منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
20.6 C
Srinagar

سری نگر میں نامعلوم افراد کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

سری نگر،22 جون (یو این آئی) گرمائی دارلحکومت سری نگر کے خانیار پولیس اسٹیشن کے نزدیک منگل کے روز نا معلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر پٹرول بم پھینکا تاہم کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے منگل کے روز خانیار پولیس اسٹیشن کے نزدیک سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر پٹرول بم پھینکا تاہم اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔


مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img