ہفتہ میں 8,000قدم کی سیر کرنے سے موت کاخطرہ کم سکتا ہے

ہفتہ میں 8,000قدم کی سیر کرنے سے موت کاخطرہ کم سکتا ہے

ٹوکیو،10اپریل:روز روز صبح کی سیر یا ورزش سے بھاگنے والے اور بے حد مصروفیت کی وجہ سے وقت نہ نکالنے والوں کے لیے جاپان کے ایک محقق نے اچھی خوشخبری سنائی ہے صرف دو دن 8 ہزار قدم چلنے سے قبل بےتوقت موت کا خطرے کوکم کیا جا سکتا ہے۔ کیوٹو یونیورسٹی کے گریجویٹ اسکول […]

مصر نے کیشام میں دہشت گردی اور بیرونی مداخلت کے خاتمے کی اپیل

مصر نے کیشام میں دہشت گردی اور بیرونی مداخلت کے خاتمے کی اپیل

قاہرہ، 10 اپریل : مصر نے اتوار کو شام کی سلامتی اور استحکام کو بحال کرنے کے لیے سبھی طرح کی دہشت گردی اور بیرونی مداخلت کے خاتمے کی اپیل کی۔ مصری وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق، شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن کے ساتھ فون […]

ترکی اور ایران نے اسرائیل کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد کی اپیل کی

ترکی اور ایران نے اسرائیل کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد کی اپیل کی

انقرہ/تہران، 8 اپریل : ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مسلم برادری سے اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ مسٹر اردگان اور مسٹر رئیسی نے جمعہ کو فون پر بات کی اور اس ہفتے کے شروع میں مشرقی یروشلم میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کے حملے […]

عرب لیگ نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی

عرب لیگ نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی

قاہرہ، 6 اپریل : عرب لیگ نے بدھ کے روز مشرقی یروشلم میں واقع مسجد اقصی کے کمپاؤنڈ کے مقدس مقام پر فوج کے ذریعہ چھاپہ مارنے کے لئے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ بدھ کے روز قاہرہ میں منعقدہ ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں، عرب لیگ نے اسرائیل کو اس کشیدگی […]

روس اور امریکہ کے تعلقات میں شدید بحران: پوتن

روس اور امریکہ کے تعلقات میں شدید بحران: پوتن

ماسکو، 06 اپریل: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کے روز کہا کہ روس اور امریکہ کے تعلقات سخت بحران سے گزر رہے ہیں۔ مسٹر ولادیمر پوتن نے یہ تبصرہ روس- امریکہ تعلقات پر ایک تقریب کے دوران کیا۔ تقریب میں روسی صدر نے بیرونی ممالک کے 17 نئے تعینات ہونے والے سفیروں سے […]

امریکہ کے اسکول میں فائرنگ، تین معصوم طلبا سمیت چھ لوگوں کی موت

امریکہ کے اسکول میں فائرنگ، تین معصوم طلبا سمیت چھ لوگوں کی موت

واشنگٹن، 28 مارچ : امریکہ کے شہر نیشویل کے ایک اسکول میں پیر کی صبح فائرنگ کے نتیجے میں تین طلبا سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ حملہ آور آڈری ہیل نے رائفل اور ہینڈ گن سے دی کووننٹ اسکول میں فائرنگ شروع کر دی ،فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس […]

کیف، 27 مارچ  :اتوار کی رات دیر گئے یوکرین کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔ یہ معلومات ڈیجیٹل تبدیلی کی وزارت کے فضائی حملے کے ڈیٹا کے مطابق دی گئی ہے۔ وزارت کے آن لائن نقشے میں دکھایا گیا ہے کہ یوکرین کے علاقوں سومی، پولٹاوا، نیپروپیٹروس اور چرنیہیو […]

ناروے نے سرکاری پلیٹ فارم پر ٹیلی گرام اور ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی

ناروے نے سرکاری پلیٹ فارم پر ٹیلی گرام اور ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی

اوسلو، 22 مارچ : ناروے کی وزارت انصاف نے حفاظتی وجوہات کی بناء پر سرکاری اہلکاروں کو اپنے عوامی کام کو سرکاری پلیٹ فارم پر ٹِک ٹاک یا ٹیلیگرام ایپلی کیشنز کو انسٹال کرنے سے منع کر دیا ہے۔ وزارت نے یہاں ایک بیان میں کہا، "عوامی ملازمین کو اندرونی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر یا خدمات سے […]

برازیل میں ہیلی کاپٹرحادثہ کاشکار، چار افراد ہلاک

برازیل میں ہیلی کاپٹرحادثہ کاشکار، چار افراد ہلاک

ساؤ پاؤلو، 18 مارچ : برازیل کے ساؤ پاؤلو میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوار چار افراد ہلاک ہو گئے۔ فائر ڈپارٹمنٹ نے ٹویٹ کیا کہ شہر کے مغربی علاقے میں برہ فنڈا کے قریب جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 35 منٹ پریہ حادثہ ہوا۔ فائر ڈیپارٹمنٹ […]

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے

ویلنگٹن/ نیوزی لینڈ کے کرماڈیک جزائر میں جمعرات کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) نے یہ اطلاع دی۔ سی ای این سی نے کہا کہ زلزلے کا مرکز 30.2 ڈگری جنوبی عرض […]