بلنکن اور راب نے افغانستان کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا

بلنکن اور راب نے افغانستان کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا

واشنگٹن،19 اگست (یو این آئی) امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے افغانستان کے باشندوں اور غیر ملکی شہریوں کے تحفظ کے معاملے پر بات کی ہے۔ یہ اطلاع امریکہ کے محکمہ خارجہ نے دی ۔ وزارت نے کہا کہ مسٹر بلنکن اور مسٹر راب نےافغانستان میں طالبان […]

دو کشمیری کھلاڑیوں کی جسمانی طور ناخیز افراد کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت باعث افتخار: منوج سنہا

دو کشمیری کھلاڑیوں کی جسمانی طور ناخیز افراد کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت باعث افتخار: منوج سنہا

سری نگر، 18 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ضلع اننت ناگ کے فیروز احمد گنائی اور ضلع بڈگام کے نعیم احمد ملہ کے بھارت کے جسمانی طور ناخیز افراد کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کو یونین ٹریٹری کے لئے باعث افتخار قرار دیا ہے۔ انہوں نے […]

امریکہ نے افغان فوجیوں کو لڑنے کے لیے ’رشوت‘ کی طرح بھرپور رقم دی: ٹرمپ

امریکہ نے افغان فوجیوں کو لڑنے کے لیے ’رشوت‘ کی طرح بھرپور رقم دی: ٹرمپ

ماسکو، 18 اگست (یو این آئی/سپوتنک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغان فوجیوں کو لڑنے کے لیے بہت زیادہ رقم ادا کی، اس لیے جب امریکی سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے انخلا کیا تو مقامی فوجیوں نے لڑنا بند کر دیا۔ ٹرمپ نے فاکس نیوز سین ہینٹی کے ساتھ […]

غیر سبسڈی والا ایل پی جی سلنڈر 25.5 روپے مہنگا ہوا

غیر سبسڈی والا ایل پی جی سلنڈر 25.5 روپے مہنگا ہوا

نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) بین الاقوامی بازار میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر ملک میں غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں آج 25 روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ آئیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے مطابق بدھ کے […]

سنندا ​​پشکر موت معاملہ: ششی تھرور الزامات سے بری

سنندا ​​پشکر موت معاملہ: ششی تھرور الزامات سے بری

نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز کانگریس لیڈر ششی تھرور کو ان کی اہلیہ سنندا ​​پشکر کی موت کے معاملے میں تمام الزامات سے بری کردیا۔ خصوصی جج گیتانجلی گوئل نے مسٹر تھرور کو ان الزامات سے بری کرتے ہوئے بانڈ بھرنے کی بھی ہدایت دی۔دوسری […]

منی لانڈرنگ کیس:محبوبہ مفتی کی والدہ ای ڈی کے سامنے پیش 

منی لانڈرنگ کیس:محبوبہ مفتی کی والدہ ای ڈی کے سامنے پیش 

سرینگر/جموں وکشمیر کے سابق مرحوم وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی اہلیہ گلشن سعید آج سرینگر میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) کے سرینگر دفتر پہنچ گئیں ۔جہاں اُن سے مبینہ منی لانڈرنگ کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔ محوبہ مفتی اپنی والدہ کیساتھ تھیں،ای ڈی سمن جاری کرتے ہوئے محبوبہ مفتی […]

پولیس سربراہ کا صحافیوں کو زد و کوب کرنے والے پولیس افسر کے خلاف کارروائی کا حکم

پولیس سربراہ کا صحافیوں کو زد و کوب کرنے والے پولیس افسر کے خلاف کارروائی کا حکم

سری نگر،18 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے گزنشتہ روز محرم جلوس کی کوریج کے دوران صحافیوں کو زد کوب کرنے والے پولیس افسر کے خلاف فوری کارروائی کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔ بتا دیں کہ جموں و کشمیر پولیس نے منگل کے روز گرو بازار سے […]

ملک میں کورونا کے یومیہ معاملے میں 10 ہزار سے زائد کا اضافہ

ملک میں کورونا کے یومیہ معاملے میں 10 ہزار سے زائد کا اضافہ

نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 35178 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں جو کہ ایک دن قبل کے مقابلے میں تقریباً 10 ہزار زیادہ ہیں۔ اس سے قبل منگل کو ملک میں انفیکشن کے 25166 نئے کیسز درج کیے گئے تھے۔ پیر […]

ضلع راجوری میں زندہ شیل بر آمد

جموں/ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سرول علاقے میں بدھ کی صبح ایک نہر سے ایک زندہ شیل بر آمد کیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع راجوری کے اگراتی سرول علاقے میں بدھ کی صبح ایک نہر سے ایک زندہ شیل بر آمد کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ یہ شیل فوج […]

فضائیہ کا طیارہ 140 ہندوستانیوں کو لے کر کابل سے روانہ

فضائیہ کا طیارہ 140 ہندوستانیوں کو لے کر کابل سے روانہ

نئی دہلی ، 17 اگست (یو این آئی) ہندوستانی فضائیہ کا ایک خصوصی طیارہ 140 ہندوستانیوں کو لے کر افغانستان کے دارالحکومت کابل سے روانہ ہوگیا ہے. ذرائع کے مطابق ہندوستانی فضائیہ کا سی 17 گلوب ماسٹر طیارہ میں چار صحافیوں کے ساتھ انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے اہلکاروں اورکابل میں […]