بی ایس ایف ہر چیلنج سے نمٹنے کےلئے تیار : آر کے شرما

بی ایس ایف ہر چیلنج سے نمٹنے کےلئے تیار : آر کے شرما

جموں/بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل آر کے مشرا نے کہا کہ سرحدوں پر تعینات فورسز اہلکار پاکستان کی فائرنگ کا کرارا جواب دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ آر کے مشرا منگل کے روز یہاں پونچھ میں ایل او سی پر […]

بانہال کار دھماکہ فدائین حملہ تھا، این آئی اے بھی ہوگی شامل ِتحقیقات : دلباغ سنگھ

بانہال کار دھماکہ فدائین حملہ تھا، این آئی اے بھی ہوگی شامل ِتحقیقات : دلباغ سنگھ

یو این آئی جموں/ جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ 30 مارچ کو ضلع رام بن کے بانہال میں جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ہونے والا کار دھماکہ ‘فدائین حملہ’ تھا جس کا مقصد سی آر پی ایف کے قافلے کو نشانہ بنانا تھا۔انہوں نے کہا کہ فدائین حملے کو […]

ریاست جموں و کشمیر میں بدتر حالات کی ذمہ دار بھاجپا :آزاد

ریاست جموں و کشمیر میں بدتر حالات کی ذمہ دار بھاجپا :آزاد

یو این ٓئی سرینگر/راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر کا کہنا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر میں بدتر حالات کی ذمہ دار بھاجپا ہے کیونکہ اُن کی پالیسیوں کے نتیجے میں ہی اب ریاست کے سیاستدان الگ وزیر اعظم کی مانگ کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے کشمیر کے متعلق جو پالیسی […]

کانگریس کا منشور ناقابل قبول:بھاجپا

کانگریس کا منشور ناقابل قبول:بھاجپا

مانیٹرینگ ڈیسک سرینگر/مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کانگریس کی جانب سے انتخابی منشور پر سخت ردعمل کاظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ملک کو تقسیم کرنا چاہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کانگریس کی وجہ سے ہی کشمیر کا ایک بڑا حصہ گنواءدیا ہے اور راہل گاندھی فوج کا حوصلہ توڑنا […]

دفعہ 370 ہٹایا گیا تو کشمیر میں کوئی ترنگا نہیں اٹھائے گا:محبوبہ مفتی

دفعہ 370 ہٹایا گیا تو کشمیر میں کوئی ترنگا نہیں اٹھائے گا:محبوبہ مفتی

یواین آئی ہندوارہ،/ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ دفعہ 370 ہٹایا گیا تو کشمیر میں کوئی ترنگا نہیں اٹھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آئین کا یہ دفعہ ملک اور جموں وکشمیر کے درمیان ایک پُل ہے، اگر اس پُل کو منہدم کیا گیا تو ریاست میں مین اسٹریم سیاستدان […]

دفعہ370عارضی تو الحاق بھی عارضی : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

دفعہ370عارضی تو الحاق بھی عارضی : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ایشن میل نیوز  مودی اور امت شاہ کشمیریوں کو ڈرانا اور دھمکانا بند کریں سرینگر//صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھاجپا صدر امت شاہ اور وزیرا عظم نریندر مودی کو کشمیریوں کو ڈرانا اور دھمکانا بند کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہم نے بہت دھمکیاں دیکھیں ہیں، اگر آپ دفعہ370کو ہٹانا […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق 182شکایات موصول ہوئیں

جموں/ریاست میں مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد سے لے اب تک چیف الیکٹورل آفیسر جے اینڈ کے اور ضلع چناﺅ افسروں کو مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق مختلف کوارٹروں سے 182شکایات موصول ہوئیں جن میں آن لائن ایپ سی۔ ویجل کے ذریعے سے موصول ہوئیں 88 شکایات بھی شامل ہیں۔چیف […]

چیف الیکٹورل افسر نے صوبائی کمشنروں سے انتخابات کیلئے کی گئی تیاریوں کے بارے میں تفصیلات طلب کیں

جموں /ریاست کے چیف الیکٹورل افسر شلیندر کمار نے ریاست میں انتخابات کے احسن انعقاد کیلئے کی جا رہی تیاریوں کا تفصیلی جائیزہ لیا ۔ سی ای او نے تینوں صوبائی کمشنروں اور سینئر افسروں کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ میں انتخابات کی تیاریوں اور پولنگ مراکز پر دستیاب رکھی جانے والی سہولیات کا جائیزہ […]

نریندر مودی ملک کی تاریخ کا مطالعہ کریں:عمر عبداللہ

نریندر مودی ملک کی تاریخ کا مطالعہ کریں:عمر عبداللہ

ایشین میل نیوز سرینگر/موجودہ انتخابات معمول کے الیکشن نہیں۔ جہاں ترقیاتی کام کاج کی بات ہوگی، روزگار کی بات ہوگی، امن و امان کی بات ہوگی وہیں آج ہماری ریاست کو درپیش سب سے بڑے چیلنج پر خصوصی توجہ دینی کی ضرورت ہے اور اس چیلنج میں سرخ رو ہونے کیلئے ہمیں بی جے پی […]

 نشیلی ادویات اور نئی نسل 

نشہ آور ادویات سے وادی کشمیر میں ایک گھمبیر صورتحال پیدا ہوئی ہے اگرچہ پولیس اس سلسلے میں کافی متحرک نظر آتی ہے اور وہ ایسے نیٹورکوں کو آئے دن بے نقاب کرتی رہتی ہے تاہم حجاب میں رہ کر ان ادویات کا کاروبار آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اہل دانش اس سلسلے […]