گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری اسکول نشاط کے پرنسل کو ٹرانسفر نہ کریں: والدین کی مانگ

گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری اسکول نشاط کے پرنسل کو ٹرانسفر نہ کریں: والدین کی مانگ

سری نگر، 24 جون: برین نشاط کے لوگوں بالخصوص والدین نے گورنمنٹ گرلز ہائر سکنڈری اسکول نشاط کے پرنسل کو ٹرانسفر نہ کرنے کی پر زور مانگ کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ پرنسپل کی قیادت میں یہ ہائیر سکنڈری نہ صرف تعلیمی میدان میں نمایاں کار کر دگی کا مظاہرہ کر رہی […]

آئی اے ای اے، روس کے روساٹوم نے زاپورزیا میں جوہری سلامتی پر تبادلہ خیال کیا

آئی اے ای اے، روس کے روساٹوم نے زاپورزیا میں جوہری سلامتی پر تبادلہ خیال کیا

ماسکو، 24 جون : روس کی روساٹوم اسٹیٹ کارپوریشن کے جنرل ڈائریکٹر الیکسی لیکچیف نے روس کے کیلینن گراد میں جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے ساتھ زاپورزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ (زیڈ این پی پی) کے ارد گرد جوہری سلامتی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ […]

ہانگ کانگ ہوائی اڈے پر کیتھے کے طیارہ کو پرواز سے روکا گیا، انخلاء کے دوران 11 زخمی

ہانگ کانگ ہوائی اڈے پر کیتھے کے طیارہ کو پرواز سے روکا گیا، انخلاء کے دوران 11 زخمی

ہانگ کانگ، 24 جون : ہانگ کانگ کے کیتھے پیسیفک کی ایک پرواز کو ہفتہ کی اولین ساعتوں میں سگنل کی خرابی کی وجہ سے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ٹیک آف کرنے سے پہلے روک دیا گیا اور ہنگامی انخلاء کے دوران 11 مسافر زخمی ہوگئے۔ہانگ کانگ ایئرپورٹ اتھارٹی (ایچ کے اے اے) کے […]

جموں و کشمیرپولیس اہلکاروں کی شہادت ثبوت ہے کہ کشمیر کے لوگ کس کے لئے کھڑے ہیں:امیت شاہ

جموں و کشمیرپولیس اہلکاروں کی شہادت ثبوت ہے کہ کشمیر کے لوگ کس کے لئے کھڑے ہیں:امیت شاہ

سری نگر، 24 جون: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس کے اہلکاروں کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ کشمیر اور کشمیر کے لوگ کس کے لئے کھڑے ہیں۔انہوں نے ہفتے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘جموں و کشمیر پولیس کے متعدد جوانوں کی شہادت جنہوں […]

سری نگر میں آتشزدگی، شاپنگ کمپلیکس خاکستر، فائر مین سمیت 2 زخمی

سری نگر میں آتشزدگی، شاپنگ کمپلیکس خاکستر، فائر مین سمیت 2 زخمی

سری نگر، 24 جون : سری نگر کے لالچوک ریگل لین علاقے میں ہفتے کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک دو منزلہ شاپنگ کمپلیکس خاکستر جبکہ آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران ایک فائر مین سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریگل لین لالچوک میں ہفتے کی صبح قریب […]

بارہمولہ میں 2 خواتین سمیت 3 منشیات فروش گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں 2 خواتین سمیت 3 منشیات فروش گرفتار: پولیس

بارہمولہ، 24 جون : منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں 2 خواتین سمیت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے منشیات سے پاک سوپور آپریشن […]

ایران میں زہریلی شراب پینے سے 17 افراد ہلاک

ایران میں زہریلی شراب پینے سے 17 افراد ہلاک

تہران، 24 جون :ایران کے البرز صوبے میں گزشتہ 11 دنوں میں آلودہ شراب پینے سے کم از کم 17 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنانے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ایجنسی نے البرز صوبے کے چیف جسٹس حسین فاضلی کے حوالے سے جمعہ کو اپنی رپورٹ میں […]

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے سری نگر میں ‘بلیدان استمب’ کا سنگ بیناد رکھا

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے سری نگر میں ‘بلیدان استمب’ کا سنگ بیناد رکھا

سری نگر، 24 جون : مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہفتے کی صبح یہاں لالچوک میں واقع پرتاب پارک میں ‘بلیدان ستمب’ کا سنگ بنیاد رکھا۔موصوف وزیر داخلہ، جو جموں وکشمیر کے 2 روزہ دورے پر ہیں، نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ ہفتے کی صبح شہر کلے مرکز […]

کشمیر میں 26 جون سے گرمی کا زور ٹوٹ جانے کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں 26 جون سے گرمی کا زور ٹوٹ جانے کا امکان: محکمہ موسمیات

سری نگر، 24 جون:محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں جاری جھلسانے والی گرمی سے لوگوں کو 26 جون سے راحت نصیب ہونے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں جاری گرمی کا زور 26 جون سے ٹوٹ جانے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں 25 […]

سری نگر میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

سری نگر میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

سری نگر24جون: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے عید گاہ علاقے میں 30سالہ نوجوان کی لاش کو لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ پائین شہر کے عید گاہ علاقے میں ہفتے کی صبح نوجوان نے مبینہ طورپر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے قانونی اور طبی لوازمات […]