پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
22.3 C
Srinagar

بربر شاہ سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ ،متعدد شہری زخمی

شہر سرینگر بربر شاہ علاقے میں مشتبہ جنگجوﺅں نے فورسز پر ایک ہتھ گولہ پھینکا ،جو زوردار دھماکے کیساتھ پھٹ گیا ۔اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں متعدد عام شہری زخمی ہوئے ،جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ۔

پولیس وفورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے حملہ آﺅروں کی تلاش شروع کردی جبکہ فورسز کے اعلیٰ حکام نے مقامِ دھماکہ پر جاکر سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔(مزید تفصیلات کا انتظار)

Popular Categories

spot_imgspot_img