شبیر شاہ کی بیٹی کو نوٹس اجرا کرنا ناقابل برداشت :محبوبہ مفتی

شبیر شاہ کی بیٹی کو نوٹس اجرا کرنا ناقابل برداشت :محبوبہ مفتی

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر/پی ڈی پی صدر کا کہنا ہے کہ بھاجپا ووٹ بٹورنے کیلئے ہی حریت والوں کو تنگ طلب کررہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پی ڈی پی نے حکومت میں رہ کر دفعہ 370کو تحفظ فراہم کیا اور بھاجپا کی جانب سے دباو ڈالنے کے باوجود بھی ہم نے ہتھیار نہیں ڈالے۔ […]

بجبہاڑہ جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کو اہم کامیابی :دلباغ سنگھ

بجبہاڑہ جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کو اہم کامیابی :دلباغ سنگھ

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر /پولیس چیف کا کہنا ہے کہ بجبہاڑہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں جاں بحق ہوئے عسکریت پسند حزب المجاہدین کے ساتھ وابستہ تھے۔ انہوںنے کہاکہ جھڑپ کے دوران سیکورٹی فورسز کو کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس سربراہ کے مطابق دونوں جنگجو سیکورٹی فورسز […]

ترکہ وانگام شوپیاں علاقے میں جنگجو مخالف آپریشن

ترکہ وانگام شوپیاں علاقے میں جنگجو مخالف آپریشن

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر 25/ترکہ وانگام شوپیاں میں جنگجو مخالف آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی جس دوران مکینوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے۔ دفاعی ذرائع نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد ترکہ وانگام شوپیاں علاقے میں جنگجو […]

بجبہاڑہ میں جاں بحق جنگجو کون تھے اور کب ملی ٹینٹ بنے

بجبہاڑہ میں جاں بحق جنگجو کون تھے اور کب ملی ٹینٹ بنے

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر/بجبہاڑہ میں جاں بحق ہوئے دو عسکریت پسندوں میں سے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ تھا اور وہ ”فزیو تھرپی “ میں زیر تعلیم تھا کہ اُس نے 24جون 2018کو عسکریت پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کی ۔ معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ جنگجو کئی مرتبہ سیکورٹی فورسز کو چکمہ دے کر […]

ہندوپاک میں مذاکراتی عمل کی بحالی انتہائی ضروری

ہندوپاک میں مذاکراتی عمل کی بحالی انتہائی ضروری

سرینگر//ہندوستا ن اور پاکستان نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے کئی سنہری موقعے گنوا دیئے تاہم مستقبل میں ایسے نہیں ہونا چاہئے جب کبھی بھی یہ مسئلہ حل کرنے کا موقع فراہم ہو تب اس کا افہام و تفہیم کے ذریعے حل نکالا جانا چاہئے، کیونکہ بندوق اور جنگ و جدل سے یہ مسئلہ […]

مرکز خصوصی پوزیشن کو ہٹانے کے بارے میں سوچنا بھی بند کردے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مرکز خصوصی پوزیشن کو ہٹانے کے بارے میں سوچنا بھی بند کردے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر//ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت اور دوستی کو روشن اور پُرامن مستقبل کا واحد راستہ قرار دیتے ہوئے صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت پر زور دیا ہے کہ ”پاکستان سے بات چیت کرنے کے بغیر مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، ہمیں مسئلہ کشمیر کا وہ حل نکالنا پڑے گا […]

جے کے بینک کوہاوسنگ اینڈ اربن ڈ یولپمنٹ کارپوریشنکی جانب سے اعزاز

جے کے بینک کوہاوسنگ اینڈ اربن ڈ یولپمنٹ کارپوریشنکی جانب سے اعزاز

سرینگر//مرکزی سرکار کی ایک اینٹر پرائز ہاوسنگ اینڈ اربن ڈ یولپمنٹ کارپوریشن (HUDCO) کی جانب سے جے اینڈ کے بینک چیئرمین جناب پرویز احمد کو ایک اعزاز سے نوازا گیا جو اعزاز پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت ریاست میں ہاوسنگ سیکٹر میں بینک کی قابل قدر کار کردگی دکھانے پر دیا گیا۔جے کے بینک […]

عام آدمی پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دلانے کا وعدہ کیا

عام آدمی پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دلانے کا وعدہ کیا

نئی دہلی،  :  عام آدمی پارٹی (آپ) نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر جمعرات کو یہاں جاری اپنے انتخابی منشور میں دہلی کو ’مکمل ریاست‘ کا درجہ دلانے کا وعدہ کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال نے نائب وزیراعلی منیش سسودیا، راجیہ سبھا رکن پارلیمان سنجے […]

دہلی میں حبس زدہ گرمی سے لوگ هے پریشان

دہلی میں حبس زدہ گرمی سے لوگ هے پریشان

نئی دہلی،  : قومی دارالحکومت دہلی میں جمعرات کی صبح حبس زدہ گرمی سے لوگ پریشان ہوئے۔ یہاں پر کم از کم درجہ حرارت 28 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے پانچ ڈگری زیادہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہاں صبح میں ساڑھے آٹھ بجے تک نمی کی سطح 58 فیصد ریکارڈ کی […]

بی جےپی نے چھندواڑا کلیکٹر کی انتخابی کمیشن سے شکایت کی

بی جےپی نے چھندواڑا کلیکٹر کی انتخابی کمیشن سے شکایت کی

بھوپال : مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کو کل چھندواڑا کے امریٹھ میں جلسے کےلئے ہیلی کاپٹر سے پرواز بھرنے کی اجازت نہیں دینے کے معاملے میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک وفد نے انتخابی کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ مسٹر چوہان نے یہاں واقع چیف الیکشن افسر دفتر سے […]