بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
9.6 C
Srinagar

کورونا کے4352نئے کیس،65ہلاکتیں

سرینگر//جموں کشمیر میں گذشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید4352کیس سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق اس عرصہ کے دوران مہلک وائرس میں مبتلائ65افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع نے کہا کہ آج ظاہر ہونے والے2644کا تعلق وادی کشمیر جبکہ1708کا تعلق صوبہ جموں سے ہے۔مذکورہ ذرائع نے کہا کہ گذشتہ شام سے جو65افراد جاں بحق ہوگئے اُن میں41افراد کی موت صوبہ جموں میں جبکہ24کی موت وادی کشم

Popular Categories

spot_imgspot_img