ہم سال 2020 تک جموں۔کشمیر میں وزیر اعظم کے عہدے کو بحال کریں گے: شاہ فیصل

ہم سال 2020 تک جموں۔کشمیر میں وزیر اعظم کے عہدے کو بحال کریں گے: شاہ فیصل

سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے کہا کہ اُن کی جماعت جموں کشمیر پیپلز موومنٹ ریاست میں وزیر اعظم کے عہدے کو سال 2020 تک بحال کرے گی۔ بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے بیان کہ ‘بی جے پی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو سال 2020 تک […]

لائوڈ ا کی انہدامی کارروائی ،کئی ڈھانچے مسمار

لائوڈ ا کی انہدامی کارروائی ،کئی ڈھانچے مسمار

سرینگر؛؛؛لیکس اینڈ واٹر وئیز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (لائوڈا) نےگرین بلیٹ کے حدود میں غیر قانونی تعمیرات کھڑی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی ،جس دوران کئی مقامات پر پانچ ڈاھنچے مسمار کئے گئے ۔ اس ضمن لائوڈ کے انفورس منٹ ونگ کے ترجمان نے ایشین میل کو بتا یا کہ انہدامی کارروائی کے […]

ہندستان کا خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنا خطرناک: ناسا کی نکتہ چینی

ہندستان کا خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنا خطرناک: ناسا کی نکتہ چینی

ناسا نے ہندستان کے سیارچہ شکن اقدام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے میزائل سےخلامیں مصنوعی سیارےکی تباہی کو خوفناک واقعہ قرار دیا ۔ ناسا کے سربراہ جم برائڈاسٹین نے کہا ہے اس سے بین اقوامی خلائی اسٹیشن کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعےکے بعد تباہ سیارے کے ملبے کے […]

خصوصی پوزیشن میں تبدیلی نہیں ہوگی:کانگریس

خصوصی پوزیشن میں تبدیلی نہیں ہوگی:کانگریس

جموں کشمیر بھارت کا نا قابل ِ تنسیخ حصہ ،مذاکرات آگے بڑھنے کاواحد راستہ:راہل گاندھی سرینگر:: کل ہند کانگریس نے وعدہ کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں فوج وفورسز میں کمی لائی جائیگی جبکہ آر مڈ فورسز اسپیشل پاﺅرس ایکٹ کا از سر نو جائزہ لیا جائیگا ۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے منگلوار کو انتخابی […]

سرحد پر پاکستان نےبھیجا ایف 16 کا بیڑا

سرحد پر پاکستان نےبھیجا ایف 16 کا بیڑا

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ابھی بھی برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی رات تین بجے کے قریب پاکستانی فضائیہ کے چار ایف 16 طیارے ہندوستانی سرحد کے بہت قریب آ گئے تھے۔ پاکستان نے ایف 16 کے ساتھ ساتھ ایک یو اے وی بھی بھیجا تھا۔ یہ واقعہ پنجاب واقع کھیم […]

مدھیہ پردیش میں پہلے مرحلے کے انتخابات کے لئے آج جاری ہوگا نوٹیفکیشن

مدھیہ پردیش میں پہلے مرحلے کے انتخابات کے لئے آج جاری ہوگا نوٹیفکیشن

بھوپال، 2 اپریل :  مدھیہ پردیش کے پہلے اور ملک کے چوتھے مرحلے کے لوک سبھا انتخابات کے لئے آج نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔ اس کے ساتھ ہی ریاست کی چھ پارلیمانی نشستوں پر نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق پہلے مرحلے میں چھ پارلیمانی حلقوں 11۔سیدھی، 12 […]

راہل کی امیدواری پر تبصرے کے لئے وایناڈ کے لوگوں سے معافی مانگیں اعظم: کانگریس

راہل کی امیدواری پر تبصرے کے لئے وایناڈ کے لوگوں سے معافی مانگیں اعظم: کانگریس

  نئی دہلی، 2 اپریل :  کانگریس نے پیر کو وايناڈ سیٹ سے راہل گاندھی کی امیدواری سے متعلق کیے گئے وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصرے پر تنقید کی اور ان سے ملک اور وايناڈ کے لوگوں سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔ پارٹی نے اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن سے بھی وزیر […]

پرتاپ گڑھ سڑک حادثوں میں دو بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک

پرتاپ گڑھ سڑک حادثوں میں دو بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک

پرتاپ گڑھ، 2 اپریل : اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کی شب ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور هتھی گوا علاقے میں پھول متی بازار […]

کھیت سے 150 کارٹن انگریزی شراب برآمد، ایک گرفتار

کھیت سے 150 کارٹن انگریزی شراب برآمد، ایک گرفتار

حاجی پور، 2 اپریل : بہار میں ویشالی ضلع کے مہوا تھانہ علاقہ کے مہوا گاؤں کے ایک کھیت سے پولیس نے آج 150 کارٹن انگریزی شراب کے ساتھ ایک کاروباری کو گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ شراب کی کھیپ مہوا گاؤں کے ایک کھیت میں اتاری گئی […]

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو مسترد کردیا

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو مسترد کردیا

لندن، 2 اپریل  ; برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے پیر کو دوسرے راؤنڈ میں بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو پارلیمنٹ سے مسترد کر دیا۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر جان بیركو کی طرف سے لائے گئے تمام چار قراردادوں کو ممبران پارلیمنٹ نے مسترد کر دیا. برطانیہ کی حکومت کو یوروپی یونین (ای یو) سے باہر نکلنے […]