ترال تصادم آرائی: جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک، آپریشن جاری

ترال تصادم آرائی: جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال کے واگڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جاری تصادم میں جیش محمد نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ ایک اعلیٰ کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ترال تصادم میں جیش محمد نامی جنگجو […]

ملک میں لوگوں کو مذہب کے نام پر بانٹنے کا طوفان بپا پے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ملک میں لوگوں کو مذہب کے نام پر بانٹنے کا طوفان بپا پے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر/ نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک طوفان بپا ہے جس میں لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جا رہا ہے۔ ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ اگر اس طوفان کو نہیں روکا گیا تو ہندوستان تباہ ہوجائے گا۔انہوں […]

ترال تصادم آرائی: ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

ترال تصادم آرائی: ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال کے واگڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جاری تصادم میں ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک ہوا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ترال انکوئنٹر میں ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک ہوا ہے جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔ قبل ازیں سرکاری […]

کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے، چار مشتبہ جنگجو اعانت کار گرفتار

کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے، چار مشتبہ جنگجو اعانت کار گرفتار

سری نگر/ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وادی کشمیر کے سری نگر، پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں 16 مقامات پر چھاپے مار کر 4 مشتبہ جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے کے ایک ترجمان نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا […]

وہ کشمیری خواتین جنہوں نے تانبے کے برتنوں کی کندہ کاری کا پیشہ اختیار کر کے روزگار کی سبیل پیدا کی

وہ کشمیری خواتین جنہوں نے تانبے کے برتنوں کی کندہ کاری کا پیشہ اختیار کر کے روزگار کی سبیل پیدا کی

سری نگر// نیشنل رورل لائیولی ہوڈ مشن (این آر ایل ایم) کی اسکیم ‘امید’ شمالی کشمیر کے سنگھ پورہ پٹن کے ایک مفلوک الحال گھرانے سے تعلق/ رکھنے والی بہنوں کے لئے نہ صرف موثر روزگار کا ذریعہ بن گئی بلکہ ان کو اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لئے بھی امید افزا ثابت ہوئی۔ عصمت […]

ہندوستان معاشی میدان میں آج بڑے خواب دیکھنے کی پوزیشن میں ہے: مودی

ہندوستان معاشی میدان میں آج بڑے خواب دیکھنے کی پوزیشن میں ہے: مودی

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت کا ہدف ملک میں شپنگ سامان کی لاگت کو کم کرنا ، ریلوے کی نقل و حمل کی صلاحیت کو بڑھانا ، بندرگاہوں پر جہازوں کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ کے اوقات کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی […]

این آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ سری نگر پہنچے

سری نگر/ وادی کشمیر میں حالیہ شہری ہلاکتوں اور مسلح تصادم آرائیوں میں تیزی کے بیچ موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے قومی تحقیاتی ایجنسی (این آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ بدھ کے روز سری نگر پہنچے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اپنے یک روزہ دورے کے دوران سنگھ یہاں سینئر سیکورٹی […]

ملک میں کوروناوائرس کےایکٹیو کیسزکی شرح 0.61 فیصد

نئی دہلی / ملک میں جان لیوا اور ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں کمی اور اس بیماری کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافے کے درمیان ایکٹیو کیسز کی شرح 0.61 فیصد رہ گئی ہے۔ دریں اثنا منگل کو ملک میں 50 لاکھ 63 ہزار 845 افراد […]

ملک میں کووڈ ویکسی نیشن زائد از96.43 کروڑ

نئی دہلی / گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 50.63 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسینز لگائے گئے جس سے کل ویکسینیشن 96.43 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے بدھ کے روز یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 50 لاکھ 63 […]

سی بی آئی کا جعلی اسلحہ لائسنس معاملہ میں سابق بی ایس ایف جوان کے گھر پر چھاپہ

سی بی آئی کا جعلی اسلحہ لائسنس معاملہ میں سابق بی ایس ایف جوان کے گھر پر چھاپہ

بھنڈ / جموں و کشمیر سے تیار جعلی اسلحہ لائسنس معاملہ میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ضلع بھنڈ کے گورمی تھانہ علاقہ کے کچناؤ کلاں گاؤں میں سابق بی ایس ایف جوان کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق کل بھوپال سے آئی سی بی آئی کی ٹیم جعلی اسلحہ لائسنس […]