ہمہامہ بڈگام میں گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی سوار از جان

ہمہامہ بڈگام میں گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی سوار از جان

سری نگر28جنوری: جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے ہمہامہ علاقے میں ایک گاڑی نے سکوٹی کو ٹکر ماری جس وجہ سے اُس پر سوار 55 سالہ شہری کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح ہمہامہ بڈگام میں اُس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک گاڑی نے […]

کشمیر: بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، پرینکا گاندھی، محبوبہ مفتی نے کی شرکت

کشمیر: بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، پرینکا گاندھی، محبوبہ مفتی نے کی شرکت

سری نگر،28 جنوری: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا سخت سیکورٹی بندو بست کے بیچ ہفتے کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ سے دوبارہ شروع ہوئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یاترا کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ اونتی پورہ کے چرسو گاؤں سے […]

کشمیر: چلہ کلاں کے آخری دنوں کے دوران بھاری برف باری کی پیش گوئی

سری نگر،28 جنوری: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چلہ کلاں کے آخری دنوں کے دوران بھاری برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکے درجے کا برف و باراں متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعد […]

عوام دوست بجٹ کی ضرورت

عوام دوست بجٹ کی ضرورت

سال 2023-2024کیلئے سالانہ بجٹ پیش کرنے کی تیاری میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رامن نے اپنے ساتھیوں کو ”حلوہ“ تقریب پر بلا کر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے چونکہ پوری دنیا میں کووڈ 19کے بعد جس طرح سے بدتر اقتصادی حالات عام لوگوں کو پیش آئے، اُ ن سے نکالنے کیلئے موجودہ […]

سابق وزیر اور معروف پینٹر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سابق وزیر اور معروف پینٹر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سری نگر:سابق وزیر سنیل شرما نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ سابق وزیر نے لیفٹیننٹ گورنر کو عوامی اہمیت کے مختلف مسائل گو ش گزار کئے۔ مشہور آرٹسٹ اور پینٹر کے کے گاندھی نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور جموںوکشمیر میں فن اور ثقافت کے فروغ سے […]

عمرعبداللہ کی بھارت جوڑو یاترا میں شرکت

عمرعبداللہ کی بھارت جوڑو یاترا میں شرکت

سری نگر،27 جنوری : نیشنل کانفرنس کے نائب صٓدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعے کو بانہال علاقے میں پہنچ کر راہل گاندھی کی قیادت میں جاری بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کی۔ بانہال میں شبانہ درجہ حرارت محض 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کے با وصف عمر عبداللہ نے بھی صرف […]

بی جے پی لیڈر نے اہل خانہ سمیت زہریلی اشیاء کھا کر خودکشی کرلی

بی جے پی لیڈر نے اہل خانہ سمیت زہریلی اشیاء کھا کر خودکشی کرلی

ودیشا، 27 جنوری : مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع ہیڈکوارٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک لیڈراہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ زہریلی چیز کھا کر خودکشی کر لی ہے۔ وہ اپنے دونوں بیٹوں کی لاعلاج بیماری سے پریشان تھا۔ خودکشی کرنے سے پہلے اس نے فیس بک پر دل کو چھو […]

کشمیر: اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

کشمیر: اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

سری نگر،27 جنوری : وادی کشمیر میں برف و باراں کے بعد محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے […]

ماحولیاتی آلودگی ۔۔۔۔

ماحولیاتی آلودگی ۔۔۔۔

صدر ہند دروپتی مرمو اور وزیر اعظم نریندرا مودی نے یوم جمہوریہ پر قوم کے نام پیغام میں جو باتیں سامنے رکھیں ،اُن کا ماحاصل یہ تھا کہ ملک کو درپیش آنے والے چیلنجز کا مقابلہ ملک کے عوام ،سیاستدانو ں اور پالیسی سازوں کو مل کر کرنا چاہیے ۔ صدر ہند کے پیغام میں […]

مودی کرتویہ پتھ پر حاضرین کے پاس پہنچے

مودی کرتویہ پتھ پر حاضرین کے پاس پہنچے

نئی دہلی، 26 جنوری: 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو یہاں کرتویہ پتھ میں منعقدہ تقریب کے اختتام کے بعد حاضرین کے پاس پہنچے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر سال کے برعکس اس سال صدر اور نائب صدر کو رخصت کرنے کے بعد مسٹر مودی میڈیا […]