بی جے پی مہلک ہتھیاروں کے جنون کے عارضے میں مبتلا ہے: محبوبہ مفتی

بی جے پی مہلک ہتھیاروں کے جنون کے عارضے میں مبتلا ہے: محبوبہ مفتی

ایشین میل نیوز ڈیسک سری نگر/ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بی جے پی کی ایک وزیر کے کانگریس صدر راہل گاندھی کے خلاف ایک بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی مہلک ہتھیاروں کے جنون کے عارضے میں مبتلا ہے۔واضح رہے کہ بی جے پی کی ایک […]

سوپور میں بھیانک آتشزدگی، پانج دکانات خاکستر

سوپور میں بھیانک آتشزدگی، پانج دکانات خاکستر

ایشین میل نیوز ڈیسک سوپور میں بھیانک آتشزدگی، پانج دکانات خاکسترایشین میل نیوز ڈیسکسوپور:شمالی ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں پانچ دکانات خاکستر ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق اقبال مارکیٹ سوپور کے تین منزلہ شاپنگ کمپلیکس میں اچانک آگ نمودار ہوئی۔اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمر جنسی عملہ موقع پر پہنچ […]

اننت ناگ نشست کا پہلا مرحلہ: مجموعی شرح 13.63فیصد ریکارڈ

اننت ناگ نشست کا پہلا مرحلہ: مجموعی شرح 13.63فیصد ریکارڈ

ایشین میل نیوز ڈیسک سری نگر/جنوبی کشمیر کے حساس ترین چار اضلاع پر مشتمل اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لئے تین مرحلوں میں ہونے والی پولنگ کے پہلے مرحلے میں منگل کو ضلع اننت ناگ میں محض 13 اعشاریہ 63 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ سنہ 2014 کے پارلیمانی انتخابات میں اس پارلیمانی حلقے میں […]

لوگ مجھے آج بھی سپورٹ کررہے ہیں: محبوبہ مفتی

لوگ مجھے آج بھی سپورٹ کررہے ہیں: محبوبہ مفتی

ایشین میل نیوز ڈیسک اننت ناگ: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ لوگ مجھے آج بھی برابر سپورٹ کررہے ہیںاننت ناگ پارلیمانی حلقے کی پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران بجبہاڑہ میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد محبوبہ مفتی نے نامہ نگاروں کو بتایا ‘لوگوں نے پہلے بھی مجھے سپورٹ کیا ہے […]

اننت ناگ نشست پر ووٹنگ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر،قریب 12فیصد ووٹنگ شرح درج

اننت ناگ نشست پر ووٹنگ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر،قریب 12فیصد ووٹنگ شرح درج

ایشین میل نیوز ڈیسک  اننت ناگ،: جموں وکشمیر کے حساس ترین علاقہ جنوبی کشمیر کے چار اضلاع پر مشتمل اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لئے تین مرحلوں میں ہونے والی پولنگ کے پہلے مرحلے کا منگل کی صبح سات بجے آغاز ہوگیا، جو ٹھیک چار بجے اپنے اختتام کو پہنچا۔ پولنگ عمل کے دوران ضلع […]

سنی دیول بی جے پی میں ہوئے شامل

سنی دیول بی جے پی میں ہوئے شامل

ایشین میل نیوز ڈیسک ہندی فلموں کے اداکار سنی دیول منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔ سنی دیول نے یہاں دہلی میں وزیر دفاع نرملا سیتا رمن اور ریلوے کے وزیر پیوش گوئل کی کی موجودگی میں بی جے پی کی رکنیت حاصل کی۔ سنی دیول کے پنجاب کے […]

اسیران کیساتھ اظہار یکجہتی،ہڑتال سے نظام زندگی مفلوج

اسیران کیساتھ اظہار یکجہتی،ہڑتال سے نظام زندگی مفلوج

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر :محبوس لبریشن فرنٹ چیر مین محمد یاسین ملک سمیت تمام اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے مزاحمتی قیادت کی جانب سے بلائی احتجاجی ہڑتال کال کے نتیجے میں منگلوار کو وادی میں ہر طرح کے معمو لات زندگی متاثر ہوئے ۔ ہڑتال کے باعث شہر ودیہات میں ہر طرح کی […]

جنوبی کشمیر کے رائے دہندگان حساس اور سیاسی طور بالغ : غلام احمد میر

جنوبی کشمیر کے رائے دہندگان حساس اور سیاسی طور بالغ : غلام احمد میر

ایشین میل نیوز ڈیسک اننت ناگ:جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اور اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے امیدوار غلام احمد میر نے اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے رائے دہندگان کو حساس اور سیاسی طور بالغ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں کے رائے دہندگان کو معلوم ہے کہ آج کے ووٹ کی قیمت کیا […]

اننت ناگ نشست:صبح گیارہ بجے تک 4.79 فیصد ووٹنگ درج

اننت ناگ نشست:صبح گیارہ بجے تک  4.79 فیصد ووٹنگ درج

ایشین میل نیوز ڈیسک  اننت ناگ،: جموں وکشمیر کے حساس ترین علاقہ جنوبی کشمیر کے چار اضلاع پر مشتمل اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لئے تین مرحلوں میں ہونے والی پولنگ کے پہلے مرحلے کا منگل کی صبح سات بجے آغاز ہوگیا۔ اننت ناگ پارلیمانی حلقہ جو اننت ناگ، پلوامہ، کولگام اور شوپیاں اضلاع پر […]

کشمیر میں ریل خدمات معطل

کشمیر میں ریل خدمات معطل

ایشین میل نیوز ڈیسک سری نگر،مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی کشمیر بند کال کے پیش نظر وادی کشمیر میں منگل کے روز ٹرین سروس معطل رہی۔حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے قائدین پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ‘کشمیر بند’ کی کال دی تھی۔ مشترکہ مزاحمتی قیادت […]