برقی ہتھکڑی:’ جی پی ایس‘ٹریکرسے نگرانی

برقی ہتھکڑی:’ جی پی ایس‘ٹریکرسے نگرانی

جموں وکشمیر پولیس جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے والی ملک کی پہلی پولیس فورس شوکت ساحل سرینگر: منشیات کی سمگلنگ اور دیگر سخت ترین غیر قانونی سرگرمیاںمسلسل انجام دینے والے اور مشروط ضمانت حاصل کرنے والے افراد کی نقل وحرکت پر کڑی نگاہ رکھنے کے لئے جموں وکشمیر پولیس’گلوبل پوزیشننگ سسٹم ‘(جی پی ایس )ٹریکر‘کا استعمال […]

پلوامہ: غیر مقامی مزدوروں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، دو غرقاب ، سات کو بچایا گیا

پلوامہ: غیر مقامی مزدوروں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، دو غرقاب ، سات کو بچایا گیا

سری نگر: جنوبی ضلع پلوامہ کے ہاٹی وارہ اونتی پورہ میں بدھ کی شام کو غیر مقامی مزدوروں سے بھری ایک کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، سات مزدور کسی طرح کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے جبکہ دو مزدور غرقآب ہوئے ۔معلوم ہوا ہے کہ پولیس ، سی آر پی ایف ، این ڈی […]

کولگام انکاونٹر :سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین پھر گولیوں کا تبادلہ شروع

کولگام انکاونٹر :سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین پھر گولیوں کا تبادلہ شروع

سری نگر:جنوبی ضلع کولگام کے ریڈونی پائین گاوں میں بدھ کی سہ پہر سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان پھر سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا ہے۔ بتادیں کہ پیر کے روز سیکورٹی فورسز نے ریڈونی پائین میں لشکر کمانڈر اور اس کے ساتھی کو مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا . معلوم ہوا […]

لداخ کو آنے والے برسوں میں ٹورزم کا مرکز بنایا جائے گا:ترون چگ

لداخ کو آنے والے برسوں میں ٹورزم کا مرکز بنایا جائے گا:ترون چگ

سری نگر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جنرل سکریٹری ترون چگ کا کہنا ہے کہ لداخ کو آنے والے پانچ برسوں کے دوران خطے کا سب سے بڑا ٹورزم مرکز بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مودی جی کی سرکار میں یہاں ہر شعبے نے ترقی کی۔ موصوف جنرل سکریٹری نے ان باتوں […]

کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں کی پیش گوئی

کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں کی پیش گوئی

سری نگر: خشک و گرم موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں کی پیش گوئی کی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 10 مئی تک موم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران بعد دوپہر کہیں کہیں گرج چمک کے […]

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کرلی۔ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔عدالت نے بشریٰ […]

بارہمولہ میں منشیات فروشوں پر نظر رکھنے کے لئے جی پی ایس ٹریکنگ کا استعمال کیا جاتا ہے:پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروشوں پر نظر رکھنے کے لئے جی پی ایس ٹریکنگ کا استعمال کیا جاتا ہے:پولیس

سری نگر:بارہمولہ پولیس نے منشیات فروشوں کی نقل و حمل پر نظر رکھنے کے لئے جدید ترین جی پی ایس ٹریکنگ ٹیکنالوجی کو اختیار کیا جاتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی بارہمولہ کو منشیات کی لعنت سے پاک بنانے کے لئے پولیس کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ یہ جانکاری بارہمولہ پولیس نے […]

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا پونچھ سیکٹر کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا پونچھ سیکٹر کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

جموں:فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سوچندر کمار نے منگل کے روز پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر اگلی چوکیوں کا دورہ کیا اوروہاں پر فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر فوجی کمانڈر کو راجوری اور پونچھ اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشن کے بارے میں بھی […]

کولگام انکاونٹر:انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر اور اس کا ساتھی مارا گیا :آئی جی کشمیر

کولگام انکاونٹر:انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر اور اس کا ساتھی مارا گیا :آئی جی کشمیر

سری نگر:انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے منگل کے روز کہاکہ کولگام تصادم میں لشکر طیبہ کا انتہائی مطلوب کمانڈر باسط ڈار اور اس کا ساتھی مارا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ لشکر کمانڈر کی ہلاکت سیکورٹی ایجنسیوں کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے۔ان باتوں کا اظہار آئی جی پی نے نامہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ دسویں بار توہین عدالت کے مرتکب، جرمانے کے ساتھ عدالت کی بڑی وارننگ

ڈونلڈ ٹرمپ دسویں بار توہین عدالت کے مرتکب، جرمانے کے ساتھ عدالت کی بڑی وارننگ

نیویارک: دسویں مرتبہ توہین عدالت پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پھر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا، اور مین ہٹن فوجداری مقدمے میں گواہوں اور ججوں کو تحفظ فراہم کرنے والے گیگ آرڈر […]