پروفیسر عین الحسن کی لفٹننٹ گورنر جموں وکشمیر سے ملاقات

پروفیسر عین الحسن کی لفٹننٹ گورنر جموں وکشمیر سے ملاقات

اُردو یونیورسٹی کے بڈگام کیمپس کی تعمیر میں تعاون کا تیقن حیدرآباد، 24 ستمبر ( یو این آئی ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن نے کل لفٹننٹ گورنر جموں و کشمیر جناب منوج سنہا سے ملاقات کی۔ انہوں نے مانو میں اُردو کے فروغ کے لیے چلائے جارہے […]

حکومت اپنے پروگراموں کا نام ’آتم نر بھر بھارت ‘ کی بجائے ’ریلائنس انڈیا‘ رکھے: محمد یوسف تاریگامی

حکومت اپنے پروگراموں کا نام ’آتم نر بھر بھارت ‘ کی بجائے ’ریلائنس انڈیا‘ رکھے: محمد یوسف تاریگامی

جموں،24 ستمبر (یو این آئی) سی پی آئی (ایم کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کو اپنے پروگراموں کا نام ’آتم نر بھر بھارت‘ کی بجائے ’ریلائنس انڈیا‘ رکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ جموں کے شہروں میں ریلائنس کے شو روم کھلنے سے یہاں کے دکاندار بے روز […]

مودی نے امریکہ ، آسٹریلیا اور جاپان کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کو معنی خیز قرار دیا

مودی نے امریکہ ، آسٹریلیا اور جاپان کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کو معنی خیز قرار دیا

واشنگٹن ، 24 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے امریکہ کی نائب صدر اور آسٹریلیا اور جاپان کے وزرائے اعظم سے ملاقات کو معنی خیز اور انڈو پیسیفک خطے کے حق میں قرار دیا ہے ۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن کے ساتھ ملاقات کواہم قرار دیتے ہوئے مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا […]

دو دن کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ، شفایابی کی شرح 97.78 فیصد

دو دن کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ، شفایابی کی شرح 97.78 فیصد

نئی دہلی ، 24 ستمبر(یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں دو دنوں تک کمی درج کیے جانے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے ، جس سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.78 فیصد ہو گئی ہے ۔ دریں […]

کشمیر کی وجہ سے ہی اردو زبان زندہ ہے: ڈاکٹر عقیل احمد

کشمیر کی وجہ سے ہی اردو زبان زندہ ہے: ڈاکٹر عقیل احمد

سری نگر، 24 ستمبر (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد کا ماننا ہے کہ ملک میں کشمیر کی وجہ سے ہی اردو زبان زندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اردو زبان کے فروغ کے لئے جموں و کشمیر کی سرزمین […]

کشمیر کیمپس میں عنقریب فارسی مضمون متعارف کیا جائے گا: پروفیسرسید عین الحسن

کشمیر کیمپس میں عنقریب فارسی مضمون متعارف کیا جائے گا: پروفیسرسید عین الحسن

سری نگر،24 ستمبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن نے یونیورسٹی کے کشمیر کیمپس میں عنقریب فارسی مضمون متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع کشمیر کیمپس میں بہت جلد فارسی مضمون بھی متعارف کیا جائے […]

ملی ٹنٹوں کے ساتھ رابطے ہونے کے بہانے پر کشمیریوں کی توہین کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی

ملی ٹنٹوں کے ساتھ رابطے ہونے کے بہانے پر کشمیریوں کی توہین کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر/ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو کمزور کرنے کے لئے حکومت ہند کی طرف سے فرمان جاری ہونے کا سلسلہ ختم ہی نہیں ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لئے سرمایہ کرکے روزگار کے موقعے فراہم […]

اوڑی میں تین بھاری مسلح جنگجوئوں کو ہلاک کیا ہے: فوج

اوڑی میں تین بھاری مسلح جنگجوئوں کو ہلاک کیا ہے: فوج

سری نگر، 23 ستمبر (یو این آئی) فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک اوڑی کے ہتھ لنگو جنگلات میں دراندازی کرنے والے تین بھاری مسلح جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ […]

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی زیارتِ حضرت مخدوم صاحبؒ پر حاضری

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی زیارتِ حضرت مخدوم صاحبؒ پر حاضری

سرینگر//صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج تاریخی اور قدیم درگاہ حضرت محبوب العالم شیخ حمزہ مخدوم کشمیریؒ واقع کوہ ماراں پر حاضری دی، جہاں اس وقت سالانہ عرس کے تقاریب جاری ہیں۔اُن کے ہمراہ پارٹی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر بھی تھے۔ اس موقعے پر خدامانِ زیارت نے دونوں لیڈران […]

اردو میں سائنسی صحافت کے فروغ کے لئے اقدامات ضروری

اردو میں سائنسی صحافت کے فروغ کے لئے اقدامات ضروری

سری نگر، 23فروری(یو این آئی) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ادارے وگیان پرسار اور سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے اشتراک سے کشمیر یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ دسویں قومی اردو سائنس کانگریس میں اس بات پر زور دیا گیاکہ مختلف طریقوں اور مختلف میڈیا کے ذریعہ اردو زبان میں سائنسی موضوعات کو مقبول بنانے کے لئے […]