ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
31.7 C
Srinagar

روسی لڑاکا طیاروں کے خریدنے پر مصر کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا: پومپیو

نیویارک ،10 اپریل  :  مصر کو روسی ایس یو -35 لڑاکا طیارہ خریدنے پر امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا. امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کو کانگریس میں یہ اطلاع دی۔
مسٹر پومپو نے سینیٹ کمیٹی آن ایپروپریئشن میں کہا’’ہم نے واضح کر دیا ہے کہ سسٹم خریدے جانے پر پابندی لگائی جائے گی. ہمیں ان سے یقین دہانی ملی ہے کہ وہ اس کو سمجھتے ہیں اور مجھے پوری امید ہے کہ وہ اس کے حصول کے ساتھ آگے نہیں بڑھنے کا فیصلہ کریں گے‘‘۔
یو این آئی،

 

Popular Categories

spot_imgspot_img