’کشتواڑ میں ملی ٹنسی کااحیائے نوناممکن ‘

’کشتواڑ میں ملی ٹنسی کااحیائے نوناممکن ‘

فوج ،فورسزاورپولیس کی مشترکہ حکمت عملی :جنرل سنگھ کشتواڑ:فوج نے سنیچرکویہ واضح کردیاکہ کشتواڑ ضلع بشمول وادی چناب میں ملی ٹنسی کودوبارہ سراُٹھانے یاقدم جمانے کاموقعہ نہیں دیاجائیگا۔کشمیرنیوزسروس(کے این ایس)کے مطابق فوج کی 16کورکے سربراہ لیفٹننٹ جنرل پرم جیت سنگھ نے یوم راجوری کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پرنامہ نگاروں کے سوالات […]

بنگلہ دیش میں ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کررہی کشمیری طالبہ فوت

بنگلہ دیش میں ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کررہی کشمیری طالبہ فوت

محبوبہ ، عمر اور میر کی بھارتی وزیر خارجہ سے میت گھر پہنچانے میں مدد کی اپیل سرینگر:جنوبی کشمیر کے اننت ناگ سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ کی بنگلہ دیش میں فوت ہوئی ہے ۔ اس دوران ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی ، نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد اللہ اور […]

’مسئلہ کشمیر کےلئے پی ڈی پی کے پاس روڑمیپ ‘

’مسئلہ کشمیر کےلئے پی ڈی پی کے پاس روڑمیپ ‘

پی ڈی پی نے ٹاسک فورس ، اخوان کو ختم اور بند راستوں کو کھول کر کار کرد گی ثابت کی : محبوبہ مفتی بڈگام:سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سرپرست اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان کی پارٹی نے پہلے ہی ریاست میں ظلم تشدد ، اخوان اور […]

’موجودہ الیکشن سچ اور جھوٹ کی لڑائی‘

’موجودہ الیکشن سچ اور جھوٹ کی لڑائی‘

ریاست کی خصوصی پوزیشن کو ہی نہیں بلکہ تاریخ کو بھی مسخ کرنے کی مذموم کوششیں جاری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر// آج نہ صرف جموںوکشمیر کی خصوصی پوزیشن کیخلاف سنگین نوعیت کی سازشیں رچائی جارہیں بلکہ ہماری تاریخ کو مسخ کرنے کی بھی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں اس لئے ہمیں […]

’ریاست کی خصوصی پوزیشن بچانا وقت کی اہم ضرورت ‘

’ریاست کی خصوصی پوزیشن بچانا وقت کی اہم ضرورت ‘

ایشین میل نیوز ڈیسک اننت ناگ :ریاست کو سیاسی طور سب سے بڑا خطرہ ہماری شناخت، ہماری پہنچان، دفعہ370اور 35اے کیخلاف ہورہی سازشیں ہیں اور ہمیں اس بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں جیسا کی ریاست کے گورنر صاحب کہتے ہیں کہ چند سیاسی جماعتیں دفعہ35اے اور370کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کررہے ہیں۔ ان […]

بھیڑ بکریوں سے بھری 18 ٹرکیں پانچ رو زسے ادھم پو ر میں روک دی گئیں

بھیڑ بکریوں سے بھری 18 ٹرکیں پانچ رو زسے ادھم پو ر میں روک دی گئیں

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر:سرینگر جموں شاہرہ پر خانہ بدوشوں کو گاڑیوں میں مال مویشی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ نہ لے جانے دیا گیا ہے جس دوران پولیس نے ادھم پور میں گزشتہ5روز سے مال و مویشیوں سے بھری 18 گاڑیوں کو ادھم پور سے آگے نہیں جانے دیا گیا ہے جس کے […]

پونچھ میں ایل او سی پر گولہ باری، دو لڑکیوں سمیت 3 شہری زخمی

پونچھ میں ایل او سی پر گولہ باری، دو لڑکیوں سمیت 3 شہری زخمی

جموں،12 پریل  :  جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں جمعہ کی صبح لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری ک تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو لڑکیوں سمیت تین عام شہری زخمی ہوئے۔ دفاعی ترجمان کے مطابق پاکستانی فوج نے جمعہ کی صبح قریب آٹھ بجے پونچھ کے […]

پندرہویں انتخابات: اڈوانی پر بھاری پڑے منموہ

پندرہویں انتخابات: اڈوانی پر بھاری پڑے منموہ

نئی دہلی، 12 اپریل  : پانچ سال تک مرکز میں کامیاب مخلوط حکومت چلانے والی کانگریس نے 2009 کے عام انتخابات میں پچھلی دفعہ کے مقابلے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ اور اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوبارہ حکومت بنائی جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے وزیراعظم کے عہدے کے امیدوار بن رانتخابی میدان میں […]

گجر بکروالوں کو مویشی لے کر وارد وادی نہ ہونے دینا ایک اور مضحکہ خیز فیصلہ: محبوبہ مفتی

گجر بکروالوں کو مویشی لے کر وارد وادی نہ ہونے دینا ایک اور مضحکہ خیز فیصلہ: محبوبہ مفتی

سرینگر۔پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ریاست میں عام انتخابات کے دوران خانہ بدوش گجر بکروالوں کے مال مویشی کشمیر لانے پر عائد مبینہ پابندی کو مضحکہ خیز فیصلہ قرار دیا ہے۔محبوبہ مفتی نے عام انتخابات کے دوران گجروں کو مویشی کشمیر لانے پر عائد مبینہ پابندی کے ردعمل میں اپنے ایک ٹویٹ میں […]

کم جونگ دوبارہ ملکی امور کے کمیشن کے صدر منتخب

کم جونگ دوبارہ ملکی امور کے کمیشن کے صدر منتخب

پیونگ یانگ، 12 اپریل :  شمالی کوریا کے ٹاپ لیڈر کم جونگ ان کو ملک کی پارلیمنٹ نے نئے سیشن میں ملکی امور سے متعلق کمیشن کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب کیا ہے۔ میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونهاپ نے بتایا کہ پارلیمنٹ نے کم جئی […]