کراچی پولیس چیف کا دفتر خالی کرا لیا گیا، 3 دہشت گردوں سمیت 7 ہلاک، 19 زخمی

کراچی پولیس چیف کا دفتر خالی کرا لیا گیا، 3 دہشت گردوں سمیت 7 ہلاک، 19 زخمی

کراچی، 18 فروری : کراچی میں پاکستان کے پولیس چیف کا دفتر جمعہ کی شام دیر گئے مسلح دہشت گردوں کے حملے کی زد میں آیا تھا، جس میں کم از کم تین دہشت گرد مارے گئے۔ اس کے علاوہ اس حملے میں دو پولیس اہلکاروں اور ایک رینجر سمیت چار افراد ہلاک اور کم […]

ترکی میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 29,605 سے تجاوز

ترکی میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 29,605 سے تجاوز

انقرہ، 13 فروری: ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29,605 ہو گئی ہے ڈیزاسٹر ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (AFAD) نے یہ اطلاع دی اے ایف اے ڈی نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک 29,605 افراد ہلاک ہو چکے ہیں گزشتہ پیر کے روز جنوبی ترکی اور […]

ترکی و شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار کے قریب

ترکی و شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار کے قریب

ترکی اور شام میں ہلاکتیں 23 ہزار کے قریب پیر کو آنے والے زلزلے کے بعد صدر رجب طیب اردوغان کے مطابق ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہزار 338 ہوگئی ہے۔ہمسایہ ملک شام میں رپورٹ کی گئی اموات 3377 ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ کل اموات 23 ہزار کے قریب ہیں۔ صدر […]

شام میں ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی کو گود لینے کے خواہش مندوں کی قطاریں لگ گئیں

شام میں ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی کو گود لینے کے خواہش مندوں کی قطاریں لگ گئیں

دمشق، 10 فروری: چھ فروری کے زلزلے میں شام میں ایک عمارت کے ملبے تلے جنم لینے والی بچی کو گود لینے کے لئے ہزاروں افراد درخواستیں دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سے ہزاروں افراد پوچھ رہے ہیں کہ بچی کو کیسے گود لیا جا سکتا ہے تاہم بچی کے ڈاکٹر نے اسے کسی کی […]

مدار میں 2030 تک روس کے 360 سیٹلائٹس ہوں گے: روسکوسموس

مدار میں 2030 تک روس کے 360 سیٹلائٹس ہوں گے: روسکوسموس

ماسکو، 10 فروری : روس 2030 تک مدار میں اپنے سٹیلائٹس کی تعداد کو 360 تک بڑھا ئے گا، جس کے لیے اس کی تیاری میں تيزی لانا ضروری ہے۔ روسکوسموس کے سی ای او یوری بوریسوف نے خبر رساں ایجنسی اسپوتنک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "اگر کچھ اہم تبدیلی نہيں ہوئی تو […]

ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ 2 سال کی معطلی کے بعد بحال: رپورٹ

ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ 2 سال کی معطلی کے بعد بحال: رپورٹ

واشنگٹن، 10 فروری : سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس کو 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹول میں ہونے والے واقعات کے سلسلے میں دو سال کی معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ میں جمعرات کے روز کہا گیا کہ ٹرمپ کو […]

ایک غلط جواب پر گوگل کو 100 ارب ڈالرز کا نقصان

ایک غلط جواب پر گوگل کو 100 ارب ڈالرز کا نقصان

دبئی، 9 فروری: حال ہی میں متعارف کروائی گئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ’بارڈ‘ کی ایک غلطی کی وجہ سے گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ’بارڈ‘ کی جانب سے ایک اشتہاری ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تھی، اشتہار […]

آئی ایف آر سی نے ترکی اور شام کے لیے کل 21.7 کروڑ ڈالر کی ضروری ابتدائی امداد کا اندازہ لگایا

آئی ایف آر سی نے ترکی اور شام کے لیے کل 21.7 کروڑ ڈالر کی ضروری ابتدائی امداد کا اندازہ لگایا

اقوام متحدہ، 9 فروری:انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز (آئی ایف آرسی) نے ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے 20 کروڑ سوئس فرانک (21.7 کروڑ ڈالر) کی ضروری ابتدائی امدادکا تخمینہ لگایا ہے آپریشنز کوآرڈینیٹر جیویر کاسٹیلانوس نے یہ معلومات اسپوتنک کو دی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں […]

ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے متجاوز

ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے متجاوز

انقرہ/دمشق، 9 فروری : ترکی اور شام میں پیر کو آنے والے تباہ کن زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15383 ہو گئی ہے۔ یہاں کام کرنے والی ریسکیو ٹیموں اور انتظامیہ نے یہ اطلاع دی۔ ترک خبر رساں ایجنسی انادولو نے جمعرات کو ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے اطلاع […]

ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 7 ہزار کے پار

ترکی اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 7 ہزار کے پار

انقرہ/ دمشق، 8 فروری : ترکی کے نائب صدر مسٹر فواد اوکتے نے بدھ کے روز کہا کہ ملک کے جنوبی علاقے میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 5,894 ہو گئی ہے اور تقریباً 35,000 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ نائب صدر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اب تک زلزلہ […]