فلپائن میں شدید زلزلہ

فلپائن میں شدید زلزلہ
ہانگ کانگ، 15 جون: فلپائن کے منڈورو میں جمعرات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بین الاقوامی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 02:19:25 بجے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 124.241 کلومیٹر کی گہرائی میں 13.7952 ڈگری شمالی عرض البلد اور 120.713 ڈگری مشرقی طول البلد میں تھا۔

یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.