وہ کشمیری خواتین جنہوں نے تانبے کے برتنوں کی کندہ کاری کا پیشہ اختیار کر کے روزگار کی سبیل پیدا کی

وہ کشمیری خواتین جنہوں نے تانبے کے برتنوں کی کندہ کاری کا پیشہ اختیار کر کے روزگار کی سبیل پیدا کی

سری نگر// نیشنل رورل لائیولی ہوڈ مشن (این آر ایل ایم) کی اسکیم ‘امید’ شمالی کشمیر کے سنگھ پورہ پٹن کے ایک مفلوک الحال گھرانے سے تعلق/ رکھنے والی بہنوں کے لئے نہ صرف موثر روزگار کا ذریعہ بن گئی بلکہ ان کو اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لئے بھی امید افزا ثابت ہوئی۔ عصمت […]

ہندوستان معاشی میدان میں آج بڑے خواب دیکھنے کی پوزیشن میں ہے: مودی

ہندوستان معاشی میدان میں آج بڑے خواب دیکھنے کی پوزیشن میں ہے: مودی

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت کا ہدف ملک میں شپنگ سامان کی لاگت کو کم کرنا ، ریلوے کی نقل و حمل کی صلاحیت کو بڑھانا ، بندرگاہوں پر جہازوں کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ کے اوقات کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی […]

این آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ سری نگر پہنچے

سری نگر/ وادی کشمیر میں حالیہ شہری ہلاکتوں اور مسلح تصادم آرائیوں میں تیزی کے بیچ موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے قومی تحقیاتی ایجنسی (این آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ بدھ کے روز سری نگر پہنچے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اپنے یک روزہ دورے کے دوران سنگھ یہاں سینئر سیکورٹی […]

ملک میں کوروناوائرس کےایکٹیو کیسزکی شرح 0.61 فیصد

نئی دہلی / ملک میں جان لیوا اور ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں کمی اور اس بیماری کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافے کے درمیان ایکٹیو کیسز کی شرح 0.61 فیصد رہ گئی ہے۔ دریں اثنا منگل کو ملک میں 50 لاکھ 63 ہزار 845 افراد […]

ملک میں کووڈ ویکسی نیشن زائد از96.43 کروڑ

نئی دہلی / گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 50.63 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسینز لگائے گئے جس سے کل ویکسینیشن 96.43 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے بدھ کے روز یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 50 لاکھ 63 […]

سی بی آئی کا جعلی اسلحہ لائسنس معاملہ میں سابق بی ایس ایف جوان کے گھر پر چھاپہ

سی بی آئی کا جعلی اسلحہ لائسنس معاملہ میں سابق بی ایس ایف جوان کے گھر پر چھاپہ

بھنڈ / جموں و کشمیر سے تیار جعلی اسلحہ لائسنس معاملہ میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ضلع بھنڈ کے گورمی تھانہ علاقہ کے کچناؤ کلاں گاؤں میں سابق بی ایس ایف جوان کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق کل بھوپال سے آئی سی بی آئی کی ٹیم جعلی اسلحہ لائسنس […]

ہندوستان انسانی حقوق کے تئیں ہمیشہ پابند عہد رہا: مودی

ہندوستان انسانی حقوق کے تئیں ہمیشہ پابند عہد رہا: مودی

نئی دہلی/ وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قومی حقوق انسانی کمیشن ( این ایچ آر سی ) کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی ۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان کی جدوجہدآزادی اور اس کی تاریخ انسانی حقوق اور ہندوستان کے لیے انسانی […]

بی جے پی کا سری نگر میں احتجاج، سیول سکریٹریٹ کی طرف مارچ

بی جے پی کا سری نگر میں احتجاج، سیول سکریٹریٹ کی طرف مارچ

سری نگر/ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے پنچوں، سرپنچوں اور میونسپل کارپوریٹروں نے پارٹی لیڈروں کے ہمراہ منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو گئے اور اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جاری نامساعد حالات کے بیچ انہیں محفوظ قیام گاہوں سے […]

دہلی میں مقیم پاکستانی دہشت گرد جعلی شناختی کارڈ کے ساتھ گرفتار ، اے کے 47 ، دستی بم برآمد

دہلی میں مقیم پاکستانی دہشت گرد جعلی شناختی کارڈ کے ساتھ گرفتار ، اے کے 47 ، دستی بم برآمد

نئی دہلی/ دہلی پولیس نے جعلی ہندوستانی دستاویزات کی بنیاد پر یہاں رہنے والے ایک پاکستانی دہشت گرد کو اے کے 47 اور دستی بموں کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے یہاں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر اپنا نام تبدیل کر کے شناختی کارڈ حاصل کیا تھا۔ وہ ایک ہندوستانی […]

ملک میں کورونا ویکسی نیشن 96 کروڑ کے قریب

نئی دہلی / ملک میں کووڈ ویکسینیشن کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے اور یہ 96 کروڑ کے ہندسہ کو عبور کرنے کا امکان ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے منگل کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 65 لاکھ 86 ہزار 92 افراد کووڈ ویکسین دی جا چکی ہیں۔ ملک […]