جموں و کشمیر بینک کے زیرِ اہتمام بادام واری میں جشنِ بہار

جموں و کشمیر بینک کے زیرِ اہتمام بادام واری میں جشنِ بہار

سرینگر/ 8اپریل: سرینگر کے شہرِ خاص علاقہ کاٹھی دروازہ میں واقع تاریخی بادام واری میں جموں و کشمیر بینک نے 6اور 7اپریل کو دو روزہ جشنِ بہار منایا اور لوگوں کے اژدھام نے اس جشن کا بھر پور لطف اُٹھایا۔ "و.لہ= گژَھو بادَم وارِ ” نام سے منسوب جشنِ بہار میں لگ بھگ پچاس ہزار […]

علیحدہ وزیر اعظم مانگو گے تو دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے ختم کریں گے: راجناتھ سنگھ

علیحدہ وزیر اعظم مانگو گے تو دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے ختم کریں گے: راجناتھ سنگھ

جموں، 8 اپریل: وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لئے علیحدہ وزیر اعظم کا مطالبہ جاری رہا تو ہمارے پاس دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو ختم کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی ملی ٹینسی کے تئیں زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے […]

مودی اور امت شاہ دفعہ35اے اور370کو نہیں ہٹا پائیں گے:عمر عبداللہ

مودی اور امت شاہ دفعہ35اے اور370کو نہیں ہٹا پائیں گے:عمر عبداللہ

سرینگر//بھاجپا کے منشور میں جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کو ختم کرنے وعدے پر زبردست برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ”میں مودی اور امت شاہ کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ دفعہ370اور35اے نہیں ہٹا پاﺅ گے، اس ریاست کے لوگ اس کی کبھی بھی […]

مودی نے وزارتِ عظمیٰ کے تقدس کو پامال کردیا

مودی نے وزارتِ عظمیٰ کے تقدس کو پامال کردیا

سرینگر//صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے ہندوستان کے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے تقدس کو پامال کردیاہے ، میں نے ہندوستان کے سارے وزیرا عظم دیکھے ہیں لیکن اقلیتوں کے تئیں کسی کی نیت خراب نہیں تھی۔ شہر خاص کے حبہ کدل میں چناﺅی مہم کے دوران اجتماع […]

شاہراہوں پر قدغن آمرانہ سوچ کی غماز

طلبہ، اساتذہ ، بیمار اور تاجر بری طرح متاثر:جمعیت اہلحدیث جموںوکشمیر سرینگر// ہفتے میں دو روز شاہراہ عام کی بندش آمریت کی غماز اور عام انسان کو طرح طرح کی مصیبتوں میں مبتلا کرنے کی شعوری کوشش اور حقوق انسانی کی پامالی کا مظہر ہے اور اس اقدام سے باشندگان ریاست جموں وکشمیر کی بے […]

سنگریزے

 ۱۔ جہاں انتخابات وہاں عام تعطیل/ سرکار  ٭ طلبہ او اساتذہ خوش ہوئے۔  ۲۔ بلدیاتی چناﺅ کی مخالفت پر ہم پی ڈی پی سے الگ ہوئے/ مودی  ٭ اب اسمبلی چناﺅ کے بعد پھر سے ایک ہو جائیں گے۔  ۳۔ کانگریس کا انتخابی منشور پاکستانی زبان / بی جے پی  ٭ آپ لوگوں کے بغیر […]

کشمیری ہر ایک کے ساتھ

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی یہ محاورہ قوم کشمیر پر صادق آتا ہے جہاں لوگ آزادی کا نعرہ بھی بلند کرتے ہیں اور روز گار کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں بھی کھاتے ہیں۔ جنگجوﺅں کے جنازے میں بھی شرکت کرتے ہیں اور مین اسٹریم جماعتوں کی جانب سے منعقدہ جلسے […]

شاہراہ پر پابندی 

شاہراہ پر پابندی 

  ریاستی حکومت نے گزشتہ دنوں ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے ریاستی عوام کو مشکلات کے بھنور میں پھینک دیا ہے جس کی وجہ سے سرینگر سے ادھمپور تک ہفتے میں دو دن عام لوگ قومی شاہراہ پر سفر نہیں کر سکتے ہیں۔ سرکار کا کہناہے کہ ان دو نوں کےلئے اس اہم شاہراہ پر […]

کاروان امن بس سروس اور آر پار تجارت چھٹے ہفتے بھی معطل

کاروان امن بس سروس اور آر پار تجارت چھٹے ہفتے بھی معطل

ایشین میل نیوز ڈیسک سری نگر،سری نگر اور پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی راجدھانی مظفر آباد کے درمیان چلنے والی کاروان امن بس سروس اور آر پار تجارت پیر کے روز مسلسل چھٹے ہفتے بھی معطل رہی۔ سرکاری ذرائع نے  بتایا کہ کمان پوسٹ پر پُل کا مرمتی کام ابھی بھی جاری ہے جس کے […]

بی جے پی کا کسانوں کو بلا سود قرض ، کسانوں ۔کاروباریوں کو پنشن دینے کا وعدہ

بی جے پی کا کسانوں کو بلا سود قرض ، کسانوں ۔کاروباریوں کو پنشن دینے کا وعدہ

ایشین میل نیوز ڈیسک نئی دہلی، بھارتیہ جنتا پارٹی نے پھر سے اقتدار میں آنے پر کسان کریڈٹ کارڈ رکھنے والے کسانوں کو ایک لاکھ روپے تک کا قرض پانچ برس کے لئے بلاسود کے دینے، کسانوں اور چھوٹے کاروباریوں کو پنشن کی سہولت دستیاب کرانے، پانچ کلومیٹر کے دائرے میں بنکنگ سہولت فراہم کرنے […]