جنوبی کشمیر میں پہلے مرحلے کی پولنگ، موبائیل انٹرنیٹ خدمات معطل

جنوبی کشمیر میں پہلے مرحلے کی پولنگ، موبائیل انٹرنیٹ خدمات معطل

اننت ناگ: تین مرحلوں پر محیط اننت ناگ پارلیمانی نشست کے انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے پیش نظر جنوبی کشمیر میں منگل کو موبائیل انٹرنیٹ خدمات جزوی یا کلی طور پر منقطع رکھی گئیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے تحت آنے والے جنوبی کشمیر کے چار اضلاع اننت ناگ، […]

تیسرا مرحلہ: سرکردہ لیڈروں کی سیاسی قسمت کا ہو گا فیصلہ

تیسرا مرحلہ:  سرکردہ لیڈروں کی سیاسی قسمت کا ہو گا فیصلہ

ایشین میل نیوز ڈیسک نئی دہلی:لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے منگل کو صبح سات بجے پولنگ شروع ہو گئی. آج کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی صدر (بی جے پی) امت شاہ، کانگریس صدر راہل گاندھی اور سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر ملائم سنگھ یادو سمیت کئی سابق لیڈروں کی قسمت […]

تیسرا مرحلہ :مودی نے کیا حق رائے دہی کا استعمال

تیسرا مرحلہ :مودی نے کیا حق رائے دہی کا استعمال

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر:وزیر اعظم ہند نریندرا مودی ایک پہلی مرتبہ عام لوگوں کے ساتھ قطار میں نظر آئے ،یہ قطار نوٹ بندی کے بعد پیدا شدہ صورتحال کی نہیں تھی بلکہ بھارت بھر میں ہورہے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کی قطار تھی ۔ نریندر مودی سخت ترین سیکیورٹی کے بیچ […]

اننت ناگ پولنگ :نوبجے تک 1.55 فیصد ووٹنگ درج

اننت ناگ پولنگ :نوبجے تک 1.55 فیصد ووٹنگ درج

ایشین میل نیوز ڈیسک   اننت ناگ : تیسرے مرحللے کے تحت اننت ناگ پارلیمانی نشست کےلئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل صبح سات بجے شروع ہو چکا ہے اور چھ اسمبلی حلققوں میں پہلے دو گھنٹے کے دوران مجموعی ووٹنگ کی شرح کی 1.55 فیصد درج کی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق Anantnag […]

پونچھ:بجلی کرنٹ لگنے سے ایک اہلکار سمیت دو افراد لقمہ اجل

پونچھ:بجلی کرنٹ لگنے سے ایک اہلکار سمیت  دو افراد لقمہ اجل

ایشین نیوز ڈیسک پونچھ :پیر پنچال کی پہاڑیوں میں واقع سرحدی ضلع پونچھ میں منگلوار کی صبح ایک المناک واقعہ رونما ہوا ،جس دوران دو افراد کی موت ہوگئی ۔موت کی وجہ بجلی کرنٹ بتائی جارہی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پونچج ضلعے کے مینڈھر علاقے میں واقع چنگا چارن نامی گائوں میں بجلی کرنٹ […]

اننت ناگ نشست:ہڑتال کے بیچ ووٹنگ عمل شرو ع

اننت ناگ نشست:ہڑتال کے بیچ ووٹنگ عمل شرو ع

ایشین میل نیوز ڈیسک شوکت ساحل   اننت ناگ : چار اضلاع پر محیط پارلیمانی نشست ’اننت ناگ ‘ تین مراحل کے تحت پولنگ ہوگئی جبکہ آج پہلے مرحلے کے تحت ضلع اننت ناگ میں آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں ۔ووٹنگ کا عمل ہڑتال کے بیچ صبح سات بجے شروع ہوا ،جو سہ پہر چار […]

محمد یاسین ملک کی بگڑتی صحت کی افواہ،مائسمہ میں ہڑتال،احتجاج

محمد یاسین ملک کی بگڑتی صحت کی افواہ،مائسمہ میں ہڑتال،احتجاج

  سرینگر:پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت تہاڑ جیل نئی دہلی میں مقید لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کی بگڑتی صحت کی افواہ پھیلتے ہی مائسمہ میں ہڑتال کی گئی اور احتجاج بھی کیا گیا ۔ اطلاع کے مطابق لبریشن فرنٹ کے گڑھ سیول لائنز کے مائسمہ علاقہ میں سوموار کو مقامی […]

سنگریزے

 ۱۔ مسلم اکثریتی کردار بھگوا جماعتوں کے گلے نہیں اترتا/ عمر عبداللہ ٭ ندی کے دو کنارے آپس میں مل جائے تو طوفان بپا ہو گا۔ ۲۔ کانگریس اور بھاجپا ایک ہی سکے کے دو رخ/ محبوبہ مفتی ٭ دونوں کے ساتھ آپ نے اتحاد کیا، ہمیں معلوم نہیں۔ ۳۔ پی ڈی پی کو شکست […]

کرنسی سے بری ٹرک کس کی ؟

  اننت ناگ پارلیمانی حلقہ انتخاب کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے ایک روز قبل اننت ناگ کے قاضی گنڈ علاقے میں سرینگر ۔جموں شاہراہ پر اچانک ایک ٹرک کو آگ لگ گئی جو دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ کرنسی سے بھری ہوئی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹرک میں آگ لگنے سے یہ بات […]

حقیقت میں وزن دار 

  وقت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بے شما رتبدیلیاں آرہی ہیں، کل کی تاریخ میں جسے ہم اپنا سرمایہ تصور کرتے تھے، آج کی تاریخ میں وہ ہمارے سامنے ایک فرسودہ چیز مانی جاتی ہے۔ پرانے ایام میں اگر کوئی شخص اپنے بچوں کےلئے رشتہ تلاش کرنے کےلئے نکلتا تھا تو وہ صرف یہ […]