سری نگر سڑک حادثے میں پلوامہ کے دو افراد از جان تیسرا زخمی

سری نگر سڑک حادثے میں پلوامہ کے دو افراد از جان تیسرا زخمی

سری نگر،23 ستمبر (یو این آئی) سری نگر کے نوگام چوک میں جمعرات کی دو پہر کو ایک سڑک حادثے میں جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے ایک خاتون سمیت دو افراد از جان جبکہ تیسرا زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے نوگام چوک میں جمعرات کی دو […]

شمالی کشمیر کے کیرن علاقے میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی

شمالی کشمیر کے کیرن علاقے میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی

سری نگر،23 ستمبر (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کیرن علاقے میں ایک فوجی اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنے آپ کو گولی مار کر اپنا کام تمام کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کپوارہ کے کیرن علاقے میں گذشتہ شب قریب ساڑھے دس بجے ایک چوکی میں […]

شمالی کشمیر کے حاجن میں لشکر طیبہ کے ملی ٹنٹ ماڈیول کا پردہ فاش ، چار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

شمالی کشمیر کے حاجن میں لشکر طیبہ کے ملی ٹنٹ ماڈیول کا پردہ فاش ، چار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

سری نگر،23 ستمبر (یو این آئی) پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں چار افراد کو گرفتار کرکے لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم کے ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بانڈی پورہ پولیس کے ایک ترجمان نے اپنے ایک مختصر ٹویٹ بیان میں کہا کہ پولیس نے […]

جموں و کشمیر کے لوگ مشکل دور سے گزر رہے ہیں: سجاد غنی لون

جموں و کشمیر کے لوگ مشکل دور سے گزر رہے ہیں: سجاد غنی لون

سری نگر، 23 ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگ جس مشکل دور سے گزر رہے ہیں ہم میں سے کسی نے ایسا مشکل دور سال 1947 سے نہیں دیکھا ہے۔ ان کا دعویٰ تھا کہ ان مشکلات کے […]

سیکورٹی ایجنسیاں ڈرون چلنجز سے نمٹنے کے لئے جامع حکمت عملی بنا رہی ہیں: انسپکٹر جنرل سی آر پی ایف جموں

سیکورٹی ایجنسیاں ڈرون چلنجز سے نمٹنے کے لئے جامع حکمت عملی بنا رہی ہیں: انسپکٹر جنرل سی آر پی ایف جموں

جموں،23 ستمبر (یو این آئی) انسپکٹر جنرل سینٹر ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) جموں پی ایس رنپیسے نے ڈرون خطرات کو ایک نیا چلینج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیاں ان خطرات سے نمٹنے کے لئے جامع حمکت عملی تیار کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوراترا کے پیش نظر […]

شوپیاں تصادم: مہلوک جنگجو چھترا گام کے شہری پر حملے میں ملوث تھا: پولیس

شوپیاں تصادم: مہلوک جنگجو چھترا گام کے شہری پر حملے میں ملوث تھا: پولیس

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے کیشوا چھترا گام گاؤں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم آرائی کے دوران ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مہلوک جنگجو نے حال ہی میں جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ گزشتہ شب ایک عام شہری پر ہونے […]

جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

سری نگر،23 ستمبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور کے کنڈی زال علاقے میں دوران شب ایک سڑک حادثے میں ایک ڈرائیور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قصبہ پانپور کے کنڈی زال علاقے کے نزدیک ایک کراسنگ پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک ٹرک اور […]

وزیر اعظم مودی کا امریکہ پہونچنے پر شاندار استقبال

وزیر اعظم مودی کا امریکہ پہونچنے پر شاندار استقبال

واشنگٹن،23 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکہ آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مسٹر مودی کا طیارہ آج صبح واشنگٹن ہوائی اڈے پر اترا ، جہاں امریکہ میں ہندوستان کے سفیر ترنجیت سنگھ سندھو نے ان کا استقبال کیا۔ مسٹر سندھو کے ساتھ کے ساتھ وزیر اعظم مودی کا […]

ملک میں کوروناوائرس کے یومیہ کیسزمیں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں کوروناوائرس کے یومیہ کیسزمیں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی ، 23 ستمبر (یو این آئی) ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔دریں اثنا بدھ کو ملک میں 71 لاکھ 38 ہزار 205 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی اور اب تک 83 کروڑ 39 لاکھ 90 ہزار 49 افراد کو ویکسین دی جا چکی […]

کشمیر میں ‘دو روزہ قومی سائنس کانگریس’ کا آغاز

کشمیر میں ‘دو روزہ قومی سائنس کانگریس’ کا آغاز

سری نگر/ وگیان پرسار (حکومت ہند) کی جانب سے سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے بہ اشتراک ‘سائنس کی ترسیل، ترویج اور توسیع: امکانات اور مستقبل’ کے عنوان سے بدھ کو یہاں کشمیر یونیورسٹی کے گاندھی بھون میں دو روزہ قومی اردو سائنس کانگریس 2021 کا باضابط طور پر آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں […]