فضائیہ کے ہوتے باہری طاقتیں سرحدوں کی خلاف ورزی نہیں کرسکتیں:فضائیہ سربراہ

فضائیہ کے ہوتے باہری طاقتیں سرحدوں کی خلاف ورزی نہیں کرسکتیں:فضائیہ سربراہ

غازی آباد/فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل وی آر چودھری نے آج کہا کہ گذشتہ سال مشرقی لداخ میں ہوئے واقعہ کے دوران فضائیہ نے جو تیزی دکھائی اس سے کسی بھی ہنگامی حالت سے نپٹنے کی ہماری تیاریوں کا پتہ چلتا ہے اور کسی بھی باہری طاقت کو سرحدوں کی خلاف ورزی کی اجازت […]

جموں ہوئی اڈے پر دس اکتوبر سے امرتسر و دیگر شہروں کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال ہوگا

جموں ہوئی اڈے پر دس اکتوبر سے امرتسر و دیگر شہروں کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال ہوگا

جموں/ جموں ہوائی اڈے سے ماہ رواں کی دس تاریخ سے امرتسر سمیت کئی دوسرے شہروں کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال ہونے والا ہے۔ بتادیں کہ کورونا وبا کے پیش نظر جموں ائیر پورٹ سے بعض شہروں کے لئے پروازوں کے اٹھنے کا سلسلہ ہنوز معطل تھا۔ ہوائی اڈے کے ایک عہدیدار نے بتایا […]

مقتول پرنسپل کے احباب و اقارب کا سری نگر میں سیول سکریٹریٹ کے باہر دھرنا

مقتول پرنسپل کے احباب و اقارب کا سری نگر میں سیول سکریٹریٹ کے باہر دھرنا

سری نگر/ سری نگر کے عید گاہ علاقے میں جمعرات کو نامعلوم اسلحہ برادروں کے ہاتھوں قتل ہونے والی اسکول پرنسپل کے اہلخانہ، رشتہ داروں اور دیگر احباب و اقارب نے جمعے کے روز یہاں سیول سکریٹریٹ کے باہر دھرنا دیا اور انصاف کا مطالبہ کیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ سکھ برادری سے وابستہ […]

حکومت موجودہ حالات کی ذمہ دار، لیفٹیننٹ گو رنر استعفیٰ دیں: پی ڈی پی

حکومت موجودہ حالات کی ذمہ دار، لیفٹیننٹ گو رنر استعفیٰ دیں: پی ڈی پی

سری نگر/ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں ہونے والی حالیہ شہری ہلاکتوں نے مرکزی حکومت کے نارملسی کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا۔ پارٹی کا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر حالات خراب سے خراب […]

ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان ایک بار پھر معمولی جھڑپ

ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان ایک بار پھر معمولی جھڑپ

نئی دہلی / ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان لائن آف ایکچول کنٹرول کے نزدیک اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر کے یانگسی میں گزشتہ ہفتے معمولی جھڑپ ہوئی تھی معتبرذرائع نے بتایا کہ علاقہ میں دونوں افواج کے اہلکاروں کا معمول کی گشت کے دوران آمنا سامنا ہوااور کہا سنی ہوئی ذرائع کا کہنا […]

رواں مالی سال میں اقتصادی ترقی کی شرح 9.5 فیصد رہنے کا اندازہ : آر بی آئی

رواں مالی سال میں اقتصادی ترقی کی شرح 9.5 فیصد رہنے کا اندازہ : آر بی آئی

ممبئی / ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے کورونا کی دوسری لہرکی شدت کم ہونے سے معاشی سرگرمیوں میں تیزی آنے ، خریف کی عام بوائی سے دیہی مانگوں میں اچھال رہنے اور تہواروں کے سیزن میں سروس کی مانگ بڑھنے جیسے مثبت اشاروں کے درمیان سیمی کنڈکٹر کی کمی ، اجناس کی […]

کورونا انفیکشن کے نئے کیسز میں کمی ،شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.87 فیصد

کورونا انفیکشن کے نئے کیسز میں کمی ،شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.87 فیصد

نئی دہلی /ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے کیسز میں کمی درج کی گئی ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.96 ہوگئی ہے دریں اثنا ملک میں جمعرات کے روز 50 لاکھ 17 ہزار 753 افراد کو کورونا کو […]

ہائی الرٹ فائر کھولنے کا جواز نہیں ہو سکتی: عمر عبداللہ

ہائی الرٹ فائر کھولنے کا جواز نہیں ہو سکتی: عمر عبداللہ

سری نگر،8 اکتوبر :نینشل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں گذشتہ شام ایک ناکے پر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک شہری کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہائی الرٹ کی صورتحال فائر کھولنے کا جواز نہیں بن سکتی ہے۔ انہوں نے […]

تین کروڑ لوگوں کو مکان دے کر انہیں لکھ پتی بنایا:مودی

تین کروڑ لوگوں کو مکان دے کر انہیں لکھ پتی بنایا:مودی

لکھنؤ:05اکتوبر(یواین آئی)سابقہ حکومتوں پر غریبوں کے لئے بنیادی سہولیات کو بھی نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد تین کروڑ لوگوں کو پختہ مکان دے کر انہیں لکھ پتی بنانے کا کام کیا ہے۔ آزادی کے 75ویں سال کے […]

ویلن سے بطور ہیرو شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے صدابہار اداکار ونود کھنہ

ویلن سے بطور ہیرو شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے صدابہار اداکار ونود کھنہ

ممبئی/ فلم انڈسٹری میں ویلن کے طور پر اپنے کیئرئر کا آغاز کرنے کے بعد بطور ہیرو شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے صدابہار اداکار ونود کھنہ نے اپنی اداکاری سے مداحوں کے درمیاں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں چھ اکتوبر 1946 میں پاکستان کے پیشاور میں پیدا ہوئے ونود کھنہ نے گریجویشن کی تعلیم […]