کئی ممالک نے چین سے آنے والوں کے لئے کووڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا

کئی ممالک نے چین سے آنے والوں کے لئے کووڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا

کئی ممالک نے چین سے آنے والے افراد یا مسافروں کے لئے کووڈ ٹیسٹنگ لازمی قرار دی ہے ۔اس سلسلے میں فرانس اوربرطانیہ نے باضابط طور پر ایڈوائزری بھی جاری کی ہے ۔ چین سے فرانس آنے والوں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازمی  اگلے مہینے سے چین سے فرانس پہنچنے والے تمام مسافروں کو کووڈ-19 […]

بم سائیکلون: امریکہ اور کینیڈا میں 56 اموات

بم سائیکلون: امریکہ اور کینیڈا میں 56 اموات

واشنگٹن، 27 دسمبر : امریکہ میں پیر کی صبح تک شدید سردی اور برفانی طوفان سے متعلق واقعات میں کم از کم 50 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے آج یہ رپورٹ دی ہے۔ اس سے پہلے دن میں شدید سردی، سردی کی لہر اور مسلسل برف باری کے باعث 34 افراد […]

عالمی بینک کو کورونا وبا کے اثرات دیرپا رہنے کا خدشہ

عالمی بینک کو کورونا وبا کے اثرات دیرپا رہنے کا خدشہ

واشنگٹن، 19 دسمبر : ورلڈ بینک نے سالانہ جائزے میں کہا ہے کہ 2022 غیر یقینی صورتحال کا سال رہا ہے جس میں تعلیمی نقصانات، عالمی مہنگائی، سپلائی چین میں رکاوٹیں اور دیگر عالمی چیلنجز ہیں جو یاد دلاتے ہیں کہ کورونا وبا کے اثرات بدستور برقرار ہیں۔ ڈان میں شائع رپورٹ کے مطابق قدرتی […]

ٹوئٹر کی فیس بک، انسٹاگرام، مسٹوڈن اور دیگر سائٹس کے ہینڈلز اور لنکس پوسٹ کرنے پر پابندی

ٹوئٹر کی فیس بک، انسٹاگرام، مسٹوڈن اور دیگر سائٹس کے ہینڈلز اور لنکس پوسٹ کرنے پر پابندی

فرانسسکو، 19 دسمبر: ٹوئٹر کی جانب سے مختلف قسم کی پابندیوں اور سخت اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اب یہ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اور دیگر سوشل سائٹس کے لنکس کے حوالے سے بڑی پابندی لگانے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر نے فیس بک، انسٹاگرام، مسٹوڈن اور دیگر سائٹس کے ہینڈلز […]

آب وہوامیں تبدیلی کی وجہ سے لوگ بڑے پیمانے پر ہیضے میں مبتلا: ڈبلیو ایچ او

آب وہوامیں تبدیلی کی وجہ سے لوگ بڑے پیمانے پر ہیضے میں مبتلا: ڈبلیو ایچ او

جنیوا، 17 دسمبر :ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کہا کہ اس سال دنیا بھر میں آب وہوامیں تبدیلی کی وجہ سے لوگ بڑے پیمانے پر ہیضے میں مبتلا پائے گئے ہیں۔ ہیضہ اور وبادَسْت کی بیماریوں کے لیے ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر فلپ باربوزا کے حوالہ سے یو این […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

اقوام متحدہ، 15 دسمبر : ہندوستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی میزبانی کی اور پڑوسی ملک کی پارلیمنٹ پر حملہ کیا، اسے اقوام متحدہ جیسے طاقتور پلیٹ فارم پر خِطاب کَرنے […]

متحدہ عرب امارات کا راشد مون روور کامیابی سےمدار میں نصب

متحدہ عرب امارات کا راشد مون روور کامیابی سےمدار میں نصب

دبئی، 12 دسمبر : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اتوار کے روز راشد مون روور کو کامیابی سے لانچ کیا جو چاند کی سطح پر اس کا پہلا مشن ہے۔ دبئی میں محمد بن راشد خلائی مرکز (ایم بی آر ایس سی) کے مطابق راشد مون روور قیمتی ڈیٹا اور تصاویر فراہم کرے […]

انسانی حقوق کے گروپوں نے سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا

انسانی حقوق کے گروپوں نے سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا

واشنگٹن، 29 نومبر : سعودی عرب میں حالیہ سزائے موت کے بعد اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور انسانی حقوق کے گروپوں نےاس ملک میں سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنان خاص طور پر منشیات سے متعلق جرائم کے لیے سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع کرنے کے […]

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار بڑھانے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار بڑھانے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا

ریاض، 22 نومبر: سعودی عرب نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ میں ملک کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ان رپورٹس کی تردید کر دی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ سعودی عرب اس وقت […]

آسٹریلیا: سائنس لیب میں تجربات میں غلطی کے باعث متعدد طلباء زخمی

آسٹریلیا: سائنس لیب میں تجربات میں غلطی کے باعث متعدد طلباء زخمی

سڈنی، 21 نومبر : آسٹریلیا کے سڈنی شہر کے ایک پرائمری اسکول میں سائنس لیبارٹری میں غلط تجربہ کرنے کے بعد متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا نے دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک طالب علم شدید جھلس گیا اور اسے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال لے جایا گیا اور چند طالب علم معمولی […]