بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے چار مہینوں میں 145 منشیات فروش گرفتار، 79 مقدمے درج:پولیس

بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے چار مہینوں میں 145 منشیات فروش گرفتار، 79 مقدمے درج:پولیس

سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے ضلع میں سال رواں کے پہلےچار مہینوں کے دوران این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 79 مقدمے درج کرکے 36 سخت گیر منشیات فروشوں سمیت 145 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کی تحویل سے ایک کروڑ 88 لاکھ […]

سری نگر – جموں قومی شاہراہ چھوٹی گاڑیوں کی نقل و حمل کے لئے بحال

سری نگر – جموں قومی شاہراہ چھوٹی گاڑیوں کی نقل و حمل کے لئے بحال

سری نگر:وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر بدھ کو دو روز بعد چھوٹی مسافر بردار گاڑیوں کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر فی الوقت کسی قسم کی بڑی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت […]

جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں آتشزدگی، ہوٹل کو نقصان

جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں آتشزدگی، ہوٹل کو نقصان

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں بدھ کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک ہوٹل کو شدید نقصان پہنچا۔   محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پہلگام میں شیش ناگ نامی ایک ہوٹل میں بدھ کی صبح قریب آٹھ بجے آگ […]

بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم 7 ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی جائیدادیں قرق :پولیس

بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم 7 ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی جائیدادیں قرق :پولیس

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم 7 ملی ٹینٹ ہینڈلروں کی لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کر دیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے بارہمولہ میں ایڈیشنل سیشنز کورٹ سے اجازت […]

کشمیر: موسم میں بتدریج بہتری واقع، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ

کشمیر: موسم میں بتدریج بہتری واقع، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ

سری نگر: وادی کشمیر میں موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونے کے ساتھ شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج ہوا ہے تاہم سیاحتی مقام گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 5 مئی تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا […]

پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

نیویارک: غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف فلسطینی حامیوں کے احتجاج کے درمیان امریکہ میں نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ (این وائی پی ڈی) نے کولمبیا یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ میڈیا نے منگل کی دیر رات اطلاع دی کہ پولیس پہلے ہی یونیورسٹی کے علاقے میں داخل ہو چکی […]

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

کشتواڑ: جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق کشتواڑ […]

صحت مند طرز زندگی سے لمبی زندگی کا حصول ممکنَ: تحقیق

صحت مند طرز زندگی سے لمبی زندگی کا حصول ممکنَ: تحقیق

لندن: کہا جاتا ہے کہ جینز سے جو اثرات صحت پر مرتب ہوتے ہیں، ان سے بچنا ممکن نہیں ہوتا۔ مگر اب پہلی بار دریافت کیا گیا ہے کہ جینز کے مقابلے میں صحت مند طرز زندگی لمبی زندگی کے لیے زیادہ اہم ہوتا ہے۔ درحقیقت صحت مند طرز زندگی 60 فیصد سے زائد منفی […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جوں کی توں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جوں کی توں

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج جوں کی توں رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پیٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 فی لیٹر رہا۔ تیل کی مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی […]

اے ڈی جی پی جموں نے بسنت گڑھ کا دورہ کیا، سیکورٹی صورتحال کا بھی لیا جائزہ

اے ڈی جی پی جموں نے بسنت گڑھ کا دورہ کیا، سیکورٹی صورتحال کا بھی لیا جائزہ

جموں:ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں آنند جین نے منگل کے روز بسنت گڑھ ادھم پور کا دورہ کیا اور وہاں پر ضلع بھر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ اس موقع پر وی ڈی جی ممبران اے ڈی جی پی کے ساتھ ملاقات کی اور دہشت گردوں سے نبرد آزما […]