راجوری میں دلدوز سڑک حادثہ، 2خواتین کی موت، ایک بچی سمیت تین زخمی

راجوری میں دلدوز سڑک حادثہ، 2خواتین کی موت، ایک بچی سمیت تین زخمی

جموں، 15 جون: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے بدھلہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 2 خواتین کی موت جبکہ ایک بچی سمیت تین دیگر زخمی ہوئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری میں سموت سے ترگائی جارہی ایک آلٹو گاڑی جمعرات کی صبح ایک کھائی میں جا گری جس […]

کاروباری دشمنی کا شاخسانہ:سری نگر میں ایک شخص پر چاقو سے حملہ کیا گیا: پولیس

کاروباری دشمنی کا شاخسانہ:سری نگر میں ایک شخص پر چاقو سے حملہ کیا گیا: پولیس

سری نگر، 15 جون : پولیس کے مطابق سری نگر کے مہجور نگر علاقے میں ایک شخص پر مبینہ طور چاقو سے حملہ کیا گیا۔پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف صدر پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا ہے۔ یہ جانکاری سری نگر پولیس نے بدھ کی رات دیر گئے ٹویٹ […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 15 جون کے اہم واقعات 

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 15 جون کے اہم واقعات 

1389- کوسوو کی جنگ میں سلطنت عثمانیہ نے سربوں اور بوسنیائیوں کو شکست دی۔ 1752- بینجامن فرینکلن نے ثابت کیا کہ روشنی ایک برقی مقناطیسی لہر ہے۔ 1762- آسٹریا میں کاغذی کرنسی کا رواج شروع ہوا۔ 1866- پرشیا نے آسٹریا پر حملہ کیا۔ 1878- دکشت ہندو فرقے ‘رادھا سوامی ست سنگ’ کے بانی شیو دیال […]

پلگرم ٹور ازم

پلگرم ٹور ازم

جموں وکشمیر کی اقتصادیات میں شعبہ سیاحت کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔جموں وکشمیر کی”گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ“ (جی ڈی پی ) یعنی مجموعی گھریلو پیداوار میں تقریباً 7فیصد حصہ شعبہ سیاحت کا ہی ہے ۔جبکہ ماہرین اقتصادیات کا ماننا ہے کہ یہ شرح5.7فیصد ہی ہے ۔الغرض یہ جموں وکشمیر کی اقتصادیات میں شعبہ سیاحت ہی […]

لیفٹیننٹ گورنر کا سونہ مرگ میں جے اینڈ کے بھارت سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز یوٹی لیول کیمپوری سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا سونہ مرگ میں جے اینڈ کے بھارت سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز یوٹی لیول کیمپوری سے خطاب

گاندربل:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج بین الاقوامی یوتھ ہوسٹل سونہ مرگ میں جے اینڈ کے بھارت سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز یوٹی لیول کیمپوری سے خطاب کیا۔ اُنہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ منشیات کے خلاف مہم میں شامل ہوں اور معاشرے سے اس بدعت کو ختم کرنے میں اِنتظامیہ کی مدد کریں۔ لیفٹیننٹ […]

لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل کا دورہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل کا دورہ کیا

بال تل روٹ سے شری اَمرناتھ جی کی سالانہ یاترا کی تیاریوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گاندربل:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج بال تل کا دورہ کیا او ربال تل کے راستے سے شری اَمرناتھ جی کی سالانہ یاترا کی تیاریوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ سونہ مرگ میں ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی […]

بارہمولہ میں کمسن لڑکے سے بد فعلی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں کمسن لڑکے سے بد فعلی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پولیس

بارہمولہ، 14 جون: جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں نابالغ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کریری کو 13 جون 2023 کو ایک شخص […]

سری نگر پولیس نے ایک بار پھر لوگوں سے سی سی ٹی کیمرے نصب کرنے کی تاکید کی ہے

سری نگر پولیس نے ایک بار پھر لوگوں سے سی سی ٹی کیمرے نصب کرنے کی تاکید کی ہے

سری نگر، 14 جون : سری نگر پولیس نے لوگوں سے ایک بار پھر چوری کی وارداتوں سے بچنے کے لئے اپنے گھروں اور دکانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی تاکید کی ہے۔ سری نگر پولیس نے بدھ کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا: ‘شہر میں گھروں اور دکانوں میں چوری […]

جاپان میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

جاپان میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

ٹوکیو، 14 جون: جاپان کے نیگاتا پریفیکچر میں بدھ کو ایک کیمیکل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور دو دیگر معمولی زخمی ہو گئے۔ کیوڈو نیوز نے مقامی پولیس اور فائر فائٹرز کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کی صبح ایک ہنگامی کال میں بتایا گیا کہ ایٹویگاوا […]

عالمی یوم عطیہ خون: منوج سنہا نے رضاکارانہ طور خون عطیہ کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا

عالمی یوم عطیہ خون: منوج سنہا نے رضاکارانہ طور خون عطیہ کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا

سری نگر، 14 جون: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے خون عطیہ کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی خون عطیہ کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنی چاہئے تاکہ انسانی جانوں کا بچایا جا سکے۔انہوں نے بدھ کے روز خون عطیہ کرنے کے عالمی […]