کھنموہ انکائونٹر:ایک جنگجو جاں بحق ،جھڑپ جاری

کھنموہ انکائونٹر:ایک جنگجو جاں بحق ،جھڑپ جاری

سرینگر/ سرینگر کے مضافاتی علاقہ کھنموہ میں سوموار کی صبح جنگجوئوں اور فوج وفورسز کے درمیان شروع ہوئی جھڑپ میں اب تک ایک جنگجو جاں بحق ہوا ہے ۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ پچاس آرآر اور پولیس وفورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے  ایک مصددقہ اطلاع ملنے پر علاقے میں جنگجو مخالف آپریشن شروع […]

ترکہ وانگام شوپیان میں کم شدتی دھماکے سے فوجی کیسپر اڑانے کی کوشش ، کوئی نقصان نہیں/ آئی جی پی کشمیر

ترکہ وانگام شوپیان میں کم شدتی دھماکے سے فوجی کیسپر اڑانے کی کوشش ، کوئی نقصان نہیں/ آئی جی پی کشمیر

سرینگر// پہاڑی ضلع شوپیان کے ترکہ وانگام علاقے میں اتوار کی صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب فوجی کی کپسیر گاڑی کے نزدیک کم شدتی آئی ای ڈی دھماکہ ہوا تاہم دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیںہو گیا ۔ آئی جی پی کشمیر نے کم شدتی دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا […]

کشمیر میں آکسیجن کی کوئی کمی نہیں ،ابھی تک 20 پلانٹ لگ چکے ہیں

کشمیر میں آکسیجن کی کوئی کمی نہیں ،ابھی تک 20 پلانٹ لگ چکے ہیں

آکسیجن کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے مزید 37 آکسیجن جنریٹنگ پلانٹس جلد ہوں گے قائم/ صوبائی کمشنر سرینگر/ ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے کہا ہے کہ کشمیر کے اسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی کو مزید بڑھانے کیلئے اسپتالوں میں آکسیجن جنریٹنگ پلانٹس قائم کیا جا رہا ہے۔ جبکہ آکسیجن کے مناسب استعمال […]

جموں کشمیر کے تمام اضلاع میں مسلسل 17ویں روز بھی کورونا کوفیو کا نفاذ سختی سے جاری

جموں کشمیر کے تمام اضلاع میں مسلسل 17ویں روز بھی کورونا کوفیو کا نفاذ سختی سے جاری

 عوام سے کورونا کرفیو کے تحت عائد بندشوں اورپابندیو ں پر مقررہ کردہ قواعدوضوابط کے تحت سختی کیساتھ عمل کرنے کی تاکید سرینگر/بھارت بھر کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے چلتے کورونا کرفیو کا نفاذ سختی سے جاری ہے اور اتوار کو مسلسل 17ویں روز بھی […]

کشمیر: مرحوم صحرائی کے دو بیٹے گرفتار، بھارت مخالف نعرے بازی کا الزام

کشمیر: مرحوم صحرائی کے دو بیٹے گرفتار، بھارت مخالف نعرے بازی کا الزام

سری نگر، 16 مئی:جموں و کشمیر پولیس نے حال ہی میں انتقال کرنے والے تحریک حریت کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کے دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ مرحوم صحرائی کے دو بیٹوں اور دیگر چار افراد کو (صحرائی کی) تجہیز و تکفین کے دوران بھارت مخالف نعرے […]

جموں و کشمیر میں اگلے چھ ماہ میں مزید 34 آکسیجن جنریشن پلانٹ نصب کئے جائیں گے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

جموں و کشمیر میں اگلے چھ ماہ میں مزید 34 آکسیجن جنریشن پلانٹ نصب کئے جائیں گے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

سری نگر، 16 مئی ;جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اس یونین ٹریٹری میں اگلے چھ ماہ کے دوران مزید 34 آکسیجن جنریشن پلانٹ نصب کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بے شک ‘کورونا کرفیو’ کے نفاذ کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے […]

میربشیراحمد کنٹھ کے انتقال پر اشرف نثار نے کیا تعزیت کا اظہار

میربشیراحمد کنٹھ کے انتقال پر اشرف نثار نے کیا تعزیت کا اظہار

نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور سابق ٹریڈ یونین لیڈر اشرف نے میر بشیر احمد کنٹھ کے انتقال پر زبردست دکھ وافسوس کا اظہا رکرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کا انتقال ایک قومی نقصان قرار دیا ہے ۔ادھر جمعیت انواراسلام کے سرپرست مولوی شیخ غلام محمد نے بھی مرحوم میر بشیر احمد […]

ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے کی نقل و حرکت کے لئے ہیلپ لائن نمبرات جاری

ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے کی نقل و حرکت کے لئے ہیلپ لائن نمبرات جاری

صحافیوں کے شناختی کارڈ ہی کرفیو پاس: آئی جی پی کشمیر سری نگر/ وادی کشمیر میں کورونا کرفیو کو مزید سخت کرنے کے بیچ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا ہے کہ کورونا کرفیو کے دوران ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے کی نقل وحمل کو یقینی بنانے کے لئے ہیلپ لائن […]

اسرائیل اور حماس کی لڑائی کا تیسرا روز، 35 فلسطینی اور پانچ اسرائیلی ہلاک

غزہ میں جنگ تباہ کن قیمت عام شہری ادا کررہے ہیں   عالمی میڈیا سرینگر/اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان بدھ کو مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم35 فلسطینی اور پانچ اسرائیلی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیل نے […]

کورونا کو ہرانے کے لئے ویکسین ہر گھرتک پہنچنی ضروری ہے : راہل ،پرینکا

کورونا کو ہرانے کے لئے ویکسین ہر گھرتک پہنچنی ضروری ہے : راہل ،پرینکا

نئی دہلی/ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ ملک کے ہر گھر تک کورونا ویکسین پہنچنی ضروری ہے اور اسی سے ہی کورونا وائرس کو ہرایا جاسکتا ہے لیکن مودی حکومت نے اسے کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا اور یہی وجہ ہے کہ […]