تھے  پر گہری فکر و تشویش کا اظہار کرتے […]

سری نگر کے نوا کدل علاقے میں آتشزدگی، پانچ افراد زخمی

سری نگر کے نوا کدل علاقے میں آتشزدگی، پانچ افراد زخمی

سری نگر/ گرمائی دارلحکومت سری نگر کے نوا کدل علاقے میں منگل کی صبح آگ کی ایک واردات میں کم سے کم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نوا کدل کے تاربل علاقے میں منگل کی صبح معراج الدین متو کے رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل ہی […]

سری نگر میں ایک اور غیر مقامی سیاح کی کورونا سے موت واقع

سری نگر میں ایک اور غیر مقامی سیاح کی کورونا سے موت واقع

سری نگر/سری نگر میں گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کی کورونا میں مبتلا ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ڈلگیٹ میں واقع ہسپتال برائے امراض سینہ میں داخل گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کی کورونا میں مبتلا ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔ انہوں […]

سری نگر میں عمر رسیدہ سیاح کی کورونا سے موت

سری نگر میں عمر رسیدہ سیاح کی کورونا سے موت

سری نگر/ گرمائی دارلحکومت سری نگر کے ڈلگیٹ علاقے میں واقع ہسپتال برائے امراض سینہ میں مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے ایک عمر رسیدہ سیاح کی کورونا سے موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ہسپتال برائے امراض سینہ میں مہاراشٹر کے پونے سے تعلق رکھنے والے ایک 70 سالہ سیاح […]

واٹر ورکرس کارڈینشن کمیٹی کا اپنے مطالبات کو لے کر سری نگر میں احتجاج

واٹر ورکرس کارڈینشن کمیٹی کا اپنے مطالبات کو لے کر سری نگر میں احتجاج

سری نگر،// واٹر ورکرس کارڈینشن کمیٹی نے منگل کے روز یہاں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ ہم سرکار کی طرف سے حال ہی میں جاری کئے جانے والے اس حکمنامے کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں جس کے مطابق سری نگر اور جموں سٹی کے پی ایچ […]