منگل, جنوری ۲۱, ۲۰۲۵
11.5 C
Srinagar

سوپور میں بھیانک آتشزدگی، پانج دکانات خاکستر

ایشین میل نیوز ڈیسک

سوپور میں بھیانک آتشزدگی، پانج دکانات خاکسترایشین میل نیوز ڈیسکسوپور:شمالی ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں پانچ دکانات خاکستر ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق اقبال مارکیٹ سوپور کے تین منزلہ شاپنگ کمپلیکس میں اچانک آگ نمودار ہوئی۔اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمر جنسی عملہ موقع پر پہنچ گیا۔کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور اسے مزید پھیلنے سے بچالیا گیا۔تاہم دو دکانیں گرائونڈ فلور ،پہلی منزل میں ایک دکان اور دوسری منزل میں دو دکانیں خاکستر ہوئیں۔آگ کی اس واردات میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img