ملکہ جذبات میناکماری کوپیدائش کے وقت ان کے والد یتیم خانے چھوڑ آئے تھے

ملکہ جذبات میناکماری کوپیدائش کے وقت ان کے والد یتیم خانے چھوڑ آئے تھے

ممبئی/ اپنی سنجیدہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں کو چھو لینے والی عظیم اداکارہ مینا کماری حقیقی زندگی میں ’’ ملکہ جذبات ‘‘ کے نام سے مشہور ہوئیں ۔لیکن وہ چھ ناموں سے جانی جاتی تھیں۔ ممبئی میں یکم اگست 1932 کو ایک درمیانے طبقے کے مسلم خاندان میں مینا کماری جب پیدا ہوئیں تو […]

اسرائیلی فلم ساز نادو لیپڈ نے ‘دی کشمیر فائلس’ فلم کو ولگر اور پروپیگنڈاقرار دیا

اسرائیلی فلم ساز نادو لیپڈ نے ‘دی کشمیر فائلس’ فلم کو ولگر اور پروپیگنڈاقرار دیا

اسرائیلی فلم ساز نادو لیپڈ نے ‘دی کشمیر فائلس’ فلم کو ولگر اور پروپیگنڈاقرار دیا (یواین آئی) گوا ، 29 نومبر :: اسرائیلی فلم سازنادو لیپڈ نے ‘دی کشمیر فائلس’ فلم کو ولگر اور پروپیگنڈاقرار دیا ہے گوا میں 53 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (ایفّی) کے اختتام پر انہوں نے کہا کہ فیسٹیول […]

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

ممبئی/ ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔ ہندی فلموں کے سنہری دور کے دوران ٹائٹل […]

گلوکار کے کے کا انتقال: غیر فطری موت کی ایف آئی آر درج، آج کولکاتا میں ہوگا پوسٹ مارٹم

گلوکار کے کے کا انتقال: غیر فطری موت کی ایف آئی آر درج، آج کولکاتا میں ہوگا پوسٹ مارٹم

ممبئی: گلوکار کے کے کی موت کے حوالے سے سسپنس پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی پیشانی اور ہونٹوں پر مبینہ طور پر چوٹ کے نشانات پائے گئے ہیں اور پولیس نے غیر فطری موت کا معاملہ درج کر لیا ہے۔ پولیس اس کنسرٹ کے منتظمین سے پوچھ گچھ کر رہی […]

سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گے

سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گے

ممبئی، 12 جنوری :بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کر سکتے ہیں۔ سنیل شیٹی کو فلم انڈسٹری میں آئے تین دہائیاں ہو چکی ہیں۔ سنیل شیٹی نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ سنیل […]

اپنی زندگی میں کشمیر جیسی خوبصورت جگہ نہیں دیکھی ہے: عامر خان

اپنی زندگی میں کشمیر جیسی خوبصورت جگہ نہیں دیکھی ہے: عامر خان

سری نگر، 6 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کشمیر جیسی خوبصورت جگہ نہیں دیکھی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ جتنی خوبصورت یہ جگہ (کشمیر) ہے اتنے ہی خوبصورت یہاں رہنے والے لوگ (کشمیری) بھی ہیں۔عامر خان نے گزشتہ رات […]

قہقہوں کے شہنشاہ :بدرالدین قاضی عرف جانی واکر

قہقہوں کے شہنشاہ :بدرالدین قاضی عرف جانی واکر

ممبئی/ بالی ووڈ میں اپنی زبردست مزاحیہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں گدگدی پیدا کرنے والے، قہقہوں کے شہنشاہ جانی واکر کو بطور اداکار اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے بس کنڈکٹر کی نوکری بھی کر نی پڑی تھی جانی واکر کی پیدائش مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں 11نومبر1920کو ایک متوسط مسلم […]

سریکا سیکری کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال

سریکا سیکری کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال

ممبئی 16 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بالیکا ودھو کی کلیانی دیوی ، سریکا سیکری کا آج 75 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ سیکری کے منیجر نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کئی مہینوں سے علیل تھیں […]

دلیپ کمار: پشاور کے ’یوسف خان‘ سے بالی ووڈ کے ’شہنشاہِ جذبات‘ تک کا سفر

دلیپ کمار: پشاور کے ’یوسف خان‘ سے بالی ووڈ کے ’شہنشاہِ جذبات‘ تک کا سفر

ہندوستان کے عظیم فنکار دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان تھا اور ان کی پیدائش موجودہ پاکستان کے پشاور شہر میں ہوئی تھی ممبئی: ہندوستنا کے عظیم فندار فنکار اور شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں […]

الوداع شہنشاہِ جذبات! دلیپ کمار کی وفات پر ، صدر، وزیر اعظم اور راہل گاندھی سمیت متعدد اہم شخصیات کی تعزیت

الوداع شہنشاہِ جذبات! دلیپ کمار کی وفات پر ، صدر، وزیر اعظم اور راہل گاندھی سمیت متعدد اہم شخصیات کی تعزیت

ہندوستان کے عظیم فنکار اور شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کا علاج کر رہے ڈاکٹر جلیل پارکر نے اس کی تصدیق کی ہے دلیپ صاحب ہندوستان کے قلب میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، صدر رام ناتھ کووند صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند […]