ترکیہ زلزلہ متاثرین کے لئے 100بلین ترک کرنسی فوری امداد کیلئےجاری

ترکیہ زلزلہ متاثرین کے لئے 100بلین ترک کرنسی فوری امداد کیلئےجاری

انقرہ،7 فروری : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کے لیے 100بلین ترک کرنسی فوری طور پر امداد کیلئے جاری کی گئی ہے۔ خوفناک زلزلے سے ہونے والی تباہی پر ترک صدر نے کہا کہ تین مہینے تک اسٹیٹ ایمرجنسی نافذ رہے گی شہری روڈز اور فون لائنز خالی […]

ترکی اور شام میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار کے پار، 20 ہزار زخمی

ترکی اور شام میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار کے پار، 20 ہزار زخمی

انقرہ/دمشق، 07 فروری : ترکی اور پڑوسی ملک شام میں پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 4,000 سے زیادہ ہو گئی ہے اور تقریباً 20,000 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اناطول نے محکمہ آفات و ایمرجنسی انتظام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملک […]

ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے سےتباہی، 2300 سے زائد افراد ہلاک

ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے سےتباہی، 2300 سے زائد افراد ہلاک

مانیٹر نگ ڈیسک ترکیہ اور شام میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔ زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئی ہیں جب کہ2300 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونےکی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ترکیہ کے جنوب اور شام کے شمال میں کئی […]

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 1900 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں زخمی

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 1900 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں زخمی

انقرہ/ دمشق، 6 فروری (یو این آئی) ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ترکیہ میں ایک ہزار 121 اور شام میں 783 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کی […]

ترکی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 284 ہوئی، 2323 زخمی

ترکی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 284 ہوئی، 2323 زخمی

استنبول، 6 فروری :ترکی میں طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 284 اور زخمیوں کی 2323 ہو گئی ہے۔ ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ مسٹر اوکتائے نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ "ابتدائی رپورٹوں میں مرنے والوں کی تعداد 76 اور 440 زخمی بتائی گئی تھی، […]

ترکیہ اور شام میں7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، 300 سے زیادہ افراد ہلاک

ترکیہ اور شام میں7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، 300 سے زیادہ افراد ہلاک

مانیٹرنگ ڈیسک ترکیہ اور شام میں سات اعشایہ آٹھ شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔ زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئی جب کہ 300 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ترکی کے جنوبی اور شام کے شمالی علاقوں میں پیر کی علی الصباح […]

میٹا ٹرمپ کا فیس بک، انسٹاگرام اکاؤنٹس بحال کرے گا

میٹا ٹرمپ کا فیس بک، انسٹاگرام اکاؤنٹس بحال کرے گا

سان فرانسسکو، 26 جنوری: امریکی کمپنی میٹا نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دوسال سے معطل فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس آنے والے ہفتوں میں بحال کردے گی۔ میٹا کے عالمی امور کے نائب صدر نک کلیگ نے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا، "اگرمسٹر ٹرمپ پالیسیوں کی خلاف […]

کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے 41ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیا

کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے 41ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیا

ویلنگٹن، 25 جنوری : کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ میں لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہونے کے بعد بدھ کو ملک کے 41ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ نیوزی لینڈ کی سرکاری میڈیا آراین زیڈ کی رپورٹ کے مطابق مسٹر ہپکنزنے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اشارہ دیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی […]

جاپان میں کورونا سے جنوری میں اب تک آٹھ ہزار سے زائد افراد ہلاک

جاپان میں کورونا سے جنوری میں اب تک آٹھ ہزار سے زائد افراد ہلاک

ٹوکیو، 23 جنوری: جاپان میں اب تک جنوری میں کورونا وائرس وبا سے متعلق 8103 اموات ہوئی ہیں۔ جاپان کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کووڈ-19 کی وجہ سے 326 اموات ہوچکی ہیں۔ گزشتہ 12 دنوں میں اس بیماری سے […]

تبت میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر28 ہوگئی

تبت میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر28 ہوگئی

بیجنگ، 21 جنوری : چین کے مغربی آٹونومس ریجن تبت میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 28 ہو گئی ہے۔ چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) نے مقامی ایمرجنسی سروسز کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں یہ معلومات دی۔ میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ نینگچی ضلع میں […]